𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃
@7n_Star_
𝙸'𝚖 𝚊 𝙷𝚘𝚝 𝙳𝚞𝚍𝚎 ᴡɪᴛʜ ᴀ ᴄᴏᴏʟ ᴀᴛᴛɪᴛᴜᴅᴇ🤧🥺
جو لوگ غیرت مند خود کو کہتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ مجھ پر اعتبار کر یقین مانیے صاحب 😞 یہی سخص آگے چل کر بے غیرت مند ہوجاتے ہے اور تمام کیۓ امیدوں پر پانی پھیر دیتے ہیں اور لفظ اعتماد ایسا لفط ہے جو آج تک بہت کم پورے ہوۓ ہیں آستینوں کے سانپ کو پہچانیئے🤗 #اردو_زبان

تم ہنس دو، تو لگتا ہے موسم بھی چہکنے لگتا ہے ہوا بھی جیسے تمھارے سنگ بہکنے لگتا ہے تم پاس آؤ تو چائے بھی خاص لگتی ہے ورنہ ہر گھونٹ میں تنہائی ہی چھلکنے لگتا ہے #داستان_دل #قومی_زبان
یہ حود کو کہتے ہیں جماعت اسلامی @0A4K7 @1maxi_99 @55imaan @_M_S_khan_ @7n_Star_ @dirtyking600 @Ehsaanlashari @Azizazjan @mano_bili22 @NaseerAhmadKK @beenishji @FQG127067 @Rao66588 @M_PT11 @SaimaGulipian
مُجھ کو سنتے ہوئے سب اُسکی طرف دیکھتے ہیں ایک شخص ایسا بھی میری محفل میں آیا ہوا ہے اور اس لیے میں اُسے غصّہ دلاتا ہوں ۔تابش، تا کے میں دیکھوں اُسے اور بھی پیارا کر کے 💗 #داستان_دل @walliofficial
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا @7n_Star_ @1mran_khan_ @Its___IK @PB65__ @Qursum_12 @PariJaan804 @M_PT11 @Saif_pit @55imaan_pti1 @wajizafar @Qs3488 @r_zainiii @AMS0A7 #داستان_دل
ہر با ر مُجھے زخم جُدائی نہ دیا کر۔ اگر تو میرا نہیں تُو مجھ کو دکھائی نہ دیا کر۔ سچ جھوٹ تیری انکھوں سے ہو جاتا ہے ظاہر۔ قسمیں نہ اُٹھا صفائی نہ دیا کر #داستان_دل
ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے•• مل کے تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے•• اگر ہوتی تمسے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تمسے محبت کا حساب تھوڑی ہے•• اب تم ڈھونڈوگے میری اس غزل کا جواب یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے•• ⛈️❤️🔥 #نادی_شرارتی_سی
@7n_Star_ کا مردم شُماری کے دوران عورت سے سنجیدہ سوال 😐 @Saif_pit @r_zainiii @Mir_Mashaal @Gangster_RWS
تم آ جاؤ تو موسم مہکنے لگتے ہیں تم بن، یہ لمحے بھی ترسنے لگتے ہیں نہ چاہیئے مجھے پھر کوئی اور جہاں بس تم رہو، میری دنیا میں جاناں رہو نگاہوں میں خواب بن کے سدا دل میں بسی ہو جیسے دعا کی صدا @7n_Star_ #داستان_دل #قومی_زبان
*✍🏻تم جو ہوتے میسر تو ہم بھی کہتے، محبت کرنے کی شے ہے سبھی کیجیے ۔۔۔۔🕯️* #داستان_دل @1awaz__ @1mran_khan_ @7n_Star_ @Qursum_12 @PariJaan804 @M_PT11 @r_zainiii @Saif_pit @Zeena_Hyaat @N_Ri_da @Patha_n1 @Its___IK @Ni_azi_ @mahwish_771 @Baj_1_ @Bella512302
قبول ہے قبول ہے قبول ہے چلو اب پڑھ لیا ہے اب کچھ نہیں ہوسکتا اب آپ ہمارے ہو 🙂↔️😌😍 #داستان_دل #قومی_زبان
سنو ،خاموش رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے بڑی تکلیف سہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے بھلا یہ ضبط کرنا بھی کوئی آسان تھوڑی ہے ذرہ سا ضبط کرنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے تمھارے بعد درد کو تُو آسانی ہوئی لیکن تمھارے بعد ہنسنے میں بڑی تکلیفِ ہوتی ہے @Saif_pit @7n_Star_
میرے پیارے بھائیوں ٹوئٹر کی لڑکیوں کے چکر میں اپنی 72 حوروں سے ہاتھ نہ دھو بیٹھنا🙂↔️🥹🙂😌😂 اسلئے نیک بنو 😍🙂↔️ @7n_Star_ #داستان_دل #قومی_زبان
*انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک* *پڑھ تو نہيں ليا ??* *شادی نہ ہونے کا منتر تھا* 🤣😂🤣😂 #داستان_دل @7n_Star_ @PB65__ @Its___IK @1awaz__ @Innocen15346025 @Saif_pit @m_ather23 @M_PT11 @MalikNazarNawa2 @N_Ri_da @Ni_azi_ @JF__7n @mga144 @wajizafar @Pohanch_se_dour
وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ (الشعراء:۸۳) ’’اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا۔‘‘ آمین یا رب العالمین 🤍 #YARABBI #Emaan
کائنات کی وسعتیں بھی بے معنی لگتی ہیں، جب تمہاری مسکراہٹ کی تپش دل سے دور ہو جائے… تم ہو تو سب کچھ ہے — تم نہ ہو تو سب کچھ خالی لگتا ہے…!! @7n_Star_ #داستان_دل #قومی_زبان
روحِ من 🫀 جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے••!! اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا••!!
ہاۓ میری ماں کے یہ الفاظ 😍❤️ جا بیٹا اللہ تمہیں کامیاب کرے 🥹❤️ @7n_Star_ #داستان_دل #قومی_زبان
تیری سیرت صاف شیشے کی طرح میرے دامن میں داغ ہزاروں ہیں تُو نایاب کسی پتھر کی طرح میرا اٹھنا بیٹھنا بازاروں میں ہے میں نے کھویا ہے اپنی ہر پیاری چیز کو میں اپنی قسمت پھر بھی آزماؤں گا اس زمین پر کوئی خاص ہے نہیں میرا تُو قبول کرے اگر میں اپنے گواہوں کو آسمان سے بلاؤں گا
#Follow4_FollowBack💯 @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @MrRebel88 @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012
کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے ! چی گویرا۔۔۔ @7n_Star_ @1mran_khan_ @Eazzi112 @Innocen15346025 @JF__7n @Baj_1_ @PariJaan804 @Ni_azi_ @N_Ri_da @MalikNazarNawa2 @m_ather23 @r_zainiii @Its___IK @M_PT11 @Pohanch_se_dour @Saif_pit @Salina556