🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻
@JF__7n
لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے۔ بس اللہ کرے جان جائے تو خالص مخلص دین اسلام کے تحفظ کی خاطر آمین
اگر عمران خان اس وقت وزیراعظم ہوتا تو تو لازمی مسلمانوں کی مدد کرتا کیونکہ عمران خان مسلمان لیڈر ہے #ایوبی_کا_منتظر_فلسطین
عمران خان وہ پہلے آدمی تھے جس نے 2003 میں سب سے پہلے مسنگ پرسنز کی بات کی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کےلئے آواز اٹھائی!!
اچھے اور مخلص لوگ جب زخم کھاتے ہیں تو شور نہیں مچاتے۔ وہ چپکے سے درد کو سنبھال کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں—نہ بدلہ، نہ ڈراما، بس ایک خاموش فاصلہ۔ وہ پھر بھی مہربان رہتے ہیں، مسکراتے ہیں، مگر اندر کچھ ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ اعتماد ختم، رشتہ بکھر جاتا ہے۔ 🥀🖤🖤
دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں!” - عمران خان
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے، نہ آزاد جمہوریت، نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! - عمران خان
خاموشی عبادت ہے تنہائی رحمت ہے لوگوں سے دور ہونا سکون ہے اور اللہ کے قریب ہونا نجات ہے ❤️🩹🥀🦋 #TDR__now
اپنی حفاظت اب خود کرنا ہو گی پاکستانیوں ریاست کے رکھوالوں کو خون لگ چکا ہے قوم کا۔۔۔ @TeamiPians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی جو میرے لیے ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔
لوگ چاند سمجھتے ہیں مجھے میں دن میں تارے بھی دکھا دیتی ہوں🥱 @40laraib
میں عاصم منیر کی بادشاہت کبھی تسلیم نہیں کرونگا @TeamiPians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
“ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے۔ جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے۔ عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا۔ یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔” - عمران خان
*ماں کے بغیر تو گھر میں رکھی ہوئی چیز نہیں ملتی🥺* *تم سکون کی بات کرتے ہو😔* #داستان_دل @1awaz__ @55imaan @7n_Star_ @AMS0A7 @beenishji @GhulamM90 @DARK_Soul560 @Saif_pit @mga144 @MrDanisch @its_erm_ @r_zainiii @wajizafar @1mran_khan_ @Ni_azi_ @S_dil2 @JF__7n @Tahir__je @Aj_1b_
😋 لاہوری مشہور برگر اب اسلام آباد میں بھی دستیاب ہے پاکستانیوں کو جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتہ چلتا ہے تب تک وہ اسے کھا چکے ہوتے ہیں سانحہ اسلام آباد 🫤🥴
#صرف ایک سوال کا جواب مل جائے تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے. سوال = #کپتان_نے_پکارا_ہے @TeamS0K
The throne shakes when the people stand. And today, the people stand behind the one who never betrayed their trust — Imran Khan. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا @LegacyLeavers_ @1awaz__