نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
@Sakoon_me
♡March 10 evening 1st day عزت اور تعریف مانگی نہیں جاتی کمائی جاتی ہے❤🔥
زِندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں•• جس مُستقبل کے بارے میں ہم دِن رات سوچتے ہیں ہوسکتا ہے وہ مُستقبل آئے ہی نا..!!!•• کل کی خوشی کیلئے آجکی خوشیاں مت گنوائیں آج کو جیۓ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں..••
روحِ من 🫀 جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے••!! اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا••!!
گناہ گاروں سے ڈرنا چاہیے•• یہ لوگ جب توبہ کرتے ہیں تو اتنے دل سے کرتے ہیں کہ نہ گناہ رہتے ہیں، نہ وہ گناہ گار۔ اور نیک لوگ ان کے گناہوں پر ہنس کے نہ نیک رہتے ہیں، نہ ان کے پاس نیکیاں•• اسلۓ ہر انسان کو اپنے اعمال کی فکر کرنی چاہیے اپنے قبر کی فکر کریں دوسروں کی نہیں!!!✨
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک❣️ جو شخص اللّٰــه تعالٰی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولت مند ہے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے•• اللّٰه پاک ہمیں ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی، بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ رکھنا آمین الٰہی آمین•• 🤲🏻✨

تری خوشبو سے مہکے ہیں لمحے تمام میرے تو آیا تو بدل گئے سارے مقام میرے!! اب خلوت ہو یا ہجوم، بس تُو ہی تُو ہے سامنے میرے خیال، میرے خواب، تیرے ہی نام میرے!! ❤️🔥⛈️🌧️
صبح سے دوسری بار اکاؤنٹ لاکڈ ہوا 🥹 میرے اکاؤنٹ کیلۓ اجتماعی دعا کریں کہ یہ جلد از جلد ٹھیک ہو جاۓ میرے آکاؤنٹ کو نظر لگ گئ ہے 😭 کچھ دنوں کیلئے اکاؤنٹ ریسٹ پہ ہے کچھ دن انٹرایکشن بھی نہیں کر پاؤنگی 🥺

السلام علیکم صبح بخیر دوستوں 🫶🏻 سورة یوسف ہمیں سیکھاتی ہے اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ کھڑا کرے گا جہنوں نے تمہیں توڑا تھا ، مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام الگ ہو گا..❣️

تم جو پاس ہوتے ہو، تو سب خواب سچ لگتے ہیں سانسوں میں خوشبو، دِل کو عجب کچھ دکھتے ہیں!! نہ وقت کا ہوش ہوتا ہے، نہ موسم کا پتہ رہتا ہے تم مل جاؤ تو ہر لمحہ کسی خواب سا بہتا ہے!! تمہاری باتوں میں جیسے کوئی جادو سا ہوتا ہے جو سن لے، وہ پھر ساری دنیا کو بھولتا ہے!! ❤️🔥 #قومی_زبان

روزانہ سورج کے طلوع ہونے میں زمین والوں کے لیے ایک پیغام ہوتا ہے..!! اُجالے بانٹ دینے سے اُجالے کم نہیں ہوتے..!! اچھے الفاظ دل جیت لیتے ہیں اور وہیں بُرے الفاظ دل چیر دیتے ہیں. ہم نے دل جیتنے ہیں یا چیرنے ہیں. یہ ہمہاری زبان اور اخلاق پر منحصر ہے..!!

چسکا یہ چائے کا محبت سے بھی لذیذ ہے عشق بھی پھیکا پڑ جائے چائے ایسی چیز ہے!!❤️🔥 #نادی_شرارتی_سی

ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن اس کے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے درویش نے اُلٹا سوال داغ دیا یہ بتاؤ شہزادی!!! ہم جیتے ہی کیوں ہیں جب جانتے ہیں اک دن مر ہی جانا ہے۔!!! ❤️🔥 #نادی_شرارتی_سی

کچھ بھی نہ سہی، ضبط کی تضحیک تو ہے نا پوچھے جو کوئی ہم سے کہ سب ٹھیک تو ہے نا چھونے کی تمنا تھی مگر باز رہی میں دی دل کو تسلی کہ وہ نزدیک تو ہے نا۔!!!❤️🔥 #قومی_زبان شاعری مقابلہ آجائیں دوستوں

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک❣️✨ "اے اللّٰہ ! ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے، اور برکت کے دروازے، نعمت کے دروازے، رزق کے دروازے،طاقت کے دروازے، صحت کے دروازے، سلامتی کے دروازے، جنت کے دروازے۔ہمیں دنیا کی ہر آفت اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔ آمین ثم آمین 🤲🏻🫀

دل محبت میں نیم پاگل ہے میرے دل کو سنبھال لینا تم!!! میں نے تازہ گلاب بھیجا ہے آٸینے سے نکال لینا تم!!!❤️ #نادی_شرارتی_سی

مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں۔۔۔ آپ سب بھی کوشش کریں خوبصورت باتیں زبان پہ لانے کی اور محسوس کریں باغیچے کی خوبصورتی کو۔!!! ❤️✨
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے!! اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے!! ❤️🔥❣️ #نادی_شرارتی_سی

اللّٰہ پاک بھلے میں سنگل رہوں لیکن سیٹنگ ان جھانکنے والے لوگوں کی بھی نہ ہونے دینا جو ری ایکٹ نہیں کرتے 👻🤣🤪 #نادی_شرارتی_سی
تُو کوئی خواب نہیں جس سے کنارا کر لیں کیوں نہ پہلے سے تعلق پہ گزارا کر لیں۔!!! ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے، ترا عشق دوبارہ کر لیں۔!!! یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں۔!!! ❤️🔥 #قومی_زبان

میں دعا کرتی ہوں کہ اگر آپ راحت کے ایک قطرے کے منتظر ہیں، تو اللّٰه آپ کو اپنی رحمت، آسانی اور بے انتہا برکتوں کے سمندر سے نوازے، آپ کا دل سکون سے بھر جائے، آپ کی پریشانیاں امید سے بدل جائیں، اور آپ کی زندگی اس کی ہدایت کے نور سے مزین ہوں آمین اللّھمّ آمین 🤲🏻❣️✨
میرے ہاتھوں کا بنا ہوا پین کیک انجواۓ کریں 😍🙌🏻✨ آجائیں دوستوں شام بخیر 🫶🏻
