Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
@40laraib
خاموشی کے کفن میں لپٹی امت، غزہ کے لہو پر بے حس بنی بیٹھی ہے Moderator @TeamiPians
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے #گولی_کیوں_چلائی @TeamiPians #خان_کی_زندگی_خطرے_میں


😋 لاہوری مشہور برگر اب اسلام آباد میں بھی دستیاب ہے پاکستانیوں کو جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتہ چلتا ہے تب تک وہ اسے کھا چکے ہوتے ہیں سانحہ اسلام آباد 🫤🥴
ایکس پروموشن Follow All ✅ @MukhtajSaid @Abdulmalik7337 @0J00I @0ZZZP @Babar778 @baba_468 @Babsphemii @wajizafar @Ghz97 @1aysh2 @bi_leitte @ssamia_j @Kulwant81119318 @S_dil2 @SaimaA94982473 @Nasir_I_A @nazzz804 @pagli__dewanii @40laraib @111mn1 @Ghz79
ہر پاکستانی شہری کو ازادی ہے اور حق ہے کہ اگر کوئی بھی رات کے اندھیرے میں یا دن میں بنا قانونی کاغذات کے اپ کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرتا ہے تو گولی مارنا اپ کا حق ہے۔۔۔ یہی کہنا چاہتے ہیں نا اس ٹویٹ میں؟؟؟
دکانوں سے بیف سمجھ کر کھوتے کا گوشت خرید نے والے پٹواریوں نے 12 ہزار کلو میٹر دور سے سور کا گوشت پہچان لیا۔۔۔۔🤪😂😂 @TeamiPians
گولی مت چلاٶ۔ گولی چلانے سے دھشتگرد جنم لیتے ہیں۔ @TeamiPians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
لوگ چاند سمجھتے ہیں مجھے میں دن میں تارے بھی دکھا دیتی ہوں🥱 @40laraib
وہ چائے سب سے اچھی ہوتی ہے جو کوئی بنا کر ہمارے ہاتھ میں تھما دے تب جب ہمارے پینے کا دل کر رہا ہو۔۔۔🤐🙃
بنوں میں ریلیز عمران خان احتجاج 5 اگست تحریک کی موبلائزیشن کیلئے کی جس میں پاکستان تحریک انصاف کی میئر جنیدالرشید خان نے کی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #bannu #بنوں @JunaidUrRashi10
میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی جو میرے لیے ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔
"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى." "ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے 🖤
شرپسندوں کا فرنٹ مین بیان دے کر صفائی دینے آیا ہے ڈھیٹ بے شرم بے حیا مکار #گولی_کیوں_چلائی @TeamiPians

حقیقت تو یہ ہے ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں 🥺❤️🩹
ظلم! یہ معصوم بے گناہ لوگ تھے ان پر #گولی_کیوں_چلائی ؟ پچھلی گولیوں کا حساب نہیں دیا خنزیروں نے پھر سے معصوموں پر گولیاں برسا دیں جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
گر چاہتے ہو رہا ہو جائے ہمارا خان پھر سے جی اٹھے پورا پاکستان تو نکلنا باہر کہ وقت انقلاب ہے پورا ہونے کو ہم سب کا خواب ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی @TeamiPians
*سب کو بہلانے کا ہنر مجھے آتا ہے مگر ...❤️🔥 *فقط اپنے دل کے سامنے بے بس ہوں میں*❤️🔥 #محبت_مافیا
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جسکی چابیاں کبھی آپکی ملکیت رہی ہوں_____ $adi,
اللّٰہ الحق ہے.... سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ