Rashida Arain
@RashiArain
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب کوئی ان کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل میں تکلیف ہوتی ہے عمران خان
خان صاحب کے یہ الفاظ دل کو چیر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔ خان صاحب نے ہمیشہ کہا انہوں نے اپنی قوم پر احسان نہیں کیا۔ مگر کیا پاکستانی اتنے بے حس ہیں کہ وہ اپنے لیڈر کے احسان کو دیکھ نہیں پا رہے اس کی لڑائی سمجھ نہیں پا رہے۔۔ 💔
جس حالت میں خان صاحب کو رکھا گیا ہے اتنی تپش اور گرمی میں بھی 22 گھنٹے انہیں کمرے میں بند رکھا جاتا ہے انہیں باہر نہیں انے دیا جاتا۔۔ ہم سب کو اواز اٹھانی چاہیے اپنے لیڈر کے لیے۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
عمران خان کی کال پر اوکاڑہ کے غیور عوام نے جس جوش و جذبے سے 5 اگست کی حقیقی آزادی مہم میں حصہ لیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ یہی عزم اور اتحاد پاکستان کو ظلم سے نجات دلائے گا۔ اوکاڑہ، آپ قابلِ فخر ہیں! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
جج نے واضح طور پر اجازت دی کہ فیملی اور وکلاء عدالت میں موجود رہ سکتے ہیں، مگر سپریڈنٹ غفور انجم اور کرنل نے انہیں اندر جانے سے روک دیا۔ یہ عمل صرف عدالتی حکم کی کھلی خلاف ورزی نہیں، بلکہ انصاف کے اصولوں کی پامالی بھی ہے؟ #ReleaseImranKhantosavePakistan
علیمہ اپا کو اج پھر اڈیالہ جیل کے باہر روک دیا گیا ہے۔۔ اور کتنا ظلم کریں گے یہ ظالم اور کتنا گریں گے یہ۔۔ نیازی خاندان بہادری کی داستان لکھتا جا رہا ہے اور ظالم ظلم کی۔۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے 💔
کچھ لوگ اوقات سے بڑی باتیں کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں,کہ سامنے بیٹھا ہوا شخص ان کے ماضی اور حال کا چشم دید گواہ ہے۔ شب بخیر
اس بار سب کو قدم بڑھانا ہوگا کیونکہ اس بار خان کو واپس لے کر انا ہے
قدم بڑھائیں پیاری قیادت ہم آپ کے ساتھ ہیں
ہر وہ ظالم جس نے خان صاحب اور خان صاحب کے خاندان اور تمام معصوم لوگوں پر ظلم کیا ہے کارکنان کی شہادتیں کی ہیں بہنوں ماؤں بیٹیوں کو ذلیل کیا ہے ان پر ظلم کیا ہے یہ سب جہنم کے سب سے نچلے درجے میں جلیں گے مرنے سے پہلے موت کی بھیک مانگیں گے مگر انہیں موت نہیں ملے گی۔۔۔ امین
آمین ثم آمین یا رب العالمین! پلیز سب کہیں آمین! جو جو غاصب عمران خان پر ظلم کر رہا ہے، اے اللہ تعالٰی اسے نشان عبرت بنا دے۔ اس کا جہاز گرا دے۔ ہیلی کاپٹر ناکارہ کردے۔ آمین! یا اللہ سب کچھ تیرے اختیار میں ہے۔ کسی کے دل میں ڈال دے۔ تیرے لیے کیا مشکل ہے۔ ایک بےگناہ مسلمان کو…
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر خُشک پتّوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں... 🍂🍂🍂 #TDR_now
اوکاڑہ کے حلقہ پی پی-190 میں مہر عبد الستار عمران خان کی 5 اگست کی کال پر عوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ ریلیوں اور کارنر میٹنگز کے ذریعے کارکنوں کو متحرک کر رہے ہیں #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
فرق لیڈر اور کٹھ پتلی میں لیڈر اپنی سوچ سے فیصلے کرتا ہے، کٹھ پتلی صرف ہدایات مانتی ہے۔ عمران خان سوچ بیچنے والوں میں سے نہیں، وہ ضمیر بیچنے والوں کا قاتل ہے۔ اسی لیے ہر کٹھ پتلی اُس سے ڈرتی ہے!
کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی سزا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد، اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کو نااہل کردیا۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
حقیقی ایم این اے این اے 51 میجر لطاسب ستی صاحب کی جانب سے منعقدہ ضلع مری اور 5 اگست موبلائزیشن کے حوالے سے اجلاس میں شرکت۔ انشاءاللہ مری اور کوٹلی ستیاں 5 اگست کو سرپرائز دیں گے #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
انشاءاللہ کراچی عہد پورا کرے گا کراچی وفا نبھائے گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
کراچی تیار ہے انشاءاللہ پانچ اگست کو کراچی ایک ایسا سرپرائز دے گا جو تاریخ بن جائے گا۔ @PTIofficial @PTIKarachi_
پانچ اگست اپنے مستقبل کے لیے قوم کے مستقبل کے لیے لیڈر کی دی گئی قربانیوں کے لیے لیڈر کے پورے خاندان کی قربانیوں کے لیے یوم وفا کے طور پر سب نے نکلنا ہے۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

مرشد کے بارے میں اخلاق سے گری ہوئی باتیں کرنے پر تھپڑ پڑا ہے۔۔ جیتے رہیں خالد نثار ڈوگر۔
یہ تھپڑ والا کیا معاملہ ہے🤔
میرا ایک سوال ہے۔۔ نیوٹرل تو کتا بھی نہیں ہوتا۔۔ پھر یہ جناب کیسے نیوٹرل ہے۔۔ 😬😬😬
“جب صرف ووٹ دینے کی آزادی کی قیمت بجلی کی کٹوتی اور رات بھر کی اذیت بن جائے — تو سمجھ لو کہ تم صرف ایک شہری نہیں، بلکہ ایک قیدی ہو، اپنی ہی ریاست میں۔ اگر آج تم سب خاموش رہے، تو کل تمہاری باری بھی آئے گی! #VoiceOftheVoiceeless @QasimKhanSuri
#VoiceOftheVoiceless آج 70 دن ہوئے میرے گھر کی بجلی بند ہے ۔۔ اور میری فیملی رات اپنے گھر نہیں گزار سکتی ۔۔جس دن رات کو گھر اتے ہیں تو پوری رات بیٹھ کر گزار دیتے ہیں ۔۔۔تو ساری رات وجہ ڈھونڈنے میں لگ جاتی ہے کہ کیا عمران خان کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے ؟ اپنی مرضی کے کینڈیڈیٹ…
یزید سے بھی زیادہ ظالم ہے یہ رجیم۔۔ مگر رات جتنی بھی اندھیری ہو آخر صبح ہوتی ہی ہے۔۔ انشاءاللہ یہ دور بھی ختم ہو جائے گا۔۔ خان کے اتے ہی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا @OfficialShehr
#VoiceOftheVoiceless آج 70 دن ہوئے میرے گھر کی بجلی بند ہے ۔۔ اور میری فیملی رات اپنے گھر نہیں گزار سکتی ۔۔جس دن رات کو گھر اتے ہیں تو پوری رات بیٹھ کر گزار دیتے ہیں ۔۔۔تو ساری رات وجہ ڈھونڈنے میں لگ جاتی ہے کہ کیا عمران خان کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے ؟ اپنی مرضی کے کینڈیڈیٹ…