Zahida Rao
@zahidarao123
Reporter @abnnewspk
یہ سکرین پر واپسی ابو کے بغیر ہے، جن کا ہونا میری ہمت تھا…ابو نہیں رہے۔۔ لیکن اُن کا یقین اُن کی دعا۔۔امید ہے آج بھی میرے ساتھ ہے۔۔
اسلام آباد والیو کی کھاندے رہندے اوہ، گلاں لہوریاں نوں، ہیں😏
کیمرہ مین ارشد محمود بیماری کے باعث اپنا آبائی گھر گروی رکھنے پر مجبور ہیں۔ حالات سے تنگ اور صحافتی تنظمیوں کی مدد کے منتظر ویڈیو جرنلسٹ کا حسن ابدال میں موجود گھر بھی فقط پانچ لاکھ روپے کے عوض گروی رکھ دیا گیا ہے۔ پی آئی او اور دو چار اینکرز کی طرف سے پچاس ساٹھ ہزار کے علاوہ ایک…
پانچ روز گزر گئے لیکن سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے کرنل کی بیٹی کی لاش نا مل سکی تلاش جاری ہے
اسٹیبلشمنٹ کو اگر بات کرنی ہے تو وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹ بات کرنی ہوگی یہ وہ فیصلہ ہے کہ یہ صرف خان صاحب ہی کر سکتے ہیں کوئی اور نہیں ،عالیہ حمزہ @aliya_hamza
مشکل حالات ہیں مانتے ہیں جو ان حالات میں خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ہم انکو appreciate کرتے ہیں لیکن جو تحریک کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے انکو سائیڈ پر ہو جانا چاہیے ان لوگوں کو سامنے آنے دیں جو کھڑے ہو سکتے ہیں ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاؤ ،عالیہ حمزہ @aliya_hamza
ارشد محمود ہمارے بہت ہی اچھے ، ایماندار اور شریف النفس کیمرہ مین ہیں، ابھی کینسر جیسی موزی مرض میں مبتلا ہے مگر علاج کے پیسے نہیں ، اس وقت ارشد محمود کو ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے، پلیز ریٹویٹ کرے اور حکام بالا تک یہ ٹویٹ پہنچائے Faisal Abbasi Arshad Mehmood HBL…
مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آتی کہ کیسے کوئی ریاست کیسے اپنے پر امن شہریوں کو کیسے دہشت گرد قرار دے سکتی ہے جیلوں میں دہشت گردوں سے زیادہ پی ٹی آئی کے کارکنان ہیں اصل مسائل پر توجہ نہیں ہے ںس پی ٹی آئی والوں کی لوکیشن پتا لگانی ہے کہ کہاں ہیں @aliya_hamza
پچھلے کئ روز سے بیٹھے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین سے بات کرنے کیلئے حکومت نے رانا ثنا اللہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری انجم عقیل کو پارلیمنٹ لاجز میں بیٹھ کر بات کرنے کیلئے بھیج دیا

علمیہ خان کی درخواست.انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ عمران خان سے وکالت نامہ پر آج ہی دستخط کرا کے ان کے وکلا کو دیں تاکہ وہ سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر سکیں رپورٹ کل عدالت میں جمع کرائیں

میرے دوست کا بیٹا ہے جو 11 جولائی لاہور چونگی امر سدھو سے لاپتہ ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے پلیز اس بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں شکریہ! @AmanAfridi_1 @falakjavaidkhan @khurramzeeshan @piyreeylatif @Sha_7610 @zahidarao123 @javerias @_IrfanSaleemPTI @KaliwalYam @ImaanZHazir
حالات سے تو ایسا لگ رہا ججز کو فیصلے لکھے ہوئے آرہے ہیں خان صاحب کی رہائی تک میں نے پارٹی سے تمام اختلافات بالائے طاق رکھ دیے ہم تو بھگت رہے ہیں حکومت جو کر رہی ہے جب انکی باری آئے گی پھر یہ لندن نا بھاگیں۔ 👇 youtu.be/rpZTf3gyS5s?si… @aliya_hamza
کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی ڈیڈ باڈی مل گئی دریائے سواں سے ملی
پانچ اگست قریب پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع راجہ بشارت کو گرفتار کر لیا گیا
آپریشن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا کہوٹہ اور گوجر خان میں بھی آپریشن شروع کر دیا گیا
اسلام آباد کے برساتی نالے میں گاڑی سمیت باپ اور بیٹی کے بہہ جانے کا معاملہ ریسکیو 1122راولپنڈی کو گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا...سرچ آپریشن جاری
عوام اس نظام سے سخت تنگ ہے ہم جب شو کر کے جاتے ہیں اور اس کا کلپ سوشل میڈیا پر آتا ہے۔۔۔نیچے عوام نے گالیاں لکھی ہوتی ہیں تو کیا اب ہر ایک گھر جا کر لوگوں کو مارو گے ہم سیاستدان تو شطرنج کے پیادے ہیں اصل حکمران تو کوئی اور ہے تو ,ندیم افضل چن
اسلام آباد کے برساتی نالے میں گاڑی سمیت باپ اور بیٹی کے بہہ جانے کا معاملہ ریسکیو 1122راولپنڈی کو گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا...سرچ آپریشن جاری

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا، عمران خان