Taha طٰہٰ
@taahaa_
hmm....
إذا لم يكُن في قلبِك جَراحُ الأمّة ؛ فأنت جرحٌ في قلبِ الأمّة !! " اگر آپ کے دل میں امت کا زخم نہیں ہے ، تو آپ اس امت کے دل میں ایک زخم کی مانند ہیں !
حکومت حاصل کرنے سے پہلے مریم نواز بلوچ لاپتہ افراد کے لئیے لگے عورتوں کے کیمپ میں ٹسوے بہاتی تھیں میاں صاحب کراچی میں ڈاکٹر عافیہ کی والدہ کے قدموں میں بیٹھتے رھتے ، بس اقتدار پاتے ہی یہ اپنی اصل پہ آجاتے ہیں
میں اس خوف سے روتا ہوں کہ کہیں قیامت کے دن صراط پر سے گر نہ جاؤں اور جنت میں داخل نہ ہو سکوں۔ کاش میں پیدا ہی نہ ہوا ہوتا! سیر اعلام النبلاء ٥٢٥/٢
کسی نے حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنه سے کہا: اے ابو ہریرہ! کیا آپ دنیا پر رو رہے ہیں؟ تو آپ نے فرمایا: *نہیں، اللہ کی قسم!* تمہاری یہ دنیا مجھے رُلانے والی نہیں ہے۔ میں تو روتا ہوں *بوجھ کے بھاری پن پر، برے ساتھی پر، کم زادِ راہ پر، اور لمبے سفر پر۔*
لوٹ مار کا ایک طویل سلسلہ ہے جو بڑھتا ہی جا رہا
چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی، پاکستان میں الٹا بڑھ گئیں۔صارفین فی لیٹر 150 روپے اضافی قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ روزنامہ جنگ میں خالدمصطفی کی خبر
قومی اتحاد اور افواج کی قربانیوں سے پاکستان کا دفاع اور استحکام ممکن ہوا ۔۔۔ مودی سرکار نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے ۔۔۔ تفصیلات بتا رہے ہیں نمائندہ آزاد ڈیجیٹل قیصر خان
جب سڑکیں تنگ ہوگئیں اور گزرگاہوں کا محاصرہ کیا گیا تو ، ایک سادہ لوح مصری نے مٹھی بھر آٹا اٹھا کر بوتلوں میں ڈالا اور اس امید پر سمندر میں پھینک دیا کہ وہ غــــــــ زہ کے بھوکوں لوگوں تک پہنچ جائے گا
نبیﷺ نے فرمایا: "تنہا رہنے والے سبقت لے گئے؛ صحابہ نے کہا: اے الله کے رسول! یہ تنہا رہنے والے کون لوگ ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: جو لوگ الله کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں!" (السلسلة الصحيحة : 1317)
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں شعبہ میڈیا کے زیر اہتمام جاری 7 روزہ سمارٹ پروڈکشن ورکشاپ پہلے روز کی جھلکیاں
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں شعبہ میڈیا کے زیر اہتمام جاری 7 روزہ سمارٹ پروڈکشن ورکشاپ کے شرکاء سے سینئر جرنلسٹ اعظم آرائیں وائس اوور کے عنوان پر لیکچر دے رہے ہیں
موسمی حالات کے پیش نظر شمالی کی بجائے جنوبی علاقہ جات کا رخ کیجئے ، یہاں بھی بہت کچھ دیکھنے والا ہے
نو مئی کے مجرموں کے حوالے سے سزاؤں پر موقف
دفاعی اداروں پر حملے کی اجازت کسی کو نہیں دینی چاہیئے جو ایسا کریں اُن کو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیئے ۔۔۔ دیکھئے قیصر خان کی خصوصی رپورٹ
یہ شہید ایڈوکیٹ شاہد اعظمی ہیں جنہوں نے ممبئی ٹرین بلاسٹ میں پھنسائے گئے مسلمانوں کی بے گناہی کا مقدمہ بڑی بےخوفی اور بہادری سے لڑنا شروع کیا تھا تقریباً اکثر کی بے گناہی کو ثابت کیا تھا اور لڑائی لڑ رہے تھے لیکن پھر انہیں قتل کردیا گیا تھا ہمارے اس بہادر کو بھی دہشتگردی کے
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے 2 لاکھ 78 ہزار صارفین کو 47 ارب 81 کروڑ روپے کے اضافی بل بھیجے گئے۔ الیکٹرک سپلائی کمپنیاں لائن لاسز اور ناقص کارکردگی چھپانے کے لیے اوور بلنگ میں ملوث ہیں۔ روزنامہ دنیا
7روزه اسمارٹ پروڈکشن ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کی ذرائع ابلاغ کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے تا کہ وہ پارٹی کا پیغام منظم انداز میں لوگوں تک پہنچ سکیں۔ @taahaa_ ترجمان سند ھ مرکزی مسلم لیگ