Faizullah Khan فیض
@FaizullahSwati
Journalist and writer
جولانی کہانی ، دمشق سے عراق وہاں سے شام القاعدہ داعش سے وابستگی پھر علیحدگی ، اور اب القاعدہ سے کیا کشمکش ہے ؟ احمد الشرع القاعدہ کے مطالبات کیوں نہیں مان رہے ؟ داعش کی خلافت تسلیم نہ کرنیوالے الشرع کا سفر youtu.be/Qh1Z9PmLUBA?si…
بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا ملزم واردات کی نیت سے بیٹھا تھا لوگوں نے پکڑنے کی کوشش کی اس دوران ملزم کا اپنے نیفے میں لگا پسٹل چل گیا جس سے ملزم اپنے مخصوص اعضاء سے محروم ہوگیا۔ ملزم کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔
قصور، شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی کمسن بچی سے درندگی کی کوشش، افسوسناک واقعہ 25 جولائی کو پیش آیا۔
مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ کی اصل زندگی چالیس سال کی عمر کے بعد ہی شروع ہوتی ہے کیونکہ اس سے قبل آپ کی زندگی نہ صرف دوسروں کے کنٹرول میں ہوتی ہے بلکہ آپ کے کیے جانے والے زیادہ تر فیصلے، جذبات یا دوسروں کی ترجیحات کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ چالیس سال کی عمر اتنی ہی…
چالیس کا ہندسہ آ گیا، کیا زندگی کو بریک لگا دیں؟ سدرہ ڈار کی تحریر independenturdu.com/node/181239
Zameen.com has turned into a third rate marketing company. I receive at least two unsolicited calls every week, aggressively pushing their projects. Worse, if you express disinterest, they border on threatening behavior. Absolutely ridiculous and unacceptable.…
ہدایت الرحمن بلوچ کا لانگ مارچ اسلام آباد کیطرف
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور ان کے ساتھ بلوچستان کے کارکنان نے عزم، ہمت اور جدوجہد کی مثال قائم کی ہے اپنی استقامت اور پرامن مزاحمت سے پنجاب پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے اب کنٹینر ہٹ رہے ہیں قافلہ ملتان کی طرف روانہ ہوگا رات جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر قیام رہے گا…
اللہ پاک آپکی والدہ محترمہ کی کامل مغفرت فرمائیں ابدی جنتوں کا مکین بنائیں اور غم کی اس گھڑی میں وہ آپ تمام اہلخانہ کا مدد گار ہو جائے آمین یارب العالمین
ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میری والدہ کے جنازے میں شرکت کی، تعزیت کیلئے آئے یا تعزیتی پیغامات بھیجے مزید اطلاع یہ کہ میں اتوار اور سوموار کو اسلام آباد کی بجائے اپنے گاؤں میں ہونگا جہاں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے
اسلام آباد میں گدھے کھلانے والے ہوٹل چیک کرلیں مکہ مدینہ ماشاءاللہ کیساتھ کیساتھ یہ بھی لکھا ہوگا " لذیذ عمدہ اور معیاری کھانوں کا واحد مرکز "

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مذھبی انتخابی اتحاد کیسے کامیاب ہوا ؟کیوں ناکام ہوا ؟ پرویز مشرف مجلس عمل کو کیوں بہتر سمجھتے تھے ؟ مجلس عمل کو کونڈی ہمدردی کا ووٹ پڑا ؟ مولانا فضل الرحمان کے فیصلے کیوں عملی جماعت اسلامی کے کیوں جذباتی ؟ ٹی ایل پی اتحاد کرے گی؟ youtu.be/_RhEsVOwP98?si…
چھیپا صاحب موجودہ دور کے ولی ہیں کراچی میں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں کراچی والوں چھیپا صاحب جیسی عالمی شخصیت کو کراچی تک محدود رکھنا باقی پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے بشکریہ وقار احمد

حکومت حاصل کرنے سے پہلے مریم نواز بلوچ لاپتہ افراد کے لئیے لگے عورتوں کے کیمپ میں ٹسوے بہاتی تھیں میاں صاحب کراچی میں ڈاکٹر عافیہ کی والدہ کے قدموں میں بیٹھتے رھتے ، بس اقتدار پاتے ہی یہ اپنی اصل پہ آجاتے ہیں
لاہور کے فلائی اوور پر بنے ہوئے خوبصورت اجرک کے نقش و نگار محض سجاوٹ نہیں، بلکہ پنجابی کلچر کے مزاج کی ایک جھلک ہے۔ پنجابی ثقافت، اگرچہ اپنی انفرادیت رکھتی ہے، مگر اس کا دائرہ سب کو سمیٹنے والا ہے بشکریہ پروفیسر جمیل اصغر جامی (اسلام آباد)
