👑—͟͞͞★𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍 ღ
@sultanjee33
بس نصیب سے ہار گئے ہم ورنہ محبت دونوں کی سچی تھی 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧 ❤️🩹🫶
ایک کے بعد دوسرا سگریٹ ہائے! اس کو کہتے ہیں بے قراری 🔥🖤 #اردو_زبان

وہ ہنس پڑے تو ہر درد ٹال دیتا ھے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے وہ آنکھ بھر کے جسے ایک بار بھی دیکھے یقین کرو اسے مشکل میں ڈال دیتا ھے #اردو_زبان
اکیلا ہوں اکیلا جیتا ہوں اکیلا ہی راج کروں گا جو دوسروں کے سائے میں جیتے ہے وہ صرف غلام ہوتے ہیں #اردو_زبان

میرے اکاؤنٹ پر ریپورٹ مارنے والوں آپ کو کیا ملے گا اگر میرا اکاؤنٹ آپ سسپینڈ کر لے ظالموں میں نے تو آج تک کسی کو کچھ بھی نہیں کہا ہیں اور آپ میرے اکاؤنٹ کے پیچھے پڑے ہیں بس کچھ نہیں کہتا بس اتنا کہوں گا اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت کر دے 😥💔
اگر رزق عقلمندی و دانشمندی سے ہی ملتا تو جانور اور بیوقوف زندہ نہ رہتے بھوکے مر جاتے #اردو_زبان
𝗧𝗔𝗞𝗟𝗘𝗘𝗙? Boht Taklef Hoti hy Na jab Smajhny wala bhe Ap KO nai smjhta #sultan 🙂🎋❤🩹
گو ایک اذیت ہے ترا رنگ تغافل یہ رنگ کسی اور پہ سجتا بھی نہیں خیر #اردو_زبان
تھے خواب ایک ہمارے بھی اور تمہارے بھی پر اپنا کھیل دکھاتے رہے ستارے بھی پہ جیسے ریل میں دو اجنبی مسافر ہوں سفر میں ساتھ رہے یوں تو ہم تمہارے بھی #اردو_زبان
رابطہ بھی نہیں رکھتا سر وصل کوئی اور تعلق بھی معطل ہونے نہیں دیتا دل تو کہتا ھے اسے لوٹ کے آنا ھے یہیں یہ دلاسہ مجھے پاگل ہونے نہیں دیتا 🖤🤎 #اردو_زبان محسن نقوی
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن میری بیاض سے ہے آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
اور انسان کی زندگی میں چند یادیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو عمر بھر کے لیے عذاب بن جاتی ہیں! #اردو_زبان ❤️🔥🥀
کاش ہم ناموں کی طرح ہوتے، جنہیں سالوں کا گزرنا نہیں بدلتا،اور کاش ہماری محبت موت کی طرح ہوتی، جو کبھی دوبارہ نہیں آتی 🖤 #روح_من #اردو_زبان
یہ کوئی چور ڈاکوں تو نہیں ہیں کہ آپ بولتی ہیں رنگی ہاتھوں پکڑ لیا 🤭🤣
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے شام سورج چرانے والی تھی #اردو_زبان
Good night abhi mujhy boht nend arahi hai insha'Allah dophr ko phr melty hai 😖
اے اللّٰه ہمیں موت کی سختی اور قبر کے عذاب سے بچا ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین ثم آمین #اردو_زبان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے مولا کریم ہم کمزور اور خطا کار ہیں ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم پر رحم فرما ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرماہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے آمین #اردو_زبان #صبح_بخیر

اے میرے نیند وہ شخص دور چلا گیا تو تم کیوں نہیں آرہا 💔 #اردو_زبان

پہلے ستایا پھر تڑپایا پھر جی بھر کے لوٹا اے ستم گر تیری یاد نے کہیں کا نہ چھوڑا #اردو_زبان
میری نگاہیں ہیں تیری نگاہوں تجھے خبر کیا بے خبر۔۔!!🫠💙🤍 #اردو_زبان
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ ؛ آپ کے آس پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا تو دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے آس پاس ہوں لیکن آپ کا کوئی نہ ہو! 💔🙂 #اردو_زبان

*آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی #اردو_زبان
یاد رہے گا یہ دورِ حیات ہم کو کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کے لیے۔۔! #اردو_زبان