Fahim Aqil
@Muhamma08627682
محبت سب کے لئے نفرت کِسی سے نہیں
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے✍️🌻🥀
بیگم بات نہیں کر رہی... کیا کروں؟؟؟ مناؤں یا یونہی سجدۂ شکر میں پڑا رہوں؟؟؟ 🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣 (اففففففف... یہ میں نہیں ہوں. مظلوم شوہروں کی ترجمانی کی ہے میں نے 🤦🤦🤦🙈)
یہ تکلیف دہ ہے جب آپ سب کے لیے مُناسب ہوں، اور کوئی بھی آپ کے لیے مُناسب نہ ہو...
کھوتے کا گوشت انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی طاقت پیدا کرتا ہے 😁😂 منجانب۔ بنوں بیف پلاؤ
اگر محبوب کی قربت کا سکون چاہو تو کبھی محبوب کی گود میں سر رکھ کر اس کے چہرے کو دیکھنا سکون آپکی روح تک سرایت کر جائے گا ان حسین لمحات میں دنیا کی ہر شے ماند پڑ جاتی ہے تب بس آپ دونوں کی موجودگی معانی رکھتی ہے، مکمل سکوت کے عالم میں آنکھوں سے گفتگو ہوتے بالوں میں دھیرے…
#میرے گھر والوں نے کہا کہ ایسا کام کرو جس سے کسی کو تکلیف نہ ہو 🤔 #تو میں جا کر سو گئی۔! 🥰 #مزید ایسے اچھے مشورے کے لیے جڑے رہیں
دماغ اہلِ محبت کا ساتھ دیتا نہیں اسےکہو کہ وہ دل کے کہے میں آجائے #تاجور ♛
🚨گھر بسانے کا راز‼️ مرد پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس آسانی سے بیوی کو اتنا مصروف کردے کہ اسے کسی الٹی سیدھی بات کی ہوش ہی نہ آئے، نا اسے میکے والے بھڑکا سکیں نہ فیس بک انسٹاگرام پر تصویریں چڑھائے بس ذمہ داری سمجھ لے اور شروع ہو جائے اسی میں سسرال والوں اور شوہر کی بھلے بھلے ہے🤫
دلہن بننا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے اللہ کرے کہ ساری لڑکیوں کو ایک ایسا شخص ملے جو اللہ سے درتا ہو کیونکہ یہ سب سے بڑی شہرت ہونے چاہیے آپکے جیون ساتھی میں
جب اپکی بیوی اور بچوں کا کرش عمران نیازی ہو تو ایسی ہی گفتگو ہو گی تم ایک شادی شدہ بندے سے افیر کیوں چلا رہی ہو جواب تو اس میں کیا حرج ہے مرشد نے بھی تو شادی شدہ عورت سے شادی کی وہ تو پانچ بچوں کی ماں بھی ہے 😭😭😭😭😭
اگلی بار ہر عورت پر فضول خرچ ہونے کا لیبل لگانے سے پہلے یہ ویڈیو دو بار ضرور دیکھئے گا
اگر بیوی آنکھوں میں آنسو بھر کر کہے کہ آپ مجھ سے بلکل پیار نہیں کرتے 😅 تو دو گھنٹے یقین دلانے سے بہتر ہے اسے نئے سوٹ کی پیسے دیدے 😬🥴