Mirha✨
@meeru_05
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ....🤲❤️
آئے ہائے کمال کر گئی لڑکی🔥😂
آپ کا دل حساس ہے، مگر آپ کی ہمت حیران کن ہے۔ آپ کی خاموشیاں بھی بولتی ہیں، اور جو آپ کو سمجھ لے… وہ خوش نصیب ہوتا ہے۔
ایک نمبر سلیکٹ کریں 30، 31، 32، 33، 34، 35، 36 👇 اسی نمبر کے مطابق آپ کو ایک خوبصورت سا پیغام دوں گی 💌🎁 تیار ہو؟ تو نمبر بتائیں... 😊
ایک نمبر سلیکٹ کریں 30، 31، 32، 33، 34، 35، 36 👇 اسی نمبر کے مطابق آپ کو ایک خوبصورت سا پیغام دوں گی 💌🎁 تیار ہو؟ تو نمبر بتائیں... 😊
ایک شدید قسم کا سبٹویٹ کرنے کو دل کر رہا🙂 پھر سوچتی ہوں سارا گینگ مجھ سے لڑنے آ جائے گا اور میں معصوم 😭🤧😂😂
اب سکول سے چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں تو میری بیسٹی تیاریوں میں مصروف ہے😭😂😂❤️ @Tanzeelahon

یہ مائیں ایسی ہوتی ہیں ان کو الہام ہوتے ہیں سچ میں🥺❤️
پردیس میں تھی خراب طبعیت بیٹے کی گاؤں میں بیٹھی ماں نے کھانا چھوڑ دیا
اور ایسے ہی بہت سارے ٹویٹر پر بھی بوجھ ہیں😂😭
اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں تو معذرت آپ دھرتی پر بوجھ ہیں معلومات عامہ
ایک سیلیبرٹی کا مخصوص انداز میں اپنے فالورز سے دوستانہ رویہ🙂
اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں تو معذرت آپ دھرتی پر بوجھ ہیں معلومات عامہ
ماں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی بلاؤں سے بچایا ہوا ہے جس کا علم سوائے اللہ کی ذات کے کسی کو نہیں🥺❤️

یہ overthinking میری جان لے گی کسی دن🥺 مرنا تو سب نے ہے موت اٹل حقیقت ہے تو پھر میرا خوف کیوں نہیں جاتا یا شاید میرا اپنا پیارا مجھ سے چھینا ہے اس موت نے اس لیے میں زیادہ خوفزدہ ہوں🥺💔

میری طرف سے بھی یہی پڑھا جائے 😭💔
کسی کا فیورٹ نوٹیفکیشن بننے کا خواب خواب ہی رہ گیا۔۔!!😖
میں تو جوائنٹ کے حق میں ہوں رونق رہتی گھر میں❤️ باقی جس طرح کے اجکل حالات ہیں قوت برداشت نہیں لوگوں میں نہ ساس نہ بہو نہ دیورانی نہ جیٹھانی تو پھر الگ الگ ہی ٹھیک😂🙌
آپ جوائنٹ فیملی سسٹم کے حق میں ہیں یا کہ علیحدہ رہنا پریفر کرتے ہیں آپ کی نظر میں دونوں کے کیا فائدے اور کیا نقصانات ہیں JustAsking
اکثر ایسا ہوتا انجانے میں ہم سوئے ہوئے بندے کو جگا کے کہتے سو رہے تھے 😂 جوائنٹ فیملی کی اپنی ہی رونقیں ہیں❤️
کہنا تے نئیں چائیدا لیکن بہت کُتی عادت اے میرے کار دیاں دی بووا کھڑکا کے پُچھن گے "جاگن ڈے اوہ یا ہلے وی سوتے " بندہ پُچھے اسی جاگیے یا سوئیے توانوں کی مسائل نے ، اینویں ستی سویرے دماغ خراب کر دِتا نے 🥱
اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے ❤️
محبت کو چھونے کی خواہش وہ پہلا گناہ تھی جو فطرت کے دامن سے لپٹی
سچی یار داڑھی جچتی ہے مردوں کو بغیر داڑھی سچ میں آلو ہی لگتے😂 کچھ مجھ کو بھی پسند ہے داڑھی کچھ اس پہ سجتی بھی بہت ہے🔥
بے شک مرد کی آدھی خوبصورتی اسکی ہلکی داڑھی میں ہے۔۔۔ داڑھی کے بغیر چھیلے ہوئے آلو لگتے ہیں معزرت کے ساتھ 🙂🤪