M.Ather Rajpoot
@m_ather23
proud to be Isi pk ♤ پاک فوج زندہ باد۔ YouTube Channel: Information and Entertainment. Subscribe: https://youtube.com/channel/UCx2DJyqa1ncT7uPgwI74rBQ
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ درود شریف
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
السلام علیکم! #داستان_دل *پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں* 🥹 *"جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا*😊 *اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا🥲"
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته 🕋🕋🕋🕋🕋 🤲🤲 اے مالک کن ہماری دعاؤں کو کن فیکون کے درجے تک پہنچا دیں آمین 🤲 وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 یا اللہ بےبسی کی حالت میں تیرے در پہ سوالی بن کہ کھڑے ہیں یا اللہ ہم مانتے ہیں کہ ہم گناہ گار ہیں لیکن ساتھ میں ہم مظلوم بھی ہیں یا تو مظلوم کی آہ بہت جلد سنتا ہے ہمیں اس ظلم کی چکی سے نکال دے آمین 😥
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓 #فاطمہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الشعراء Ayat No 63 ترجمہ چنانچہ ہم نے موسیٰ علیہ السلام کے پاس وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی سمندر پر ماریں ۔ بس پھر سمندر پھٹ گیا ، اور ہر حصہ ایک بڑے پہاڑ کی طرح کھڑا ہوگیا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الشعراء آیت 62 ترجمہ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا : ہرگز نہیں ، میرے ساتھ یقینی طور سے میرا پروردگار ہے ، وہ مجھے راستہ بتائے گا۔ 💜 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. صلی اللہ علیہ وسلم 💜 #فاطمہ
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️ پر #درود_وسلام یااللہ ہم پراتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دےجوہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والےمیرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ💚 پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین #5S5S @Bella512302
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں،ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین GOOD MORNING X FAMILY 💙
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته #خاتم_النبیینﷺ پر #درود_وسلام اے رب! کبھی الفاظ نہیں ہوتے، بس آنکھیں دعاؤں میں بھیگ جاتی ہیں… تو انہیں قبول فرما، کیونکہ ہم بس تیرا در جانتے ہیں۔ آمین صبح بخیر 💧🌙
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 💜 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتناہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والےمیرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین #فاطمہ
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صباح النور 🍁 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں آمین ثمہ آمین
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین ۔۔۔👈🤲 1
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
﷽ 🕋 #درودوسلام_کی_فضیلت🩵 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 بزدلی کفر سے بھی بدتر ہے۔ ڈر اللہ کے سوا اگر کسی کا ہے تو دل میں ایمان کی رتی بھی موجود نہیں ہے۔ دعا ہے کہ رب العالمین ہمیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جیسا ایمان عطا فرمائیں آمین #سرمایہ_زیست #5S5S @Sammy_5S
﷽ صبح بخیر 🤍 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،آمین ثمہ آمین🤲