Ali Muhammad Khan
@Ali_MuhammadPTI
SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے Member National Assembly (3rd Time) ex-State Minister Pakistan, Member PTI ,Adv,Engr,BScomputer
آج سب غم بھلا دیے ! جو دل پہ زخم لگے اپنوں کے ہاتھوں لگے لیکن آج میرا ملک تکلیف میں ہے آج میرے ملک پہ حملہ ہوا ہے میرا ملک جنگ کی حالت میں ہے آج کے دن @Ali_MuhammadPTI اہم نہیں پاکستان اہم ہے میرا دیس اہم میرے ملک کئ سلامتی اہم ہے۔ اڈیالہ کے ڈیٹھ سیل کی اسیری کے دن جہلم کے…
بیشک عزت و ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ! زیر نظر یہ دو تصاویر رہائی کے سال بعد مجھے جیل کے اندر کام کرنے والے محکمہ جیل خانہ جات کے میرے اک ہمدرد بھائی نے جو خان صاحب سے بے حد پیار کرتاہے نے نام نہ بتانے کے شرط پہ بھیجیں کہ جب آپ کو گرفتار کرکے لائے تو آپ کے علم میں لائے بغیر…
These children have more honour than the entire leadership of the Muslim world
Children throw bottles filled with rice, lentils & legumes into the sea, hoping the current will carry them to Gaza’s shores #BottlesToGaza
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

The act of indiscriminate and unprovoked firing on peaceful protesters in Tirah Valley of Khyber Pakhtoonkhwa is highly condemnable and extremely disturbing. The occurrence should be impartially investigated and those responsible be brought to justice and punished as per law.
پاکستان کے مجموعی سیاسی منظر نامہ کو واپس اعتدال پہ لانے کی ضرورت ہے۔ تب ہی پاکستان فطری سماجی سیاسی و اقتصادی ترقی کی منازل کی طرف گامزن ہو پائے گا۔ یہ تمام سیاسی اسیران بشمول عمران خان کو رہا کیئے بغیر اور رہائی کے بعد ایک بڑے سیاسی و ریاستی روڈ میپ کے تشکیل نو کے بغیر…
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

Starvation in Gaza leaves a baby too weak to cry.
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

بغضِ @ImranKhanPTI میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے کیوں زیادتی جا رہی ہے ؟ کیسے انکے ساتھ لیئے گئے امریکی ظلم کو کوئی شخص قانونی طریقہ کار کے تحت صحیح قرار دے سکتا ہے ؟ حکومت فوری طور پہ اپنے آپ کو اپنے نااہل وزیرخارجہ کے اس ظالمانہ و سنگدلانہ بیان سے دور کرے۔ اگر یہ ڈاکٹر…
موجودہ حکومت کا عمران خان کیخلاف اپنے سیاسی انتقام کو جواز فراہم کرنے کیلئے ڈاکٹر عافیہ کیخلاف فراڈ امریکی عدالتی کاروائی کو درست قرار دینا شرمناک حرکت ہے،میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔اسحاق ڈار نے ایٹلانٹک کونسل میں خطاب کرتے ہوئے عافیہ صدیقی کی دہائیوں پر محیط ظالمانہ…
Save Gaza
پاکستان کے حکمرانو! غزہ کے لئے کچھ کرو ،جب دس لاکھ بچے شہید ہوجائیں گے پھر بھی مذمتیں ہی کرو گے۔۔اے اہل عرب! چپ کیوں ہو ،تمہاری دنیاوی دولتیں سب یہاں رہ جائیں گی۔اے مسلم دنیا کے حکمرانو ! قیامت کے روز تم سے پوچھا جائے گا، سب تیار رہو
گزشتہ رات شبِ تزکیہ البرہان مرکز میں مفتی عدنان خیل صاحب نے دعا میں جب غزہ کی حالتِ زار بیان کی، بھوک، افلاس، پسلیاں جھلکتے جسم، بلکتے بچے، لاشیں، ماؤں کی سسکیاں ، تو مسجد کا ہر گوشہ آہوں اور روتی چیختی آوازوں سے گونج اٹھا۔ لوگ زار و قطار رو رہے تھے، دل پھٹ رہے تھے، کوئی آنکھ خشک…
Discussion on political affairs with @Fereeha on @gnnhdofficial
The threat of starvation has become a full blown Reality of Extermination of humanity in #Gaza. The world must rise to help Gaza come out of existential threat of STARVATION and GENOCIDE at the hands of the killing machines of Israel.
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

لاہور میں ILF کا کنونشن اور مال روڈ پر احتجاجی ریلی، کنونشن اور ریلی میں بڑی تعداد میں شریک وکلاء نے چئرمین عمران خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے قائدین و کارکنان پر جاری مظالم جھوٹے، بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی کیسز ختم کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
Political discussion with @meherbokhari on @DunyaNews
انا للٰہ و انا الیہ راجعون نہایت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اللّٰہ باپ بیٹی دونوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی ڈیڈ باڈی دریائے سواں سے دو دن بعد مل گئی۔ایک باریش بزرگ بیٹی سمیت نہ جانے کس اذیت سے دوچار ہوئے ہونگے۔ مظلومانہ بے بسی میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہوتا ہے۔ اللہ تعالی کرنل صاحب اور بیٹی کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ انا للہ…
The arrest of former law minster Punjab and @PTIofficial leader @RajaBasharatLAW is blatant violation of law as he was reportedly on bail and was appearing before tribunal for his case. A very reprehensible act indeed. Should be released immediately.
اسیر اڈیالہ عمران خان اور دیگر بےگناہ سیاسی اسیران کو رہا کرو! سابق وزیر اعظم @ImranKhanPTI کو جیل میں بنیادی سہولیات ملنی چاہئے۔ جن میں کتابوں کا ملنا صاف پانی خوراک بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی اجازت اپنے وکلاء لیڈرشپ اور فیملی سے ملاقات یہ سب انکے بنیادی حقوق ہیں جوملنےچاہئیے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
