JATTI JI
@jatti804
رات کی تنہائی میں اک خواب سا بسا بیٹھی ہوں تیری یادوں کے دیے دل میں جلا بیٹھی ہوں چپ ھے ہر اک بات لبوں پر، پر دل میں ہنگامے ھیں کیا بتاؤں کتنے طوفان چھپا بیٹھی ہوں نیند آنکھوں سے روٹھی، اور خواب بکھر گئے ھیں کیا خبر تھی تیری یادوں میں بھی ڈوبی بیٹھی ہوں تم گئے تو جیسے سب رنگ…

اتنے ظلم تو فرعون نے بھی نہیں کئے ہوں گے جتنے ظلم آج وادی تیراہ میں پاکستان آرمی نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا کر ان کو سرے عام قتل کر دیا۔ #گولی_کیوں_چلائی #وادی_تیراہ
This film, This ghazal and This part.
This film, This ghazal and This part.
ایسی ہزاروں وڈیوز میں بنا کر آپکو دے سکتی ہوں مگر حقیقت اس کے برعکس ھے محترمہ۔
انشاللہ @MaryamNSharif کا پنجاب پانچ سال بعد یورپ بن جائے گا ❤️😍🙌🏻
آج پھر ہم نے دل کو سمجھایا زخم پر ہنس کے پھول برسایا بےوفا کہہ کے خود کو بہلایا اشک پلک پر، مگر مسکرایا یاد آئی تو وہ لمحہ بھی رویا دل نے پھر درد کو گلے لگایا تنہا راتوں نے کیا کیا نہ دکھایا چاند بھی ہم سے نظریں چرایا خاموشی کو ہی دوست بنایا اور دل کو یونہی سمجھایا
معدنیات پر قبضے کا فیصلہ ہوچکا ھے۔ مگر اب باری ہماری ھے جھکنا ھے بے گھر ہونا ھے یا ظالم کو گریبان سے پکڑ کر انکو اوقات میں رکھنا ھے فیصلہ اب عوام نے کرنا ھے۔۔۔! #گولی_کیوں_چلائی
پھر صلح ہو گئی؟😳
ضلع ٹانک میں فوج کی گولی سے قتل ہونے والی بچی کے جرگہ مقدمہ میں فوجی حکام فریقین کے درمیان صلح کے لیے نناواتے میں "25 لاکھ روپے اور ذبح کے لیے تین دنبے لائے تھے" مقامی طور پر فریقین کے درمیان صلح کے لیے نناواتے لائے جاتے ہیں (بی بی سی) بس یہی قیمت ھے؟💔
مافیا کو 5 اگست کی تحریک کا خوف #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ انقلاب صرف عوام سے ھی آئے گا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا سوال ہوتا رھے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی لہولہان کر دیا #وادی_تیراہ




برسوں پہلے کسی نے طویل عمر کی دعا دی تھی اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ تم ہنستے اچھے لگتے ہو شاید اسی لیئے ہی زندہ بھی ہوں اور خوش بھی کہ جینے کا تو شوق نہیں مگر یہ حوصلہ بھی نہیں کہ اس کی بات ٹال سکوں

"وفاداری"۔۔۔ 😊 کاش لوگوں کو لفظ "وفاداری " کی سمجھ ہوتی۔
وفاداری ایک ایسے نعمت ہے کہ اللہ جسے عطا کرتا ہے تو پھر وہ ہر حال میں نبھاکر دکھاتا ہے 🔥
بندے شہید کروانے کے ساتھ ھی پیسے دینے کا اعلان کر دو بس اتنی سی اوقات ھے پاکستانیوں کی جان کی۔ فی بندہ شہید=ا یک کروڑ فی بندہ زخمی = 25 لاکھ #گولی_کیوں_چلائی #وادی_تیراہ
پاکستانی عوام ٹیکس ادا کر کے فوج کیلئے گولی خریدتی ھے، فوج اس گولی سے انہیں پاکستانیوں کو قتل کرتی ھے حکومت قتل ہونے والے پاکستانیوں کو فی کس ایک کروڑ اور زخمیوں کیلئے 25 لاکھ روپے ادا کرتی ھے یہ ایک کروڑ 25 لاکھ کی رقم بھی پاکستانی قوم اپنے ٹیکس سے ادا کرتی ھے کیسی پھدو قوم ھے