Jaffer syed
@jaffer3092
مجلس و گریہ و ماتم کی، عزاداری کی وہ جو تہذیب تھی، ہر بار نظر میں رکھی مجید اختر
سیاہ شب کو کسی طرح سے سفیدکرنے کی آرزو ہے یزید کا رزق کھا کے تم کو حسین ع بننے کی آرزو ہے

پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے پھر پیشِ نظر سنتِ سجادِ ولی ہے کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجران کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے ہم راھرو دشتِ بلا روز ِ ازل سے اور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے نوابزادہ نصر اللّٰہ 🌹🙌🕯️
تم کہو تم سلانے تو آؤگے نا روز چہرہ دکھانے تو آؤگے نا #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
جس سفر کا نام ہی سفر عشق ہو۔ اُس سفر سے ہمیں کیسے کوئی روک سکتا ہے۔ 🙌🥹🏴🫀 #arbaeen_walk
مصائب حضرت زید شہید بن امام زین العابدین ع پر رونے والے جنتی ہیں صادق آل محمد امام جعفر صادق ع نے اپنے صحابی ابو ولاد کاہلی سے پوچھا تم نے میرے چچا زید بن علی ع کو دیکھا تھا ؟ صحابی نے کہا : جی ہاں میں نے زید بن علی ع کو سولی پر لٹکے ہوئے دیکھا تھا ،
میرے کاسے میں بھی کچھ ڈال سخی ابنِ سخی تیرے اصغر ، ترے اکبر ، ترے سجاد کی خیر۔
انسان کو اپنے ساتھ زندگی بسر کرنی چاہیے ، ضروری نہیں ہے کوئی ساتھ ہو تب ہی آپ ہنسیں گے ، مسکرائیں گے ۔۔۔۔ 🕊️🤍
Masle'hat darr masle'hat daar hote hain ye duniya waale ... Ya phir yeh kah sakte hain ... Masle'hat baraye masle'hat ... Lab'kusha hote hain ye duniya waale ...
عراق کروڑوں زائرین کو سیکورٹی بھی دیتا ہے اور انکے کھانے کا انتظام بھی اور ہماری حکومت ایک راستے میں سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی اس وقت ہزاروں زائرین ایران و عراق کے لیے بائی روڈ جانے کی مکمل تیاری کر چکے ہیں ویزے لگ چکے ہیں،محسن نقوی نے غلط وقت پر فیصلہ کیا ہے !
دیکھتی رہی سَرِ عباس ع بڑی حسرت سے جب پتھر بھرے بازار میں کھائے سکینہ س نے 😢😢
فرمان ِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور علی ہر مومن کا دوست اور مددگار ہے” مولاۓ کائنات کے فیصلے
بنتِؐ بتـولؐ، زینتِؐ حــیدرؑ ، اَســیرہِؐ شـام دنیا کو کیا خـبر ھے' معظـمہؐ کا کیا مقام السلام عليكِ يا بنت أمير المؤمنين۴ 💔 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جو شخص چاہتا ہے کہ قیامت کے دن نور کے دستر خوان پر بیٹھے اسے چاہیے کہ وہ حسین بن علی کے زائروں میں سے ہو 📚كامل الزيارات، ص 207
اسیرانِ کربلا شام کے شہر دمشق پہنچے جہاں شہر کو سجانے اور چراغاں کرنے کے لیئے اسیروں کو شہر کے باہر روکا گیا،شام میں جشن کی تیاریاں کی گئیں اور ہر جگہ روشنیوں کا اس قدر اہتمام کیا گیا کہ رات کے وقت دن جیسا احساس ہوتا تھا💔😭 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
جینا ہے مرنا ہے کربوبلا مجھے جانا ہے۔ ہم کربلا کا راستہ کبھی نہیں چھوڑ سکتے۔❤️ #NoToArbaeenPabandi
اس مسافر سے سبب پوچھ تھکن کا ، جس پر پیڑ احسان جتاتا رہا چھاؤں کے لیے لاریؔن جعفری
نیل رخساروں پہ بینائی بھی جس کی کم ہو عمر ہو چار برس اور کمر بھی خم ہو آپ نے دیکھی ہے کہا ایسی ضعیفہ بابا #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ 'Masooma' 'Daughter Of Imam Hussain'
اتنے برس گزرے ہے یہ سال بھی گزرا اب بھی بلاوا میرا آیا نہیں مولا سانسوں کا میری اب تو بھروسہ نہیں رہا مرنے سے پہلے ہے میری ایک تمنا خواہش ہے میری آخری اور اولین بھی عاشور کربلا میں کروں اربعین بھی مولا مولا کربلا بلا🤲🏻🤲🏻😢