Alع Raza
@beingshiaa51214
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسْكِينَ بِوِلَايَةِ أمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيَّ ابْنِ أَبِي طَالِب عَلَيْهِمَا 🙌 Admin||@Lashkar_e_Abbas
سفینۂ نجات ہے، طوفاں میں بھی رہے، حسینؑ جس کے ساتھ ہوں، وہ ڈوبا نہیں کرتے۔ 🙌❤️🍂✨
جب تک ہم محروم ہوتے ہیں نصیب کو کوستے رہتے ہیں۔ جب ہم پر عطا ہو جاتی ہے تو اپنے کمال کا باجا بجانے لگ جاتے ہیں۔
یہ تڑپ کس کو سناؤں، یہ فغاں کس سے کہوں میرے دل کی ہر دھڑکن پکارے، یابن فاطمہؑ آؤ! 🙏🏻📿🫀🥺
پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے پھر پیشِ نظر سنتِ سجادِ ولی ہے کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجران کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے ہم راھرو دشتِ بلا روز ِ ازل سے اور قافلہ سالار حُسین ابن ِ علی ہے نوابزادہ نصر اللّٰہ 🌹🙌🕯️
جس سفر کا نام ہی سفر عشق ہو۔ اُس سفر سے ہمیں کیسے کوئی روک سکتا ہے۔ 🙌🥹🏴🫀 #arbaeen_walk
سیاہ شب کو کسی طرح سے سفیدکرنے کی آرزو ہے یزید کا رزق کھا کے تم کو حسین ع بننے کی آرزو ہے
تم کہو تم سلانے تو آؤگے نا روز چہرہ دکھانے تو آؤگے نا #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
ابو جہل کی "الف" سے لے کر یزید کی "ی" تک، ہر دشمنِ زہراؑ، ہر دشمنِ اہل بیتؑ پر لعنت، لعنت، اور بے شمار لعنت! 🔥 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
میری جھولی خالی سہی، پر غم نہیں، اہلِ بیتؑ کا عشق ہے، اور کوئی غم نہیں۔ 🫀🍂🪔📿
Bazar e sham where the holy family of prophet awas paraded in chains, unveiled and humiliated after the tragedy. 💔😥 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
سجا ہے تاجِ فتح، سرِ حسینؑ پر دائم۔ یزید پر لعنت، صدیوں سے تا قیامت قائم۔ 🙌🏴🍂 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
حسینؑ نے بچائی ہے انسانیت کی جاں، زینبؑ نے سنبھالی ہے دینِ خدا کی شان۔ 🙌🏴🍂 #آل_محمدؐ_دربار_یزید
وہ بلائیں گے ضرور، عشق صدا دیتا ہے، مولاؑ کے در سے کوئی خالی گیا ہی نہیں۔ 🙌🥀🫀
مولا ع میں یہ نہیں کہوں گی کے بلاوا نہیں آیا، شاید میری ہی تڑپ میں کوئی کمی رہ گئی ہے!🥺💔
ضعیفی چھو بھی نہیں سکتی اسے، جس پہ سایہ حسینؑ کا رہتا ہے۔ 🙌🚩🥀🍂
صدا یہ ہے لبوں پر، تو آ جائے مولا۔ دلوں کو قرار آ جائے، تو آ جائے مولا۔ عَجِّلْ یَا مَوْلایَ فِی ظُهُورِکَ۔ 🙏🏻😭🫀
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان ♥️
اِلٰهِي...!🤲🏻 یہ دل بین الحرمین کی خاک کو ترس گیا ہے یہ آنکھیں روضۂ حسینؑ کی جالیوں کو دیکھنےکو بےقرار ہیں ، کربلا نہ پہنچی تو کیایہ زندگی مکمل ہوگی ؟ اَللّٰهُمَّ ارزُقْنِي زِيَارَةَ الحُسَيْنِ قَبْلَ أَن يَتَوَقَّفَ قَلْبِي!قبل اس کے کہ میرا دل رک جائے، مجھے زیارتِ حسینؑ عطا کر
بیمار کربلا نہیں کردار کربلا ہیں مرے مولا سجاد علیہ السلام
دل کے زخم لے کر جو درِ عبّاسؑ پہ آتے ہیں۔ بغیر کہے ہی وہ حاجت روا بن جاتے ہیں۔ 🏴🙌❤️🩹🕊️🥹
یہ پابندی دراصل پیغامِ کربلا سے خوفزدہ نظام کی چیخ ہے! حسینؑ کا نام روکنے والو، تم خود مٹ جاؤ گے، یہ کارواں نہیں رکے گا۔❤️🙌 #زائرین_کا_راستہ_کھولو