ꪀꫀ𝘴ᥴαᠻꫀ★
@itxmysay
Let's start with forever.
اٹھ گئی مصلے سے کچھ بھی مانگے بغیر مجھے لگا یہ آنسو دعا سے بہترین ہیں۔۔۔ #اردو_زبان
اکیلی بیٹھ جاتی ہوں کبھی ٹوٹ جاؤں تو میں لوگوں کے لہجوں کی شکایت نہیں کرتی #اردو_زبان
جب تم خوشی محسوس کرو تو سمجھ جاؤ کہیں نہ کہیں کوئی تمہارے لئے دعائیں کر رہا ہے۔ #اردو_زبان
کچھ لوگ اس لئے ناراض ہو جاتے کہ ان سے مشورہ کیوں نہ کیا اور جب مشورہ مانگا جاتا تو کہتے ہیں جیویں تیرا دل کرے 😂 کچھ دوستیاں عجیب ہوتی ہیں ناں 🙆🏻 #اردو_زبان
محمد ﷺ کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے، بدل کے بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے، نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں، عمرؓ تیری خلافت کا زمانہ یاد آتا ہے!!!!! #اردو_زبان
کبھی یہ زندگی مل جاۓ, پیر چُھونے ھیں کمال کر دیا, گزری , میرے گزارے بغیر .... #اردو_زبان
کسی اپنے کو نظر انداز کر کے جان بوجھ کر اس سے دور ہو جانا اسے جواب نہ دینا اس کی کی ہال دہائی پر بے حس ہو جانا رشتہ ختم کرنے کا سب سے اذیت ناک طریقہ ہے۔ #اردو_زبان
میرا دن کہ اپنے حصار میں مجھے لے کے شب میں اتر گیا مری شام تھی کہ منڈیر پر میرے انتظار میں رہ گئی #اردو_زبان
ہمارے واسطے کتنی ہے بد نصیب یہ بات وہ کہہ رہے ہیں تمہارے نہیں ہوئے ، نہ ہوں گے یہاں نہیں تو ملیں گے اے یار اگلے جہاں محبتوں میں خسارے نہیں ہوئے ، نہ ہوں گے #اردو_زبان
تصویر مکمل ہوں مگر میرا مصور لگتا ہے یہاں رکھ کے مجھے بھول گیا ہے بے کار ہے دیواروں سے سر پھوڑنا خالدؔ کچھ دادرسی ہو تو شکایت بھی بجا ہے #اردو_زبان
تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر اس دورِ ناگوار میں میری بات مانو تُم ، چلو آؤ چائے پیتے ہیں"_... #اردو_زبان
ہو سکتا ہے آپ کی دھتکار یا بے قدری کسی کی عزت نفس پر ضرب لگائے اور وہ آپ سے اظہار کرنا چھوڑ دے مگر محبت کرنا اور محبت نا کرنا کسی کے 'بس' کی بات نہیں۔ #اردو_زبان
ابھی کل ہی چاپان نے تیز ترین انٹرنیٹ کا تجربہ کیا ہے جس میں وہ ایک بلین Mbs ڈیٹاایک سیکنڈ میں ٹرانسفر کرنے کامیاب ہوئے ہیں اسے یوں سمجھیں کہ جیسے سارے کا سارا Netflix ڈیٹا صرف ایک سیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے واہ انسان تجھے رب نے کمال بنایا ہے۔ #اردو_زبان
چھت پہ کمرہ ہے ،میرا کمرہ بھی کونے والا.! کام آسانی سے ہو جاتا ہے میرا رونے والا .....! شبير شیخ 💔💔 #اردو_زبان
وہ یار ھے جو خُوشبو کی طرح جس کی زُباں اُردو کی طرح۔ میں اُس کے رُوپ کا شیدائی وہ دُھوپ چھاؤں سا ھَرجائی وہ شوخ ھے رنگ بدلتا ھے میں رنگ رُوپ کا سَودائی اسلام علیکم تمام دل رکھنے والے احباب کو #اردو_زبان
اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی ایک مصروفیت سے دوسری مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا اے پردہ نشین دل کے پردے میں رہا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا #اردو_زبان
نیند آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے اے شب تنہائی مجھے سونے کی اجازت دے دے یا طریقے سے نبھا رسمِ الفت یاکسی اور کا ہونے کی اجازت دے دے #اردو_زبان
کبھی دیکھا ھے اندھے کو کسی کا ھاتھ پکڑ کرچلتے ھوئے میں نے محبت میں تجھ پہ کچھ یوں بھروسہ کیا تھا ایاز دہلوی #اردو_زبان
میں نے چار پانچ محلے کی بچیوں کو ٹیوشن دی تھی ان سب کے 1200 میں سے 1100 پلس نمبر آئے ہیں۔ 🙆🏻🙆🏻🙆🏻 اب ان کے سکول کی پرنسپل نے دھرنا دیا ہوا کہ میں اس کے سکول میں ٹیچنگ کروں یہ دن بھی آنے تھے کہ میں ٹیچنگ کروں گی 😂😂😂