$_k Jadoon🇵🇰
@meri_mrzi
تم ایسے بھولا دیئے جاؤ گے جیسے تم کبھی تھے ہی نہیں..🥀
*حسین ؓ رسولﷺ کا لہو ہے ....... !!!* ❣️ سلام حضرت حسین رضی اللہ عنہ ❣️ ۔ *🎤Voice !!!👇* ۔ #اردو_زبان
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیـــــــر دوستو 🌹🍃 اَے اللّه رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے کیونکہ تو جس سے خوش ہوتا ہے ، اس کا ہدایت پر چلنا آسان بنا دیتا ہے..!! آمِين يَارَبَّ العَالَمِين

آج اسلام آباد میں سبزیوں کی بہت مانگ تھی ہر کوئی سبزی خرید رہا ہے اور ساتھ یہ کہتا سنا گیا ہے کہ " ہم ویجٹیرین ہوتے ہیں"🤭🫣 . #اردو_زبان

جب سے کڑاہی کھائی ہے تب سے لاتیں مارنے اور وزن اٹھانے کا دل کررہا ہے ۔ اسلام آباد سے ایک مقیم کی فریاد 😂😂😂 . . #Funny #اردو_زبان
اب ان بچوں کو کیسے سمجھائیں کے بڑے ہونے کے بعد ان ہی کے امی جان ، اور ابو جان نہیں مانیں گے ۔۔۔😂 😂🤔😋😂 . #Funny #اردو_زبان

(فلسطین ) فوٹو گرافر قریب آیا تو بچی نے فوٹو گرافر کو روٹی کا ٹکڑا دیا ، اس نے سوچا کہ بھوکا ہے💔 غربت کتنی بدصورت ہے اور غریب کتنے خوبصورت ہوتے ہیں...💔😥 . #غزہ #فلسطین #اردو_زبان

افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو وہاں بچے تو ہوتے ہیں مگر بچپن نہیں یوتا! . #اردو_زبان

دنیا میں دو #لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں ایک جن کو سچا پیار ملتا ہے اور دوسرے جن کا ادوانہ رتا نکلتا ہے ۔۔۔😉 ۔ #اردو_زبان

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں❤ ۔ Good Evening 🦋 #اردو_زبان

جب X پر آپ کسی کو میوٹ یا بلاک کر دیں لے فیر وہ وہ دوسری جگہ سے 😂🤣🤣 . #Funny #اردو_زبان

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخیر دوستو 🌼 ۔ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ🌸❤ بےشک اللّٰہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے" ❤️🌸✨ . #اردو_زبان

عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا۔۔ وہ پوچھنا یہ تھا تسی لنگ گے او یا پھڑے گئے او 😄😄 . #Funny #اردو_زبان
ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر ۔۔⚘️ #اردو_زبان

" میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہُوں! ۔ " ❤ " یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولا کریں ۔۔۔ اِن لفظوں میں چُھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے ، جب کہ ؛ کئی بار اِنہیں لفظوں میں چُھپا جُھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے! ۔ " 🙂 #اردو_زبان

"الفاظ ہمیشہ بے ذائقہ ہوتے ہیں ، ادا کرنے والے کا لب و لہجہ اِنہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔ ۔ #اردو_زبان

*هم نے کاٹا هے هجر کی مسافتوں کا سفر* *ہمیں معلوم هے پرندوں کا بچھڑنا کیا هے* #اردو_زبان

دولت سے آپ آسائشیں تو خرید سکتے ہیں، لیکن سکون نہیں۔۔۔۔۔۔۔!! سکون عطائے خداوندی ہے۔۔۔۔🍂 نصیب میں ہو تو خاک پر سونے والے بھی سکون کی نیند سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔۔۔✨ اور نصیب میں نہ ہو تو مخملیں بستر پر بھی رات کروٹیں بدلتے گزرتی ہے۔۔۔۔۔🖤 🖤🩶🖤 . #اردو_زبان

رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں! جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ، اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی! ❤️ . #Good_Afternoon #اردو_زبان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
