Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
@itx_Aehna
Nobody is perfect, but if you study law you're pretty close ⚖️👩 #ReleaseImranKhan
پاکستان کے نئے سفر کی بنیاد کپتان کی پکار پر ہے، اب ہر دل روشن اور پُرعزم ہے۔ @Team_IKF #کپتان_نے_پکارا_ہے
ہم ظلم کے خلاف نکلیں گے، کیونکہ #کپتان_نے_پکارا_ہے
Imran Khan is behind bars, not for himself but for us, for justice, for Pakistan. He stood for us, now it's our turn to stand for him!! Don’t stay silent!!! #کپتان_نے_پکارا_ہے

کپتان نے قوم کو جگایا! پرامن احتجاج سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے @TM__SOW
جب تاریخ خاموش ہو جائے، تب کوئی کہتا ہے "میں نئی تاریخ لکھوں گا!" #کپتان_نے_پکارا_ہے @TM__SOW
پھر اس طرح کی محبت مجھے تمہارے بعد ! کسی اور سے کیا ، اپنے ساتھ بھی نہ ہوئی ؟ #کپتان_نے_پکارا_ہے @TeamVOP1
5 اگست ..... نکلو اپنے حق کی خاطر، نکلو اپنے ملک کی خاطر، نکلو اپنے لیڈر ، اپنے مرشد ، اپنے کپتان کی خاطر #کپتان_نے_پکارا_ہے
کپتان کی پکار ہو اور عوام خاموش رہے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا تاریخ گواہ ہے کہ جب جب عمران خان کی عوام کو بلایا، عوام نے کپتان کی ہر بات پر لبیک کہا سب دوست شامل ہوں اور کپتان کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کریں #کپتان_نے_پکارا_ہے
اس کی ایک جھلک پہ زمانے وارے جائیں وہ اتنا دلکش ہے اُس کے صدقے اُتارے جائیں #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان The backbone of Pakistan
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان We all pray for you, May Allah hear our prayers for you
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان You're the one they write stories about.
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان Time heals all the wound but these wounds would never heal.
ہر دور میں ہوتا یے بپا کربلا کہیں ہر دور میں ہوتا ہے کوئی تو یزید #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
As a concerned citizen, I urge the UHS to reconsider its decision to change the passing criteria after exams were conducted. Students deserve consistency, transparency, and fair academic policies. Their future should not be compromised @uhslhrofficial #RevertUHSResult

Why wasting student's time, money and future???? Stick to the rules that you were following at the time of examinations. This isn't a joke students life, money and time matters the most. #RevertUHSResult
اسلام آباد بیٹھی ان بلوچی ماؤں بہنوں کی آواز سنے ریاست جو بھی ان کے خاندانوں میں سے مسنگ پرسنز ہیں پاکستان کے آئین کے تحت عدالتوں میں پیش کرے قصور وار ہیں عدالتیں سزائے سنائے گی بے قصور ہیں رہا ہو جائے گے @ImaanZHazir @SammiBaluch @sabeen_younas #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ