Irfankhan niazi
@irfankhan_eng
Sharing insights on Al, Tech Tools, Online Business, & Productivity • DM's OPEN for anyone who wants to get into Tech & make money Online with Digital Skills
اللہ کرے یہ آخری بار ہو دوبارہ کبھی یہ قوم نہ دیکھ پائے آمین

عمران خان کی نو مئی ضمانت منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا لیکن وہاں سے بھی کوئی امید مت رکھیں
ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر…
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – اپنی راحت، سکون اور سلامتی چھوڑ کر پاکستان کے مستقبل کی خاطر جدوجہد کی۔ آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں۔ جب سے ہمیں شعور آیا، انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا…
اس کا کیا مطلب؟؟ یعنی عمران خان کو علی امین گنڈا پور نے مائنس کر دیا ؟
اگلوں کی ضد تھی عمران خان کی طرح مراد سعید کو بھی مائنس کرنے کی لیکن ہم نے اس کو سینیٹر بنا دیا اور اُنکی ضد توڑ دی۔ علی امین گنڈا پور
اس کا مطلب علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو مائنس کر دیا؟؟؟
کیا کوئی اس ویڈیو کی تصدیق کر سکتا ہے اصلی ہے یا فیک ؟؟ ؟https://t.co/SKhkmyhwFx
آپ کی کیا رائے ہے اس بندے کے بارے میں میں تو آج سے شک میں پڑھ گیا ہوں 🙄😒

Former Prime Minister Imran Khan in Conversation with his Family and Lawyers at Adiala Jail - 15 July 2025: "There is absolutely no question of bowing down, even if I have to spend my entire life in prison. I convey this same message to the people of Pakistan: under no…
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals,…
کس منہ سے ایسی باتیں کرتے ہیں؟؟ شرم نہیں آتی ایسے لوگوں کو 🙄

آج لاہور میں بیٹھک لگے گی ممکن ہے آج تحریک کا اعلان بھی کر دیا جائے گا!
