Imdad Ali Soomro
@imdad_soomro
A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...
جہاں بچیوں کو گھر والے کو ایجوکیشن کی اجازت نہیں دیتے، بچیاں ان پڑھ رہ جاتی ہیں ، وہاں سندھ ، پنجاب ، بلوچستان کے جنکشن پر قائم بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی سکھر ، نئی نسل کی قسمت بدل دے گی، طالبان یہاں آکر خوش اور مشاہد حسین سید حیران رہ گئے ٹریول ولاگ 👇 youtu.be/nVT8VMXdTX4?si…
مجھ پر الزام اس لئے لگائے گئے کیوں کہ میں ان کے خلاف سچ بولتا ہوں، شہباز شریف کی شگر ملز کا ہونا کانفلکٹ آف انٹرسٹ نہیں ہے، اسحاق ڈار شگر ایڈوائزری بورڈ کے رکن کیوں ہیں وہ تو وزیر خارجہ ہیں ، انوشے اور طلال چودھری کو یہ سب نظر نہیں آتا ، مفتاح اسماعیل کا وفاقی حکومت پر جوابی وار
عمران خان کے آخری 9 دن اور عدالت کے آخری 12 دن ، شاہ محمود قریشی کب باہر آئیں گے ؟ آخری راؤنڈ شروع ہو چکا یا فائنل ہونا ابھی باقی ہے ؟ ولاگ 👇 youtu.be/ADqyOT9ZPbY?si…
ملک ریاض کی ڈیل خراب ہوگئی یا ہو ہی نہیں رہی تھی؟ کار خاص رٹائرڈ کرنل کے گھر پر چھاپا، میجر گرفتار، پی ٹی آئی کی تحریک کا آغاز ہو گیا، رعایت کہاں سے ملنا شروع ہو گئی؟ علیمہ کی گرفتاری کا فیصلہ ، کب ہوں گی ؟ مینگرووز کا عالمی دن ، ایک انقلاب 👇 youtu.be/Pzga661HYtk?si…
آج مینگرووز کے تحفظ کا عالمی دن ہے ، سندھ میں مینگرووز یعنی تمر کے لاکھوں ایکڑ پر پھیلے جنگلات پر میرا ٹریول لاگ 👇 youtu.be/6pJrmiBGtlw?si…
My speech in the Senate yesterday against privatisation of justice, honour killings and sexual exploitation of children in the madrasahs. These are crimes against humanity and we have to act against them NOW. @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PPP_Org @sherryrehman
حکمران اتحاد میں بدمزگیاں شروع، اختلافات سامنے آنے لگے ، پی ٹی آئی کے 39 منتخب ارکان نااہلی کے دہانے پر ہیں، ضمنی انتخابات کے بعد ن لیگ کو پی پی کی ضرورت نہیں رہے گی تو کیا ہوگا ؟ کچے کے ڈاکوؤں کے بچوں کیلئے یونیورسٹی بنانے کا اعلان، تفصیلات ولاگ میں 👇 youtu.be/7nRYIs9Iyaw?si…
سارے مقدمات کی برقی رفتار سے سماعت، صرف 9 مئی کی نہیں، حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا اعلان ، عمران خان کے مزید برے دن ، اسحاق ڈار کو امریکہ سے کیا ملے گا ؟ گھوٹکی میں ٹکرٹاکر مردہ حالت میں ، شوہر پر قتل کا الزام ، لاش ہسپتال کیسے پہنچائی گئی ؟ ولاگ 👇 youtu.be/xq46A9lrtkY?si…
9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے پنجاب سے 25 ایم پی ایز ، 11 ایم این ایز 3 سینٹرز ملزم ہیں ، 1 سینٹر ، دو ایم این اے اور 1 ایم پی اے کو سزا سنائی گئی ہے، باقیوں کے فیصلے آنے ہین، بیریسٹر گوہر مطلب اتنی بڑی تعداد میں منتخب ارکان نااہلی ہوں گے ؟ بیرسٹر گوہر علی خان
وفاقی وزیر داخلہ صاحب آپ سوال کیوں کر رہے ہیں ؟؟ آپ کے پاس ثبوت ہیں تو قوم کے سامنے لائیں اور اس صوبائی عہدیدار کے خلاف کارروائی کریں ۔۔۔ اب آپ صحافی نہیں رہے جناب ۔۔۔
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
عدالتوں نے سپیڈ پکڑ لی، پی ٹی آئی کے مزید 12 کو سزائیں، عمران خان کی فرسٹریشن آخری حدوں کو پہنچ گئی،جیل "پوچھنے" لگی، پارٹی قائدین کو دھمکیاں،جیل سپرینٹنڈنٹ غفور انجم کو دھمکیاں، کرنل ر کی لاش ندی سے مل گئی، بیٹی کی تلاش ، ٹرمپ کا انڈیا پر نیا وار ولاگ 👇 youtu.be/NTPIegOTuXY?si…
عمران خان کے بچے امریکہ پہنچ گئے ، کن کے ہاتھوں میں کھیلیں گے ؟ 5 اگست مینار پاکستان جلسے سے تحریک کی قیادت کریں گے ؟ شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی سے مائنس کر دیا گیا ؟ سردار نے قتل کی سزا سے بچنے کیلئے مقتول لڑکی کی والدہ کو ڈھال بنا دیا ولاگ 👇 youtu.be/xOqUxHbJ9oc?si…
خواہش کو تجزیہ بنانے سے بچنا ہے تو سوچئیے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں لنچ کیا جبکہ قاسم اور سلیمان صرف رچرڈ گرینیل کے ساتھ کیلیفورنیا میں اُن کے گھر پر مل سکے۔ فرق صاف ظاہر ہے۔ 🤐
شاہ محمود قریشی کی 9 مئی میں بریت کسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا میرٹ پر فیصلہ ہوا ؟ قریشی سے ہسپتال میں کون کون ملتا رہا اور کیا طے ہوا ؟ عمران خان کا نیا پیغام بھی آگیا، پارٹی کو خبردار رہنے کی ہدایت ، پیغام میں اور کیا تھا ؟ ولاگ 👇 youtu.be/h-mGmItt4go?si…
نو مئی کو ہم نے ٹی وی اسکرینز پر دیکھا کوئی مور کو لے کر جا رہا تھا کوئی کھانا نکال کر جا رہا تھا اور کوئی پتلون لہرا رہا تھا۔۔ سیاست میں ان چیزوں کی کوئی گنجائش نہیں، تشدد کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،، ہم احتجاج کر سکتے ہیں ڈنڈے کھا سکتے ہیں مگر یہ نہیں کر سکتے۔۔ مگر نو مئی میں…
عمران شفقت کا خیال درست ثابت ہوا ۔۔۔
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت میں بڑے نام شاہ محمود قریشی یاسمین راشد اعجاز چودھری میاں محمود الرشید عمر سرفراز چیمہ شاہ محمود قریشی بڑی “ کرنی” والے پیر ہیں ۔۔۔ باقی دیکھیں مالک کو کیا منظور ہے ۔ امید کی جارہی ہے کہ دس بجے تک پتہ چل جائے گا
شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمے سے بری ۔۔۔ یاسمین راشد، اعجاز چودھری ، میاں محمود الرشید ، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا ۔۔۔
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت میں بڑے نام شاہ محمود قریشی یاسمین راشد اعجاز چودھری میاں محمود الرشید عمر سرفراز چیمہ شاہ محمود قریشی بڑی “ کرنی” والے پیر ہیں ۔۔۔ باقی دیکھیں مالک کو کیا منظور ہے ۔ امید کی جارہی ہے کہ دس بجے تک پتہ چل جائے گا