Mumtaz Abbas Shigri
@iamMumtazShigri
Journalist | Reporter @24NewsHD & @City21Khi Producer @BOLNETWORK |Anchor @BoloPakistaan Ex Assignment @gtvnewspk|Columnist @DailyUrduPoint | @NawaiWaqt_
بھارت کی ہٹ دھرمیوں کے باوجود ایشیا کپ کااعلان ہونا اور نیول وینو پر ہونا صدر اے سی سی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی اور پوری قوم کی جیت ہے Well-done @MohsinnaqviC42 #AsiaCup2025 #AsiaCup


صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ایشیا کپ 2025 کا فائنل 28 ستمبر کو ہوگا پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا روایتی حریف پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو…


Joe Root will break Sachin Tendulkar record in 2027 #JoeRoot

امیر مقام کا دوسرا بیٹا سینیٹر بن گیا سیاسی چوزہ اچانک نمودار ہوا اور ایوان بالا تک پہنچ گیا ۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن مالدار خاندانوں کی coffee shop ہے۔🏦

۔۔بریکنگ۔۔ شگر، قائم آباد تسر شدید قدرتی آفت کی زد میں آگیا شگر،حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب نےعلاقے میں تباہی مچا دی شگر،سیلابی ریلے کی وجہ سےکھڑی فصلیں تباہ، کھیت کھلیان بھی پانی کی نذر شگر،کئی ایکڑزمین زیر آب فصلوں کے ساتھ سڑکیں بھی سیلاب میں بہہ گئیں…
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں سب سے زیادہ 7وکٹیں کیوں لیں۔۔؟ سلمان مرزا کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ۔ واہ کیا سیلیکشن ہے۔۔ @Abbasshabbir72 @iamqadirkhawaja @saleemkhaliq @Shoaib_Jatt @faizanlakhani #PakistanCricket #PakvsBan #PAKVWI

صحافی پر تشدد،، صحافی کو دھمکی ، صحافی کو نقصان پہچانے والے شخص کو 7 سال قید تین لاکھ جرمانہ عائد ہوگا ترمیمی بل منظور سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کے زیرصدارت ہوا جس میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق اظہار رائے سے…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے,پی سی بی محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرار،پی سی بی شاہین شاہ آفریدی اور بابرعظم ون ڈے سکواڈ میں شامل،پی سی…

11 واں تیرک تائیکوانڈو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنے والی پاکستان کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ٹیم ممبران اور اسٹاف بنکاک سے کراچی پہنچے ٹیم تائیکوانڈو نےبنکاک میں 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیتی ٹیم نے بین الاقوامی شرکت کرنے والی ٹیموں میں 5ویں پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی ٹورنامنٹ میں…
Sahibzadah farhan ko 2 matches ma bahir rakhny wala mujrim kon ha? #PakistanCricket #pakvban
2️⃣ changes to Pakistan's playing XI for the match today 🇵🇰 Boys are ready for another loss Are you ready?? #BANvPAK | #BackTheBoysInGreen

ڈھاکامیں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس میں اہم فیصلے,اے سی سی 2025-26 کا کرکٹ ٹورنامنٹ شیڈول منظور کر لیا گیا،ایشین گیمز 2026 میں کرکٹ شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، ایشین گیمز میں 10 مردوں اور 8 خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی، منگولیا، ازبکستان اور فلپائن کو اے…
مانسہرہ کے مدرسہ تعلیم القرآن میں دس سالہ بچے سے سو سے زائد مرتبہ زیادتی کا ملزم قاری شمس الدین تین دن تک مفرور رہا۔ پولیس اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارتی رہی لیکن اسے چھپانے والوں نے اسے پولیس کی پہنچ سے دور رکھا۔ بالآخر جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ اور مانسہرہ کے سابق رکن…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ لائیو شو میں تیل اور چینی لے آۓ۔😂۔حکومت کو شرم دلانے کیلئے ایسی طرح کرنا چاہیے۔۔ بہترین کام۔۔ @NaeemPanjuthaa #ImranKhan
کراچی میں شہری کی پہلی رات شوہر کے باہر فطرتی و بدترین جنسی تشدد سے کوما میں جانے والی 19 سالہ دلہن انتقال کر گئی تفصیلات کے مطابق متوفیہ کی عمر 19 سال تھی جس کی 15 جون کو شادی ہوئی اور پہلی ہی رات شوہر نے غیر فطری انداز سے جنسی استحصال کیا، جس کے باعث وہ کوما میں چلی گئی تھی…

ابھی ڈپٹی کمشنر سے بات ہوئی انکا کہنا تھا کہ اپروول لے لی تھی بٹ کچھ وجوہات کی بناکر کینسل ہوگئی ہے، اس کیلئے معذرت خواہ ہے، سو آگے ایک دو دن میں دوبارہ کنفرم کے کے انفام کروں گا
گلگت بلتستان میں پھنسے ہوئے سیاحوں کے لئے کل سی ون تھرٹی طیارہ اسلام آباد سے گلگت آئے گا ۔ (ضروری پیغام براۓ سیاح ) ملکی و غیر ملکی سیاح جو خراب موسم اور حالیہ بارشیں اور سیلابی صورت حال کے پیش نظر گلگت تا اسلام آباد زمینی راستوں کی بندش کی وجہ سے گلگت،…
بے شک گلگت بلتستان میں حالیہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے تاکہ ہم لوگوں نے اپنے ہوٹلز اور گھروں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھول دیے ہیں۔ مجھے یاد ہے2021میں مری میں طوفانی برف باری کے بعد ہوٹلز اتنے مہنگے ہوگئے کہ لوگوں نے اپنی گاڑیوں میں رات گزاری اور کم وبیش 10افراد…
گلگت بلتستان میں آج کل سیاحت کے سیاہ دن Black Days چل رہے ہیں۔ ہر جگہ طغیانی ہے، لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے، پل ٹوٹ رہے ہیں۔ کئی سیاح حضرات لقمۂ اجل بن چکے ہیں، اور کئی زخمی ہیں لیکن ایک بات ہے۔۔ یہاں کے لوگوں نے، خاص طور پر سکردو اور چلاس کے عوام نے ایسی مہمان نوازی کی ہے کہ دل…