Gilgit Baltistan Tourism.
@GBTourism_
Gilgit-Baltistan’s 🇵🇰 No.1 tourism platform on X. Trusted for updates on travel, culture, local guides & unmatched natural beauty. Admin: @ImMehdiAsifi
گلگت بلتستان میں آج کل سیاحت کے سیاہ دن Black Days چل رہے ہیں۔ ہر جگہ طغیانی ہے، لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے، پل ٹوٹ رہے ہیں۔ کئی سیاح حضرات لقمۂ اجل بن چکے ہیں، اور کئی زخمی ہیں لیکن ایک بات ہے۔۔ یہاں کے لوگوں نے، خاص طور پر سکردو اور چلاس کے عوام نے ایسی مہمان نوازی کی ہے کہ دل…
Get ready for the ultimate thrill! ⛰️🌟 Experience the rush of river rafting on the mighty Indus River in Skardu! 🚣♂️ Crystal-clear waters, stunning landscapes, and heart-pumping rapids await! 😱 #SkarduRafting #IndusRiver#RiverRafting #adventurepakistan #travel @GBTourism_
گلگت بلتستان کی سرزمین پر جب سیاہ قدم رکھتے ہیں تو انہیں قدرت کے ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جو دنیا کے کسی اور کونے میں شاید ہی ممکن ہوں۔ آپ گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں، اچانک ایک معصوم سا نایاب جانور ‘آئی بیکس’ Ibex اور مارخور Markhor سڑک پار کرتا ہے… اور آپ بے اختیار گاڑی روک…
Devastating videos coming from Gilgit-Baltistan from last few days. We must absolutely reflect on our infrastructural development practices and halt all such projects for a re-evaluation and assessment. A whole region, culture, people are being severly impacted!
ابھی منور تھور چلاس گلگت بلتستان میں ایک بار پھر سے سیلاب 🥺 تمام سیاح متوجہ ہوں: براہِ کرم منور تھور، بابوسر، چلاس اور گردونواح کے علاقوں کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں
پاکستان کی اخری گاوں بھارت سے متصل ضلع گانچھے کےگاوں کندوس کے مکین تباہ کن سیلاب کے بعد گھر بار مال مویشی جمع پونجی سب ختم ہونے کے بعدخیمہ بستی میں رہنے پر مجبور ہے جہاں حالات زندگی انتہائی مشکل حالات میں گزر رہے ہیں مخیر حضرات اور فلاحی اداروں سے ان…
واہ! 🌄 Just open the window from Altit Fort… and the whole Hunza Valley unfolds like a dream. کھڑکی کھولو… اور بس دیکھتے رہ جاؤ 🌄 الٹت قلعہ سے جب وادی ہنزہ پر نظر پڑتی ہے، تو لگتا ہے جیسے قدرت نے خود ایک تصویر بنائی ہو۔ دور برفوں سے ڈھکی راکاپوشی، نیچے خاموشی سے بہتی دریائے…
میرے بھائی وفاقی دارالحکومت کا یہ حال ہے حکومت کی ناک کے نیچے۔ عالمی موسمیاتی تبدیلی اور جنگلات کی کٹائی ان کی فکر نہیں ہے، وہ یہاں کسی بھی قیمت پر پیسہ کمانے کے لیے موجود ہیں۔ 👇
ملک تباہ،کلامیٹ تباہ اور معیشت کیساتھ موجودہ حکمرانوں نے اخلاقیات بھی تباہ کر دی ہے کل یہی لوگ تھے عمران خان کے ویژن 10 بلین ٹری پر ہنستے تھے اج پورے پاکستان میں فلڈ کی تباہی بتا رہی ہے کہ درخت اور پیشگی منصوبہ بندی کتنی ضروری ہے ۔ مافیاز نے ملکر ایک ایماندار کو پابند کیا ہوا ہے
️ جولائی میں برف؟ بابوسر ٹاپ پر غیر متوقع برفباری نے سیاحوں کو حیران، سائنسدانوں کو پریشان کر دیا! یہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی نہیں، موسمیاتی بگاڑ کا ایک خاموش الارم ہے اور غیر معمولی اور تشویشناک خبر ہے #climatechange
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جنگل بعض شہروں سے بہتر شہری پیدا کر رہا ہے۔
کبھی کبھی ایک جنگلی جانور بھی ہمیں انسانیت، ذمہ داری اور نظم و ضبط کا سبق دے جاتا ہے۔ 📍 حتیٰ کہ ایک ریچھ میں بھی انسانوں سے زیادہ ذمہ داری کا شعور ہوتا ہے 🐻 👇
۔۔بریکنگ۔۔ شگر، قائم آباد تسر شدید قدرتی آفت کی زد میں آگیا شگر،حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب نےعلاقے میں تباہی مچا دی شگر،سیلابی ریلے کی وجہ سےکھڑی فصلیں تباہ، کھیت کھلیان بھی پانی کی نذر شگر،کئی ایکڑزمین زیر آب فصلوں کے ساتھ سڑکیں بھی سیلاب میں بہہ گئیں…
️ جولائی میں بابوسر ٹاپ پر برفباری!؟ 🌍 سوال یہ نہیں کہ “یہ کیوں ہوا؟” سوال یہ ہے کہ ہم کب جاگیں گے؟ موسمِ گرما کے عروج پر جب ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40°C کے قریب ہے، وہیں بابوسر ٹاپ (گلگت بلتستان) میں غیر متوقع برفباری نے سب کو حیران کر دیا۔ یہ محض ایک خوبصورت…

Jazakallah bhai sorry i was unable to reply you as i wasn't having phone with me
واقعی بہن , سوشل میڈیا پر آپ کی غیرموجودگی بہت محسوس کی۔ اورامید ہے آپ کی ماما کی طبیعت اب بہتر ہوگی.اللہ ان کو مکمل شفا عطا فرمائے، ہم سب دل سے دعاگو ہیں۔ 🤲
السلام علیکم پاکستان ۔۔بہت شکریہ آپ سب کا جنہوں نے میسجز کیے فون کیے ۔۔ایکس پر میری غیر موجودگی کو محسوس کیا۔۔۔آپ کی دعائیں۔۔ آپ کی شفقت میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔۔زندگی میں خوشیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کا احساس کریں۔۔مثبت رویے خوشیاں اور حسد تکلیف کو جنم دیتا ہے۔ جزاک اللہ
ابھی منور تھور چلاس گلگت بلتستان میں ایک بار پھر سے سیلاب 🥺 تمام سیاح متوجہ ہوں: براہِ کرم منور تھور، بابوسر، چلاس اور گردونواح کے علاقوں کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں
میں کچھ نہیں کہوں گا… بس ایک سیاح گلگت بلتستان کے بارے میں سچ بول رہا ہے۔ 👇🏻 بس سنیے… سنیے گا سب! ہمیں یہ بات سن کر فخر محسوس ہوا۔ یہ ہے میرا خوبصورت گلگت بلتستان اور یہاں کے خوبصورت دل والے لوگ ❤️⛰️ یہ وادیاں صرف زمین کے ٹکڑے نہیں، یہ محبت، مہمان نوازی اور غیرت کی زندہ مثال…
اگر آپ اپنی فیملی کے ساتھ گلگت بلتستان اور پاکستان کے باقی شمالی علاقہ جات کا سفر کر رہے ہیں تو ایک درخواست ہے: ندی نالوں سے دور رہیں! یہ سیلابی ریلے بغیر وارننگ اچانک آ سکتے ہیں — ایک لمحے کی لاپرواہی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ ہمیں نہیں چاہیے خوبصورت تصویر کے بدلے خطرہ یا افسوس۔…
سکردو سے سی-130 کے ذریعے ریسکیو آپریشن 🇵🇰 ذرائع کے مطابق آج سکردو سے تقریباً 135 افراد کو پاک فضائیہ کے C-130 طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا، جن میں 80 سے زائد سیاح شامل ہیں۔ یہ ایک اہم اقدام تھا، خاص طور پر حالیہ شدید بارشوں اور زمینی راستے بند ہونے کے باعث! ریسکیو…
سکردو گلگت بلتستان میں پھنسے سیاحوں کو پاک فوج اور صوبائی حکومت نے سی ون تھرٹی طیارے میں مفت اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں جاری آج خصوصی پرواز میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد لے جایا جائے گا سیاحوں نے صوبائی حکومت اور پاک فوج کے اقدام کو سراہا ھے