▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅
@fe1_i4
میری حیات کا دارومدار آپ ﷺ سے ہے یاسیدی یارسول اللہﷺ 💫🥀
میں اویس رضوی عطاری تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد حُسین رضوی کے ہر فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں مجھے بابا جان کے لال #سعدپراعتمادہے💗🙌🫀

آپ ایسے سمجھتے ہیں ہم جزباتی ہو گئے ہیں ختم نبوت کا مسئلہ اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ اتنی بڑی جنگ صحابہ نے نہ پہلے کبھی لڑی نہ بعد میں✨️ باباجی خادم حسین رضوی ✨️🫀
نبی کریم ﷺ نے فرمایا "ان چار اشخاص کی محبت کسی منافق کے دل میں جمع نہیں ہو سکتی مومن کی پہچان محبت چار یار🫶🏻✨👑 حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ✨️
*دیــن کا فـــرامـــٓــوش کــردہ پہـلــو عــیــاں کــر کــے اکـیـســویــں صــدی مـیــٓــں دیــن کــی تـجـــدیـد کــرنــے والــے مـجــــٓـــددِ دوراں*🫡🖤🔥

*میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے جان ۔۔»❤🩹🥺* *اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا ...💔😭*
حضور ﷺ نے فرمایا میرے دین کا دِن بھی دِن ہے اور رات بھی دِن ہے حضور ﷺ نے فرمایا میرے دین پر کبھی رات آنی ہی نہیں✨️🤍 بزبان باباجی خادم حسین رضوی 🫀
ان شاء اللہ عزوجل بہت جلد مرکز عشق و محبت مرکز اہلسنت میں حاضری ہوگی
*گل مُکدی مکائیے* *جیڑا ایک سجدے کر کے* *پُوری اُمت بخشواں چھڈے* *مُحَمَّدُٗرَّسُوْلُ اللہ*🫀🫶🏻 #سرمایہ_زیست
ساۓ میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے قربان دل و جاں ہے کیا شان تمہاری ہے کیا پیش کروں تُجھ کو کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے ♥️🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ🌷🌙🦋

تعظیمِ رسول ﷺ میں بڑھنا پسندیدہ ہے✨️🫀 بزبان باباجی خادم حسین رضوی 🫀
رہے گا یوں ہی اُن کا چرچَا رہے گا✨️❤️ TLP unveils official logo for the 1500th anniversary of the blessed birth of the Last Prophet Muhammad ﷺ