عکس
@farmingabsurd
ایک آسیب زدہ آسیب
پنجاب کا کاروبار کس کے ہاتھ میں جا رہا ہے ذرا سوچئیے !!! اگر مزید ایک دو سال پنجابیوں نے اپنا کاروبار نہ سنبھالا تو صرف ایک ہی بات کرنے کو رہ جائےگی۔۔۔ یہاں کوئی حالات نہیں، باہر چلو۔۔۔
دل وہ سنسان جزیرہ کے بجھا رہتا ہے لیکن اس بند جزیرے کے ہر اک گوشے میں ذات کا بابِ طلسمات کھلا رہتا ہے اپنی ہی ذات میں پستی کے کھنڈر ملتے ہیں اپنی ہی ذات میں اک کوہِ ندا رہتا ہے صرف اِس کوہ کے دامن میں میسر ہے نجات آدمی ورنہ عناصر میں گِھرا رہتا ہے مصطفیٰ زیدی
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
بلوچستان میں کوئی لاپتہ افراد نہیں ہیں۔۔۔ اور یہ ہی حقیقت ہے کڑورں لوگ بلوچستان میں رہتے ہیں وہ سب کیوں نہیں لاپتہ ہوتے صرف دہشت گردو کے مرد ہی لاپتہ کیوں ہوتے؟؟؟ اصل حقیقت میں وہ دہشت گردی کرنے کیلئے پہاڑوں میں چلے جاتے اور کچھ تو دہشت گردی کی ٹرینگ لینے کیلئے افغنستان، ایران،…
یہ فائر والا کام بالکل ٹھیک کیا۔
بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم اپنے پسٹل سے مخصوص اعضا پر فائر لگنے سے زخمی حالت میں گرفتار، ہسپتال منتقل ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے ایس ایچ او کو 24 میں گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ڈی پی او قصور معصوم بچی کے گھر پہنچے، سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور گلدستہ پیش کیا
بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے youtu.be/rptdYmVzZ4w?si…
پنجابیوں نے بلوچ بھائیوں کو دل سے اپنایا۔ آج لاکھوں بلوچ پنجاب میں پُرامن زندگی گزار رہے ہیں — کبھی اُن کی مسخ شدہ لاشیں پنجاب سے نہیں ملیں۔ پنجاب نے اپنے وسائل سے ہزاروں بلوچ طلباء کو تعلیم دی، اُن کے لیے اسکالرشپس دیں، یونیورسٹیوں کے دروازے کھولے — مگر افسوس، کچھ پھر بھی بندوق…
کیا کسی پنجابی نے کسی بلوچ مسخ شدہ لاش پہ کبھی کوئی ریلی نکالی؟
ہم قریب 12 کروڑ پاکستانی پنجابی، جس میں میں بھی شامل ہوں، صرف یہ 3 غیرت والے ہیں، باقی ہم سب پنجابی بغیرت ہیں،۔ اسلام آباد میں ایک باپ اور اسکی دو بیٹیاں بلوچ احتجاج کرنے والوں کے سامنے پلے کارڈ لیے کھڑے ہیں، کے تمہارے بی ایل اے والے تمہارے کئی لاپتہ بلوچ جو بلوچستان کی سڑکوں سے…
#GazaStarving تمہارے ہی غم میں تو ہمیشہ ہمارے رخسار تر ہیں لوگو
شام فراق ذکرِ جوانی میں کٹ گئی کیا رات تھی کہ ایک کہانی میں کٹ گئی
کل کہیں پڑھا کہ بعض اوقات زندگی کو بس ایسے ہی گزرتے دیکھنا چاہیے بجائے پریشان ہونے اور جلنے کڑھنے کے سروائیول کی جنگ لڑتے دل و دماغ اور جسم کو یہ آئیڈیا ایک لمحے کو بہت بھلا لگا۔ لیکن اسی وقت خیالات کے ہجوم نے دماغ پہ یلغار کی اور کچھ سوال اٹھائے۔ 1/4
کوئی الفاظ نہیں پاس۔بس یہ ویڈیو لازمی دیکھیں، سنیں اور شیئر کریں زیادہ سے زیادہ شاید ان گمراہ لوگوں کی آنکھیں کھل جائیں۔
بہادر پشتون ٹک ٹاکر دہشت گرد بی وائی سی کے دھرنے میں گیا اور سوال کیا یہ دھرنے میں منہ چھپا کر بیٹھنے والے کون لوگ ہیں تو دھرنے والے سب اسکے گلے پڑ گئے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا جماعت اسلامی کا فسادی بُڈھا بھی گلے پڑ گیا 1/2
مولانا ہدایت اور اسے پنجاب لانے والوں پر اس لیے خاص لعنت کہ بلوچستان میں پنجابیوں کے قتل پر وہ اپنی بالوں بھری داڑھیاں اور بغلیں جھانکنے ہیں پنجابی اپنے کام میں مست نہ ہوتا، فارغ ہوتا تو بلوچستان جا کر اپنے قتل پر احتجاج کا حق استعمال کرتا لعنت بھیجیں۔ مت نکلیں
جنازوں کےلیے نہیں، زندہ لوگوں کےلیے بڑی تعداد میں نکلو، اور اپنےحق کےلیے آواز اٹھاؤ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
جماعت اسلامی اور اس کے ٹٹو کی زبانیں بلوچستان میں پنجابیوں کی نسل کشی پر بند ہو جاتی ہیں۔ لعنت جو اس مولوی کو اپنے تئیں پنجاب سے نجانے کون سا حق دلوانے اوکاڑہ بلوا رہی ہے۔ جماعت اور اس کے ٹٹو کی بکواس کو رد کیجیے حق چاہئیے تو بلوچستان میں مانگو۔ پنجاب کوئی دین دار نہیں
کچھ لوگ ہر روز اس وجہ سے بھی فون کرتے ہیں تا کہ جانا جاسکے، آپ برباد ہو چکے ہیں یا ابھی تک آباد ہی پھر رہے ہیں۔۔
ایک جگہ رہنے سے ہی۔۔۔۔ ساکت ہونے سے ہی۔۔۔ شاخیں پھوٹتی ہیں۔۔۔ پھر ان میں پھول لگتے ہیں۔۔ پھول لگتے ہیں۔۔۔ پھول۔۔۔۔۔ مستنصر حسین تارڈ (پیار کا پہلا شہر)