Ch Ashfaq
@ch_a95
۞إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ۞ pti ────────│ → Time Is precious please waste it wisely
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
آدھی بیماری تو ان ڈاکٹروں کو دیکھ کر ہی ختم ہو جاتی ہو گی... #اردوـزبان
تیری خوشبو اڑا کے لے آئی آج باد صبا نے حد کر دی۔ #اردو_زبان
ایک وہ خود غزل جیسی ۔ ۔ ۔ اوپر سے شاعری بھی کرتی ہے #اردو_زبان ⭐️⭐️Elegance in expression⭐️⭐️
محبت ہو بھی جائے تو میرا یہ بخت ایسا ہے جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں وہیں پر درد بڑھ جائے محبت سرد پڑ جائے #اردو_زبان
بھروسا کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسا توڑنے والا ہوتا ہے , جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انسان کو کھو دیتا ہے...! #اردو_زبان
ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺎﺱ ﺳﺠﺎﺋﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﺳﺐ ﺩَﯾﺮ ﺣﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﭘﮭﺮﯼ ﺍﺏ ﺩﯾِﭗ ﺟﻼﺋﮯ ﻣَﻦ ﻣﻨﺪِﺭ ، ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﮐﮭﮍﯼ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﭘِﯿﺎ #اردو_زبان
کسی کی جیب سے جتنا مرضی مہنگا اور شاندار ڈنر کرلیں صبح دوبارا بھوکھ ہی لگتی ہے، کہنے کی بات یہ ہے کے پیٹ کی خاطر کبھی بھی اپنی عزتِ نفس اور ایمان کا سودا نا کریں۔ #اردو_زبان
غم حیات نے بخشے ہیں سارے سناٹے،،،،،،! کبھی ہمارے بھی پہلو میں دل دھڑکتا تھا #اردو_زبان
موسم گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں #اردو_زبان
ساری کہانی نصیبوں کی ہوتی ہے کہیں پر سات بیٹیاں بھی بڑے ناز سے پلتی ہیں تو کہیں پر ایک بھی بوجھ بن جایا کرتی ہے کہیں ایک سانولی سلونی ملکہ کہلاتی ہے تو کہیں کوئی حسین شہزادی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے یہ سب قسمت ہی طے کرتی ہے کہ ؛ کِسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے اور کِسے تخت پر۔ #اردو_زبان
جس کو میں پسند ہوں ! وہ میری وحشتیں رکھ لے تاکہ میں بھی کچھ دن جی لوں جس کو میری آنکھیں پسند ہے وہ میرے خواب رکھ لے تاکہ میں بھی جی بھر کے سولوں جس کو میری ہنسی پسند ہے. وہ میرے آنسو رکھ لے جو قہقہوں کے قرض تلے دیے ہیں #اردو_زبان
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو #اردو_زبان #خوشی
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے جون ایلیا آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج جون صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
میں صرف اعتبار دے سکتی ہوں مجھے بدلے میں تم محبت لوٹا دینا #حنا #اردو_زبان
میں تو گُم تھا تیرے ہی دھیان میں۔تیری آس تیرے گُمان میں صبا کہہ گئی میرے کان میں۔میرے ساتھ #آ اُسے بھول جا امجد اسلام امجد #اردو_زبان
میری تنہائیوں کے بن گئے ہیں سیکڑوں عنواں تیرا اُٹھنا تیرا چلنا۔تیرا #آنا تیرا #جانا #اردو_زبان
کہاں آ کے #رُکنے تھے راستے۔کہاں موڑ تھا اُسے بھول جا وہ جو مل گیا اُسے یاد رکھ۔جو نہیں ملا اُسے بھول جا امجد اسلام امجد #اردو_زبان
میرے جس جس دوست نے بریانی کھانی ہے، آجاو تمہیں ترنول موڑ لے چلوں #اردو_زبان