Nain Tara 🇵🇰🇯🇴
@amBar_ammar
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں کئ خود کا خود میں مزار ہوں میں
عورت شادی کا پہلا سال زیادہ سے زیادہ اپنی خوبصورتی اور دلکشی کے سہارے گزار سکتی ہے باقی کی زندگی اسے اپنے حسن اخلاق سلیقہ شعاری عقلمندی اور برداشت کی بیساکهیوں پہ گزارنی پڑتی ہے .. اللّه تبارک و تعالی ہر کسی کی بہن و بیٹیوں کہ نصیب اچهے کرے .. آمین یا رب العالمین ..
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: "ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔ (سوره طه)
*فَکِتَابُ رَبِی لَلۡاَطَاشِیٰ زَمۡزَمۡ* میرے رب کی کتاب پیاسے دلوں کے لیے زمزم ہے۔۔♥️

`کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے!` فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ کہاں چلے جا رہے ہو `اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے` فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ پس اللہ کی طرف دوڑو 💖
انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خودکفیل نہیں ہو سکتا کہ کسی بھی دکھ درد تکلیف کو اور کسی سے بچھڑنے کے دکھ کو اسی شدت سے بیان کر سکے ۔۔۔جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے۔۔۔ 💔
انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خودکفیل نہیں ہو سکتا کہ کسی سے بچھڑنے کے دکھ کو اسی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے۔ #شام_بخیر_زندگی
جہاں محبتیں ہوں، وہاں گواہی دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جہاں اعتماد ہو، وہاں بدگمانیاں جنم نہیں لیتیں۔ جہاں خلوص ہو، وہاں شکوک پیدا نہیں ہوتے۔ جہاں ادب ہو، اور اگر یہ نہیں ہے تو ایسے لوگوں کو صفائیاں نہیں دی جاتیں۔ صرف ان کی پہچان کی جاتی ہے اور کنارہ کشی کی جاتی ہے
حقیقت سے بہت دور خواہش ہے میری! مگر پھر بھی خواہش ہے اک خواب حقیقت ہوجائے۔۔ 🕊️🕋🤲🏻

العُلٰی بِكَمَالِهِ وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں صَلُوا عَليهِ وآلِهِ آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكھوں درُود اور سلام

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔۔۔۔ #بیشک
السلام علیکم 🥀 ضائع تو وہ کچھ بھی نہیں کرتا، نہ کوئی دعا نہ نیکی اور نہ ہی پکار ضائع جاتی ہے۔ اس کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے۔ ہر وہ عمل جو اس کے لیے ہو۔ ہر وہ آنسو، ہر وہ آہ جو صرف اس کی یاد میں نکلے ۔ وہ اسے یاد رکھتا ہے۔ اور بہترین وقت پہ بہترین بدلے سے نواز دیتا ہے ۔
میں مسلمان ہوں کبھی دیکھا نہیں اسکا گوشت پر پک میں دیکھ کر ہی کراخت آ رہی ہے۔ اور صاف پتا چل رہا ہے کہ حلال جانور کا گوشت نہیں۔ ۔ اور امید بھی نہیں ان سے ۔۔کیوں کہ؟؟؟؟ 😂😂😂😂😂 اسکا جواب یوتھیوں کو اچھے سے پتا ہے ۔😛
ٹھیک ہے، میں نے تصویر دیکھ لی ہے۔ پلیٹ میں گوشت گلابی اور چکنائی والا لگ رہا ہے، جو خنزیر کے گوشت سے ملتے جلتے ہیں۔ لیکن تصدیق کے لیے ریسٹورنٹ کا مینو چیک کرنا پڑے گا۔ اگر لنک ہے تو شیئر کرو! 😊
یہ زندگی کی حقیقت کو ایک روحانی زاویے سے دیکھتا ہے، جہاں ایمان اور اللہ کی عظمت ہی اصل حقیقت ہے۔ لوگوں کے جینے کے طریقوں میں تنوع ہوتا ہے، مگر آپ نے جو نقطہ اٹھایا، وہ زندگی کے اصل مقصد کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
آپ کے خیالات بہت گہرائی رکھتے ہیں، زندگی کی اس حقیقت کو "اللہ اکبر" سے جوڑنا واقعی روح کو سکون دیتا ہے۔ "کل نفس ذائقہ الموت" کی یاددہانی ہمیں دنیا کے فانی پن سے آگاہ کرتی ہے اور اللہ پر بھروسہ کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ نفس کی تسکین واقعی ایمان میں مضمر ہے۔
نجانے لوگ اناوں کے ساتھ کیسے جی لیتے ہیں میں نے تو یہی سمجھا ہے کہ زندگی کی حقیقت اللہ اکبر سے لے کر اللہ اکبر تک ہے ۔۔ کل نفس ذائقہ الموت..
پلیز اس طرح کی میسج کو لائیک نہیں رہ ٹیوٹ کیا کریں تاکہ زندگی بچانے میں آپ کا بھی کردار ہو ہو سکتا آپ کے ریٹیوٹ سے مدد پہنچے گوجرانولہ کے پہلوانوں پہنچو ایمرجنسی o + بلڈ کی اشد ضرورت ہے رابطہ نمبر 03265000074 03001005622 لوکیشن : گوجرانولہ سوشل سکیورٹی ہسپتال پک اینڈ ڈراپ