ZafarIqbal58
@ZafarIqbal58
سیاست بند ۔ پھر بھی یوتھیے دور رہیں ۔قادیانی کافر ہیں۔ ہمارا ایمان اور عقیدہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وما ارسلناک الا رحمتہ للعالمین ۔
الکوثر ۔۔۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے صاحب زادے حضرت قاسم کی وفات کے بعد جب آپ کے چھوٹے صاحب زادے حضرت عبداللہ کا بھی انتقال ہو گیا تو عرب کے کفار بہت خوش ہوئے ( خونی رشتوں کی عرب معاشرے میں بہت اہمیت تھی ) مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چچا ابو لہب تو آپ کو
بجلی کے بلوں پر سلیب سسٹم ، سبسڈی ، مخالفت میں ٹرینڈ اور سلیب سسٹم کا خاتمہ (سلیب سسٹم سے پہلے بھی بجلی کے بل ایک سسٹم پر ہی آتے تھے ) مثلاً 1 سے 200 یونٹس پہ ریٹ یہ ہو گا 201 سے 300 تک یہ اور 301 سے 500 یونٹس پہ یہ جب سلیب سسٹم متعارف کروایا گیا تو اس میں 200 یونٹس پہ سبسڈی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم #اللهم_صل_وسلم_على_سيدنا_محمد #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سحر بخیر پاکستان ہسدے وسدے رہو

تمھیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل بڑی مشکلوں سے پھر سنبھلتا ہے دل کیا کیا جتن کرتے ہیں ، تمھیں کیا پتہ یہ دل بیقرار کتنا ، یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمھارے بنا ۔ ہمیں تم سے پیار کتنا ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: "ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔ (سوره طه)
کھڑکی ، چاند ، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں ۔۔۔۔ دو آنکھیں ، اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پہ دریا میں گرداب اور میں شام ، اداسی ، خاموشی کچھ کنکر ، تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند ، تیرے خواب اور میں شاہ رواں کی ڈائری سے۔

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی ، ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک #ڈھلتی_رات