͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ 🆇 ͏͏
@Jugartist
گریزاں خود مِرا سایہ بھی ہوتا جائے ہے مُجھ سے | عظیم صحافی | پروڈیوسر | نیوز ایڈیٹر | کارٹونسٹ |
طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اُڑ گئے اکیلے رہ گئے ہیں اپنے خواب کے مکاں میں ہم

ن لیگ نے عافیہ صدیقی والا چیپٹر ہی بند کر دیا، پتہ نہیں پٹواری اب کیا کریں گے
اسے خارش ہوتی ہے اور انصافی اسے خارش کرنے لگ جاتے ہیں
مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے ہاری ہے تو اقتدار پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے تھا، سات آٹھ ہزار ووٹوں والوں کو اقتدار دے کر وفاق اور صوبے کا وزیر بنانا ظلم و جبر ہے۔ عابد رضا کوٹلہ، ڈویژنل صدر نواز لیگ
سالک حسین کو 23 ہزار، شافع حسین کو 8 ہزار ووٹ ملے، تیسرے چوتھے نمبر سے اٹھا کر پارلیمنٹ کا رکن اور وزیر بنوا دیا گیا، محسن نقوی نے گجرات میں مرضی کی انتظامیہ لگوائی، لیکن عوام نے قبول نہیں کیا، صدر ن لیگ گوجرانوالہ ڈویژن عابد رضا کوٹلہ
ائیر کراچی شروع ہو رہی ہے، جو چینی جہاز استعمال کرے گی، کہا جا رہا ہے کہ اندرون ملک 40 فیصد کرائے کم ہوں گے باقی ائیرلائنز سے
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جھڑپیں اب ٹرمپ نے بند کروانی ہیں
سر @Spera_Speaks ہمیں آپ کی یاد آتی ہے، پتہ نہیں آپ کہاں کھو جاتے ہیں
ایک اور اسکینڈل !! خوردنی تیل کی قیمتیں 8 مہینے پہلے (دسمبر میں) کم ہونا شروع ہوئیں لیکن پاکستان میں قیمت بڑھتی رہی، پاکستانی عوام اب ایک لیٹر کوکنگ آئل پر 150 روپے اضافی دے رہے ہیں۔ گڈ گورننس

سٹائل بھی باپ جیسا ہے یہ والی مخلوق 45 فیصد سے کبھی بڑی نہیں ہوگی
صحافیوں کو پیکا ایکٹ سے استثناء قرار دے دیا گیا صحافی پر تشدد، دھمکی یا نقصان پہچانے والے شخص کو سات سال قید تین لاکھ جرمانہ ہوگا اب کوئی عظیم صحافی کا مذاق اڑا کے دکھائے 😑
گروک پہ اندھا دھند اعتماد کرنے والی بھی عجیب مخلوق ہے
بھول گئے ہونگے، ہزاروں کام ہیں، بجلی گیس پٹرول موٹروے پہ کیسے کیسے ٹیکس لگانے، خرچے عوام کی جیب سے کیسے نکالنے، یہ سارے حساب کتاب آسان تھوڑی
Our politicians are corrupt last time i won prime Minister @CMShehbaz Announced me 5 Million cash and 80million to support my training Camp and upcoming fights it was all lie i never got penny from them. they just take pictures fake promosises and forget shame @OfficialDGISPR
کیا آپ جانتے ہیں، پاکستان دوسرا ملک ہے جس کی آبادی میں ایک سال میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کھانے کھلانے کو ٹکہ نہیں، کرائے بل جیب سے نکلتے نہیں، گھروں میں جگہ نہیں، بس شادیاں کرو ڈھیروں بچے پیدا کرو
یہ بندہ تو کمال کر گیا، آج کل کے سارے سنگرز کو مات دے دی، جو اپنی ہر کمی میوزک کے پیچھے چھپا لیتے ہیں، سٹوڈیو کے بغیر گا نہیں سکتے۔
گیندیں
🚨🚨پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے ۔؟؟؟
پٹواری اور انکے دانشور اب تو وزیرخزانہ پر بھی تنقید کرنا شروع ہو چکے ہیں، جبکہ پہلے کہتے تھے، سارے وزیر ساری کابینہ نواز شریف کی چنی ہوئی ہے۔ باریک وارداتیں اسے کہتے ہیں، پتلی گلی سے نکلنے کی کوششیں
ویسے پٹواری دانشور کہتے ہیں کہ اس حکومت کا ہر فیصلہ نواز شریف کر رہا ہے جب بری کارکردگی برے فیصلے سامنے آئیں تو کہتے ہیں چاچو شہباز نواز کو ڈبوئے گا، نواز کا تو لینا دینا ہی نہیں۔
تحریک انصاف کو تھوڑی سیاست بھی کرنی چاہیے، عوامی سیاست، جس پہ کوئی بات نہیں کر رہا، رہائی کی تحریک یا کوششیں عوام اور کارکن آپکی دیکھ چکے ہیں، اب مسائل پر بھی آجائیں
اس وقت تقریبا 60 فیصد پاکستانی صارفین 200 یونٹس سے کم پر آ چکے ہیں، کیوں؟ کیونکہ 200 سے اوپر جائیں گے تو پھنس جائیں گے، قرضے چڑھ جائیں گے، اس 60 فیصد کے علاوہ نجانے کتنے فیصد وہ ہوں گے جو 200 سے تھوڑے زیادہ یونٹس ہونے پر دو تین سال سے پھنسے ہوئے۔۔
سر یہ بات آپ پیار سے بھی کر سکتے تھے، آخری لائن میں آپکی محرومیاں نظر آ رہی ہیں 😢
مجھے یہ سمجھ نی آتی کہ آخر ہر سال برسات میں ہی چوت مرانے پہاڑی علاقوں میں جانے کی خارش آخر کس کیڑے کی وجہ سے ھو؟ کونسا دماغ فٹ ھے ان کنجروں کی کھوپڑی میں جو چھوٹی سی بات سمجھ نہیں آتی؟ یا انہوں نے بھی میری مشوقوں کی طرح سمجھ رکھا کہ جو مرضی کر لو موت تو ہمارے علاوہ باقی سب کو آنی
اس وقت تقریبا 60 فیصد پاکستانی صارفین 200 یونٹس سے کم پر آ چکے ہیں، کیوں؟ کیونکہ 200 سے اوپر جائیں گے تو پھنس جائیں گے، قرضے چڑھ جائیں گے، اس 60 فیصد کے علاوہ نجانے کتنے فیصد وہ ہوں گے جو 200 سے تھوڑے زیادہ یونٹس ہونے پر دو تین سال سے پھنسے ہوئے۔۔
بجلی کے 200 یونٹس سے کم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 11 ملین سے بڑھ کے 18 ملین ہو گئی، ترقی خوشحالی مہنگائی میں تاریخی کمی وغیرہ وغیرہ