Usman.
@_Usman_PTI
I'm not Perfect but I'm Original. | 🇵🇰 Leader @ImranKhanPTI ❤️
کیا پاکستان صرف خان کا ہی ہے؟ کیا ساری قربانیاں خان نے ہی دینی ہیں؟ یہ آپ لوگوں کا ملک نہیں ہے، آپ لوگ اس میں نہیں رہتے؟ کبھی آپ نے سوچا خان اس وقت 72 سال کے ہوچکے ہیں، کیا انکا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر ہوں۔۔ 💔 وہ صرف اس قوم کے لئے جیل میں ہیں کہ یہاں انصاف آئے۔ (بشری بی بی)
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ہے۔ یزیدیوں کی حکومت کے دن تھوڑے ہیں، انشاءاللہ اپنا وقت آئیگا۔
#VoiceOftheVoiceless آج 70 دن ہوئے میرے گھر کی بجلی بند ہے ۔۔ اور میری فیملی رات اپنے گھر نہیں گزار سکتی ۔۔جس دن رات کو گھر اتے ہیں تو پوری رات بیٹھ کر گزار دیتے ہیں ۔۔۔تو ساری رات وجہ ڈھونڈنے میں لگ جاتی ہے کہ کیا عمران خان کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے ؟ اپنی مرضی کے کینڈیڈیٹ…
کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی سزا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد، اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کو نااہل کردیا۔
Oouuchh۔۔۔ تحریک انصاف کے خالد نثار ڈوگر نے سیٹ پر جا کر ن لیگ کے ایم پی اے حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا
ظلم کی انتہا ہے احمد چٹھہ اور احمد خان کو بغیر کسی نوٹس کے Ecp نے نا اہل قرار دے دیا ہے
اڈیالہ جیل میں ایک ظالم سپرینٹنڈنٹ بٹھایا گیا ہے جس کا نام غفور انجم ہے، جس حد تک وہ عمران خان پر ظلم کر سکتا ہے وہ کر رہا ہے، قوم اسکا نام مت بھولے اس نے عمران خان کو بہت تکالیف پہنچائیں ہیں۔ غفور انجم کو یہ نہیں پتہ کہ اس کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے۔ نورین خان
جب قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔۔۔ عمران خان
5 اگست کو ہر صوبہ اپنے ماحول کے مطابق احتجاج کرے گا، ہر صوبے کے حالات مختلف ہیں۔ پنجاب میں ہمارے کارکنوں پر فسطائیت اور ظلم کا بازار گرم ہے انکے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پہلے پولیس اور اسپیشل برانچ تھی اب ساتھ سی سی ڈی بھی شامل ہوگئی ہے۔ شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف کا تیراہ ویلی خیبر پختونخوا میں شہریوں کی شہادت کے واقعے پر مذمتی و تعزیتی بیان: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ ویلی میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے شہریوں کی شہادتوں پر شدید دکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہار کرتی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت…
کلر سیداں رولپنڈی۔۔۔ صنم جاوید خان کی راجہ شہباز بھٹی اور کارکنان کے ساتھ ڈور ٹو ڈور کمپین
@SajjadBurki @Kasim_Khan_1999
خیبرپختونخواہ جل رہا ہے ناحق پختونوں کا خون بہہ رہا ہے، اللہ خیبرپختونخواہ کے لوگوں پر اپنا کرم فرما۔ 💔 #گولی_کیوں_چلائی
پٹواریوں کے گھر صف ماتم۔۔۔یا اللّٰہ اتنا ظلم
حاکم میرے خلاف، سپاہی میرے خلاف! ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف!
نو مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس کا فیصلہ پیر کے روز انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا میں سنایا جائے گا لیکن موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس نے اس کیس میں نامزد ملزمان، سیاسی کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، تاکہ فیصلہ سنانے سے پہلے ہی کارکنان…
ایمان طاہر بہترین موبیلائزیشن کرتے ہوئے۔۔۔🔥
جیل ٹرائل کے موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات ہوئی، میں نے ڈاکٹر صاحبہ سے کہا آپ کو سزا ملنے پہ مبارکباد دوں یا افسوس کروں؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جواب دیا؛ افسوس کس بات کا،میرے لیڈر کو 14 سال سزا ہوئی ہے، مجھے اگر 10 سال کی سزا نا ہوتی تو کتنی شرمندگی والی بات ہوتی! یہ ہے جذبہ!
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم نے عمران خان کو بہت زیادہ تکلیفیں دی ہیں، یہ جب سے آیا ہے عمران خان شدید تکالیف میں ہیں یہ انکو اذیتیں دے رہا ہے۔ (علیمہ خان) خان صاحب کے اوپر ظلم کرنے والا ہر ایک شخص ہماری آنکھوں کے سامنے نشان عبرت بنے گا، یہ میرا اللہ پہ یقین ہے!
جو 76 سال سے ہوتا آیا ہے آگے نہیں ہو گا ہم بدلیں گے اس کو لیڈر نے ہمیں اکیلا نہیں چھوڑا ہم اس کو نہیں چھوڑیں گے صنم جاوید خان کا کشمیر میں خطاب۔۔۔🔥
Happy Birthday @OfficialShehr 🎉 Many happy returns of the day! May Allah bless you ❤
پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے جیلر غفور انجم کے غیر قانونی اعمال کی شدید مذمت: تحریک انصاف عمران خان پر جیل میں ہونے والے ظلم، قیدِ تنہائی، معلوماتی بلیک آؤٹ، کتابوں سے محرومی، اور مسلسل ذہنی اذیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستانی قانون بلکہ…