Usman
@Usman
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #SpacesGhost 👻 https://secret.viralsachxd.com/a2e0e005a
RIP #HulkHogan Thank you for the unforgettable memories that shaped our love for wrestling. Your legacy inspired millions.

انسانوں سے دور بسنے والے ان وحشی جانوروں کو ٹریننگ اور مانیٹرنگ کی سخت ضرورت ہے اور اگر وقت باوقت انہیں اپنی فیملیز سے ملنے کی اجازت ہو تو شاید ان کی دماغی حالت یہ کچھ مثبت اثرات مرتب ہوں۔ تھوڑے کو زیادہ جانئیے 🙏
سعودی عرب نے کشمیر کو بھارت کا باقاعدہ حصہ تسلیم کر لیا؟ انڈیا-مشرق وسطیٰ-یورپ اکنامک کوریڈور (IMEC) منصوبے سے متعلق سعودی عرب کی وزارت توانائی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر پیغام میں نقشے میں کشمیر کو متنازع حیثیت کی بجائے بھارت کا باقاعدہ حصہ دکھایا گیا ہے…
My first training assignment in hospitality was at the Portman Intercontinental, London in 1975 where I cleaned WCs for 3 months. The glamour arrives much much later. 😘
پاکستان کے زیادہ تر مدرسوں میں معلّم نہیں وحشی جانور بستے ہیں جو ہر وقت طالبعلم بچوں اور بچیوں کو بھنبھوڑنے کے درپے رہتے ہیں۔ کبھی جنسی زیادتی اور کبھی تشدد۔ معصوم بچوں کی زندگی ان کے ہاتھ میں مسلسل تباہ ہو رہی ہے۔ مدرسوں کو regulate کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ #Swat
ہر وقت غیرت غیرت غیرت کا راگ الاپتے رہتے ایسے مرد ۔عزت اور غیرت کو صرف عورتوں سے جوڑ کے رکھنے والے ایسے مرد۔ اس معصوم کی دلیری دیکھیں۔سیدھی کھڑی رہی۔خود چل کے گولی چلنے والی جگہ پہ پہنچی۔جرات کے ساتھ فائر کھایا اور ایسے بے غیرت مردوں کی دنیا چھوڑ کر ہمیشہ کیلیے چلی گئی ۔…
Every man involved in or supporting the vile practice of #HonorKilling should be shott at point-blank range. No mercy. No hesitation. Just a bullett through the head. #Pakistan
یہ ساری شریعت عورت کو اس کے گناہ پر سزائے موت سنائی جانے تک ہی کیوں محدود ہو کر رہ گئی ہے؟ جہاں عورت کے ساتھ زیادتی ہو وہاں یہ خبیث اور لعنتی مُلے آ کر اپنا چورن بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے یہاں اسلام صرف عورت کو سزا دینے والا مذہب بن کر رہ گیا ہے۔ #HonorKilling #Balochistan
اس سے زیادہ سفاکی اور کیا ہو گی کہ یہ خبیث مرد اپنی حاکمیت اور طاقت پر ایک عورت کو قربان کر رہے ہیں۔ واقعہ کا پس منظر تو نہیں جانتا لیکن خواہ اس عورت نے کوئی بھی گناہ کیا ہو، یہ زمانہ جاہلیت کا عمل کسی طور بھی قابل قبول نہیں۔ دعا ہے کہ اللہ ان سور کے پلوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
جس دن ہم نے عورتوں کے حقوق کے بارے میں سورہ النساء کی آیات کی بجائے اپنے گھر کا مثال بطور نمونہ پیش کیا، تب ہم اصل میں سورہ النساء کے وارث ہونگے۔ افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔ مجرمانہ خاموشی پر من حیث القوم ہر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔ یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت!
ٹاپر طلبا کو لوڈر اور رکشہ ملے گا جو ٹاپر نہیں انہیں شاپر ملے گا تا کہ لنگر وغیرہ سے کھانا لے لیا کریں #ShehbazSharif
