Zeeshan Kakakhail
@AzamKakakhel
#Investigative Reporter. ex 92newshdplus & roznama92newspaper| #Blogger #Writer.
خیبرپختونخوا میں عوامی و فلاحی کام جہاں سست روی کا شکار ہے تو وہی دوسری جانب وزراء،مشیر اور معاونین خصوصی کےلئے جدید دفاتر بنانے پر دن رات کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ @GovernmentKP @KPChiefMinister @MaryamNSharif @TheLehaz @MeFaheem @fhpesh @Marriyum_A @GovtofPunjabPK
اہم اجلاس میں عدم شرکت ۔ متعدد رہنماؤں کو فائنل وارننگ جاری ۔ 7 رہنماؤں کو وارننگ جاری

مجھ سے منسوب آڈیو فیک ہے۔ عوام سے گزارش ہے بے بنیاد خبروں پر کان نہ دھریں ۔جنید اکبر صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا
29 تا 31 جولائی کے دوران شدید بارشوں اور آندھی گرج چمک کی پیشگوئی ۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردی۔
کون پاس کون فیل۔ 2 دن بعد اب کے کارنامے سب کے سامنے آجائے گئے۔ پشاور بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان 28 جولائی بروز پیر کیا جائے گا۔

جنوبی وزیرستان اپر کرفیو نافذ جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ کل مورخہ 27 جولائی کو عزیز آباد چوک، شین ورسک، مدیجان، مولے خان سرائے، بروند میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

انتظامیہ دفعہ 144 نافذ کریں یا 244 کوئی پروا نہیں سوات کبل ہزارہ کے مقام پر خوڑ میں نہاتے ہوئے 17 سالہ وقاص سکنہ کبل شاہ ڈھیرئی ڈوب کر جانبحق، ریسکیو واٹر ٹیم نے جسد خاکی برآمد کر لی۔

🚨🚨🚨 ایشیا کپ کے انعقاد میں اہم پیش رفت، بھارت کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔
پی ٹی آئی کے اے پی سی میں کسی بڑی اپوزیشن جماعت نے شرکت نہیں کی۔ لیکن عوامی نیشنل پارٹی کے اے پی سی میں پی ٹی آئی کے رہنماء شکیل خان شریک ہے۔ کیا پارٹی نے انہیں بھیجا ہے یا کوئی اور معاملہ @PTIKPOfficial @PTIPeshawar @PTIofficial

پشاور یونیورسٹی شدید مالی مشکلات کا شکار۔ حکومت سے 10 ارب روپے کا گرانٹ مانگ لیا۔

کئی سالوں سے زیر التوا دلیپ کمار اور راج کپور حویلی کی بلا آخر تقدیر بدل گئی۔ ان دو تاریخی حویلیوں پر عملی طور پر کام کا آغاز ہوگیا۔ @PakistanJannatt @BollywoodGandu @bollywood_life
سیاحتی مقام ناران میں کلاوٹ برسٹ کا واقع 500 سیاح پھنس گئے۔ گھٹنوں آپریشن کے بعد تمام سیاحوں کو نکال لیا گیا۔
کے پی حکومت نے 5 کروڑ صرف پشاور پریس کلب کو اس سال دیئے ہیں لاکھوں دیگر پریس کلبز نے لیکر آپس میں بانٹ دئیے ہیں تو ایسے میں پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے ایک کروڑ کی تنخواہ دینے میں کوئی قباحت نہیں ہے
خیبرپختونخوا حکومت کا 200 ارب روپے کا سرپلس بجٹ۔نو منتخب 27 پارلیمانی سیکرٹریز کی تنخواہوں پر سالانہ ایک کروڑ روپے خرچ ہوگی۔ان سیکرٹریز کو حکومت ایک ایک بڑی گاڑی ،عالی شان دفتر اور سالانہ صرف 2 لاکھ لیٹر پٹرول دیے گی۔دیگر مراعات میں ٹیلی فون اور دیگر چھوٹی موٹی الاؤنسز بھی شامل ۔
صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگا

Noted sir سر بہت احترام کے ساتھ۔ پریس کلب کا ایک کردار ہے اور ضرورت بھی جو اب سے بہت پہلے سے چلتا آرہا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹریز ایک اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے جو اس وقت میں مناسب نہیں
کے پی حکومت نے 5 کروڑ صرف پشاور پریس کلب کو اس سال دیئے ہیں لاکھوں دیگر پریس کلبز نے لیکر آپس میں بانٹ دئیے ہیں تو ایسے میں پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے ایک کروڑ کی تنخواہ دینے میں کوئی قباحت نہیں ہے
کمرے کی چھت گر گئی۔ 2 بچے جاں بحق واقع دیر کالونی پشاور میں پیش ایا۔

5 اگست سے قبل ہی ہر سطح پر احتجاجی تحریک شروع کرنے کی ہدایت۔

خیبرپختونخوا حکومت کا 200 ارب روپے کا سرپلس بجٹ۔نو منتخب 27 پارلیمانی سیکرٹریز کی تنخواہوں پر سالانہ ایک کروڑ روپے خرچ ہوگی۔ان سیکرٹریز کو حکومت ایک ایک بڑی گاڑی ،عالی شان دفتر اور سالانہ صرف 2 لاکھ لیٹر پٹرول دیے گی۔دیگر مراعات میں ٹیلی فون اور دیگر چھوٹی موٹی الاؤنسز بھی شامل ۔

اپنی عبادت ہر توجہ دے۔ رپورٹنگ ہوتی رہے گی🤪
کمالیہ میں میٹرک امتحان میں ناکامی پر 16 سالہ لڑکی نے زیریلی گولیاں کھا لیں، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
فوج ظفر موج کابینہ میں بار بار توسیع کے باعث اب پارلیمانی سیکرٹریز کے لیے تنخواہ ، دفتر ،گاڑی اور دیگر مرعات فراہم کرنا حکومت کے لیے درد سر بن گیا ہے۔ @akamran111 @MeFaheem @BangashMumtaz


