Syed Kousar Kazmi
@SyedKousarKazmi
Official Spokesperson to Chief Minister Punjab.
محمد نواز شریف صاحب کا دور تھا جب اِشیاء خورد و نوش عام آدمی کی پہنچ میں تھیں ، ڈالر پیٹرول سٹاک ایکسچینج عالمی برادری سے تعلقات ہر چیز بہتر سے بہترین ہو رہی تھی پھر 2016 میں ترقی کی راہ پر گامزن ملک کیساتھ زیادتی کی گئی جب نواز شریف صاحب منصب اقتدار سے اتارا گیا - اب انکا بھائی…
ایک اور سانحہ ۹ مئی کا ارادہ رکھنے والے ان بلوائیوں کو کوئی مہذب معاشرہ ایسے احتجاج کی اجازت نہیں دیتا جسکے آغاز سے پہلے ہی وہ گولیاں چلانے کی دھمکی ریاست کو دے چکے ہوں -
ریاست مدینہ کا بے نمازی معمار اب جیل انتظامیہ پر وضو کے لئے گندے پانی کی فراہمی کا الزام لگا کر انکی انسانیت اور ایمان دونوں کو مشکوک بنا کر اپنی گندی سیاست میں پھر اسلامی ٹچ دے رہا ہے -
بالکل عمران خان کے حوالے سے کیے گئے سوال پر نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب کے جواب کو سیاق و سباق سے ہٹ کر وہ PTI تنقید کر رہی ہے جسکے دور میں بقول عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ انکی ان سے بات تک ہونا بند ہو گئی تھی اور پھر محمد شہباز شریف صاحب کے دور میں ویزا بھی ملا ملاقات بھی ہوئی-
جس جمائما گولڈ سمتھ کو یہ کہا گیا تھا کے آپکے بچے جب امریکہ آئیں گے تو انکے CNN نیویارک ٹائمز فوکس نیوز وغیرہ پہ انٹرویوز طے ہیں بڑی بڑی میٹنگز ہونگی مگر جب انکے بچے وہاں جاتے ہیں تو وہی لوگ ان سے ملتے ہیں جو وہاں کے چائے ڈھابے کباب ہاؤسز اور ٹیک اوے پر ہر فرد کو دستیاب ہوتے ہیں…
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ وفاق کو دھمکانے کی کوشش کر رہا ہے اور افواج پاکستان کو اسکی مرضی اسکی حکمت عملی کے تحت خوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کیخلاف لڑنے کا کہہ رہا ہے تو ایسے میں ریاست پاکستان ہر ممکن قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔ ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے تمام اقدامات کا جائزہ لیا۔ نقصانات کا سروے مکمل ہوچکا ہے، زرتلافی کی شفاف ادائیگی…
ٹاک شوز میں تیاری کر کے نہیں آتے اور بغیر سوچے سمجھے دوسرے کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، جو بات عمران خان نے کی علی امین نے بتائی اُس سے انکار کر گئے ، ثبوت حاضر 👇
بھارت اگر پھر کوئی فالز فلیگ آپریشن کر کے اسکا الزام پاکستان پر لگا کر حملہ کرنا چاہتا ہے تو شوق پورا کر لے جواب پہلے سے سخت ملے گا ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، پریشانی تو اس بات کی ہے کہ پاکستان میں عمران خان اور اسکے حواری بھارتی ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں ۔ جس طرح بھارت فیلڈ مارشل…
اپنے لوگوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے والے عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں مک مکا کیا کیونکہ انکے لوگ فار سیل کا بورڈ لگائے بیٹھے تھے نظریاتی کارکنان پر سرمایاداران کو ترجیح دی جسکی گواہی علی امین دیتے پھر رہے ہیں- ہوشیار رہیں کہ بوقت ضرورت اب بھی آپ کے لوگ کہاں کھڑے ہونگے ؟
جن کے سہارے آپ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچے ہیں انکا پہلا آپشن محمد شہباز شریف تھے اور شرط اقتدار بھائی سے بیوفائی تھی جو انہوں نے رد کی - مریم نواز صاحبہ کے حوالے سے آپ یوٹیوبرز کا پھیلایا جھوٹ نیشنل TV پر بول رہے ہیں- سینیٹ الیکشن میں ہم انکے ساتھ نہیں یہ ہمارے ساتھ بیٹھے ، خطرہ…
حل تو اب یہی ہے کہ IK پہ ایک کیمرہ لگا کر ڈی چوک میں بڑی سی سکرین نصب کردیں تاکہ پوری قوم انہیں دستیاب سہولیات دیکھ سکے- بقول اعظم سواتی شہباز گِل آستین کا سانپ اور گِل کا انہیں رشوت خور کہنا عمران دور کی اصل حقیقتیں - IK کے اختیار میں کچھ نہیں ، اگر وہ پرانے ساتھیوں میں سے کسی…
بغیر گردن طارق متین نامی مخلوق جسکو خود بھی علم نہیں ہوتا اسکے منہ سے نکلتی غلاظت کا اسے کوئی بتائے شریف خاندان کا کوئی فرد سگریٹ تک نہیں پیتا ، یہ ایک ایسا مذہبی گھرانہ ہے جو طارق متین کے روحانی ابا عمران کی طرح مذہب کی جھوٹی تشہیر نہیں کرتا عمل کرتا ہے-

Congratulations to all the brilliant Board Examination toppers! Grade 10th exams in Punjab jointly topped by Haram Fatima (Kasur) a Govt. school teacher's proud daughter and Haroon Hamid (Lodhran) son of a Govt College Professor. Your hard work and dedication have truly paid off.…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑے فیصلے—جی سی یونیورسٹی ,لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی اور یو ای ٹی کو ماڈل ادارے بنانے کا فیصلہ، یونیورسٹیوں میں KPI سسٹم، ویجی لینس سکواڈ کے قیام اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے…
On behalf of the people of Pakistan and myself, I extend our deepest condolences to President Vladimir Putin and the Russian people on the tragic loss of lives in the passenger plane crash in eastern Russia today. We stand in solidarity with the bereaved families in this moment…
وزیرِاعلیٰ مریم نواز بارہا اس بات کا اظہار کرچکی ہیں کہ عمران خان نے جو رویہ انکے اور انکے والد کے ساتھ روا رکھا وہ سلوک وہ انکے ساتھ نہیں کرنا چاہتی، عمران خان اگر آج جیل میں ہیں تو اپنے جرائم کی وجہ سے ہیں، کوثر کاظمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ہائرا یجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ جی سی، گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی، یو ای ٹی کو ماڈل ادارے بنانے کا فیصلہ برطانیہ، کوریا، قازقستان سمیت متعدد یونیورسٹیوں کی پنجاب میں کیمپس…
Glad to see @GovtofPunjabPK ensuring that there be no Police shenanigans against Hammad Azhar during Mian Azhar’s funeral. @Marriyum_A paying condolences was also a pleasing Spectacle!
An extensive,sprawling road network totalling 20000 kms across all districts of Punjab completed in less than 12 months. One of these is 23 kms,modern, smooth &high-quality Nankana-Warburton road built in record time. Punjab emerging as a trendsetter in key sectors, Alhamdolillah