Marriyum Aurangzeb
@Marriyum_A
Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: https://whatsapp.com/channel/0029VakprIb23n3olkPDgo04
Previously, when a forest fire broke out, outdated and traditional methods were used to control it. But this time in Punjab, a fully equipped, technology-based fire control force has been deployed, complete with modern equipment, vehicles, and tech-enabled systems dedicated to…
پنجاب میں پہلی بار فارسٹ فائر کنٹرول فورس قائم کی گئی ہے جبکہ محکمہ جنگلات صوبے کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جس نے تمام ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں مکمل طور پر ڈیجیٹائز کر دی ہیں۔
پی ایچ اے نے درخت لگانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ برس بھی نہ صرف بڑے پیمانے پر شجرکاری کی گئی بلکہ ہر درخت کی باقاعدہ نگرانی بھی یقینی بنائی گئی تھی۔ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری کے ساتھ مانیٹرنگ کا مؤثر نظام بھی قائم کیا گیا ہے۔
پنجاب کے تمام بھٹوں کو پہلی بار QR کوڈز کے ذریعے مانیٹر کیا گیا ہے اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کر کے ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی لائی گئی ہے۔ پنجاب میں آلودگی کے خلاف یہ عملی قدم جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کی مثال ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ستھرا پنجاب پروگرام سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ صفائی کے نظام میں بہتری، مؤثر نگرانی، ای انوائسنگ، اور ویسٹ مینجمنٹ پوائنٹس کے اضافے پر اہم فیصلے کیے گئےجبکہ کارکردگی سے گریز کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حافظ آباد کا دورہ کیا۔ ہسپتال کے مختلف شعبوں، لیبارٹری، فارمیسی اور بچوں کے وارڈ کا معائنہ کیا۔ مریضوں اور لواحقین نے مفت ادویات اور علاج کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب صحت کے نظام کو جدید،…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔ ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے تمام اقدامات کا جائزہ لیا۔ نقصانات کا سروے مکمل ہوچکا ہے، زرتلافی کی شفاف ادائیگی…
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں "مثالی گاؤں، ستھرا پنجاب" منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ۔ ہر گاؤں میں سولر واٹر سپلائی، جدید سیوریج سسٹم، پارکس، شجرکاری اور بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی پر بریفنگ۔وزیراعلیٰ نے بروقت تکمیل کیلئے واضح ٹائم لائنز طلب کر لیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑے فیصلے—جی سی یونیورسٹی ,لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی اور یو ای ٹی کو ماڈل ادارے بنانے کا فیصلہ، یونیورسٹیوں میں KPI سسٹم، ویجی لینس سکواڈ کے قیام اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے…
Enough experiments have been done, the people now understand that if they want relief, prosperity, and progress, it can only come through PML-N, Mian Muhammad Nawaz Sharif, Mian Muhammad Shehbaz Sharif, and CM Maryam Nawaz.
The way CM Maryam Nawaz Sharif and PM Shehbaz Sharif have been working tirelessly for the past one and a half years. The very occasions where governments used to face criticism, you are now receiving prayers from the people because of Punjab government’s efforts.
The way CM Maryam Nawaz is working day and night, whether it’s hospitals, schools, a Suthra Punjab, law and order, the Apni Chhat Apna Ghar initiative, or the extensive road network. The unprecedented progress made within just one year is truly unmatched. Highlights from the…
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم اپنے حلقوں میں عزت سے جاتے ہیں۔ عوام اچھی طرح جان چکے ہیں کہ صرف مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف، میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز ہی وہ قیادت ہے جو حقیقی معنوں میں ریلیف دینا جانتی ہے
مرحوم پروفیسر ساجد میر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر کئی تجاویز آئیں کہ مسلم لیگ (ن) یہ سیٹ خود رکھے مگر قائد محمد نواز شریف نے دیرینہ تعلق کا پاس رکھتے ہوئے حافظ عبدالکریم کو ٹکٹ دے کر دوستی، اعتماد اور سیاسی شرافت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس اور مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان کی ملاقات , اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل، سرمایہ کاری کے امکانات اور ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی بات چیت۔
مون سون الرٹ—وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹر آمد تین گھنٹے کی طویل بریفنگ، مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، ارلی وارننگ سسٹم اور فلڈ ماڈلز کا جائزہ , ریسکیو ٹیموں، پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی بروقت کارروائیوں سے 1063 جانیں بچائی گئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان کی ملاقات میں تجارت، زراعت، وویمن لیڈرشپ اور اپ سکلنگ پروگرامز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں جن کی جڑیں مشترکہ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اہم اجلاس، میٹرو بس اور اورنج لائن میں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری۔ ٹوکن سسٹم کا خاتمہ، کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، موبائل ایپ اور ٹی کیش کارڈ کے ذریعے کرایہ کی ادائیگی ممکن ہوگی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
I applaud CM Maryam Nawaz for personally overseeing every minute detail during Muharram. Whether it was setting up sabeelain, organizing medical camps, ensuring cleanliness across Punjab, or activating peace committees. Those who tried to spread hate were arrested, and PTA…