شبانہ شوکت
@Shabanashaukat4
WRITER
یاارحم الرحمین یا میرے اللہ ہمارا نامہ اعمال تو پہلے ہی سیاہ ہے روز محشر ان شکائتوں کا بوجھ کیسے اٹھائیں گے رحم کر مالک رحم 🤲💔😭😭😭😭
فلسطینی صحافی خليل بو لياس نے لکھا "میں اس بدصورت تصویر کے لیے معذرت خواہ ہوں 🥲 لیکن میرا جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جا رہا ہے، کیونکہ کھانے کو کچھ نہیں،بھوک ہر لمحہ نگل رہی ہے 💔 میں تم سے بھوک کی فریاد نہیں کر رہا بلکہ صرف اس لئے دکھا رہا ہوں، تاکہ روزِ قیامت تم سب پر حجت تمام…
غالباً 2011 وہ سال تھا جب آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی کو باقاعدہ گود لیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے مخالفین کے خلاف پروپیگنڈہ شروع ہوا۔ اس پروپیگنڈے کی بنیاد جھوٹ، بہتان، الزام تراشی اور فیبریکیٹیڈ تصاویر تھیں۔ ساتھ ہی مخالفین کے خلاف گندی اور واہیات زبان، گالیاں اور شکل و صورت کا👇🏼
اب یہ جنید اکبر کی زبان ہے،شرمناک، ٹھیک ہے انہیں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے اختلاف ہوسکتا ہے لیکن اس کے لئے اس طرح گالم گلوچ کرنا سیاسی تہذیب کی تباہی ہے،پی ٹی آئی والے ثابت کررہے ہیں کہ نیچے سے اوپر کی سطح پر سب ایک ہی لیول کی اخلاقیات کے مالک ہیں
جنید اکبر کی علی امین گنڈاپور کو تحریک انصاف کی پارلیمنٹری میٹنگ میں ننگی گالیاں! خفیہ آڈیوز منظر عام پر آ گئیں یہ ننگی حکومت پورے خیبر پختونخواہ کو وہ نقصان پہنچا رہی ہے جو اگلے دس سال تک پورا نہیں ہوسکے گا۔
جیسے اب یہ منافق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں تو بائیڈن کے امریکہ سے اعتراض تھا، ٹرمپ کا امریکہ تو حلال ہے ایسے ہی جس دن کسی نئے جرنیل نے ہڈی ڈال دی اُس دن یہ کہیں کہ ہمیں تو عاصم منیر کی اسٹیبلشمنٹ سے اعتراض تھا یہ والی اسٹیبلشمنٹ تو حلال ہے۔ لکھ کر رکھ لیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
Pakistan’s Pilot Azan won the hearts in the sky of UK with Pakistan made fighter jet JF17. Everybody was surprised to see the unbelievable KARTABS.
ایک بڑے صاحب اپنی عزت کا راز صرف عقیدہ بتا رہے ہیں۔ غریب ترین ملک کے کسی بھی امیر ترین شخص کو کامیابی کا کریڈٹ صرف مذہب کو دینے کیلئے، جبکہ ایک کثیر تعداد زیادہ مذہبی و ایماندار ہونے کے باوجود جینے کو ترستی ہو، جو (شعوری یا لاشعوری) حوصلہ درکار ہے وہ ابلیس سے تھوڑا ہی کم ہے۔
قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ ہم نے حکم دیا اے آگ سرد ہوجا اور ابراہیم پر (موجب) سلامتی (بن جا) سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 69
عالمی اسٹیبلشمنٹ اپنے مشن میں کامیاب ہو گئی!!! نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر پوری امہ کی قیادت کرنے والا ہمارا قائد ایک چھوٹی سی جیل کے سپرٹنڈنٹ کو بھرپور بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے پر آ گیا ہے
فلسطینی صحافی خليل بو لياس نے لکھا "میں اس بدصورت تصویر کے لیے معذرت خواہ ہوں 🥲 لیکن میرا جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جا رہا ہے، کیونکہ کھانے کو کچھ نہیں،بھوک ہر لمحہ نگل رہی ہے 💔 میں تم سے بھوک کی فریاد نہیں کر رہا بلکہ صرف اس لئے دکھا رہا ہوں، تاکہ روزِ قیامت تم سب پر حجت تمام…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں کثیر الجہتی تعاون اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا
جب انتہائی کرپٹ چور مافیا اقتدار پر بیٹھا ہو تو عوام کی یہی حالت ہوتی ہے عوام کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں وہاں کی عوام روزہ مرہ زندگی کی بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں اور اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں جگہ جگہ پر سیلا…
خیبرپختونخوا صرف اشتہارات میں ترقی کر رہا ہے، حقیقت میں تحریک انصاف نے اس صوبے کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ یہ ایک تلخ مگر سچائی پر مبنی حقیقت ہے کہ خیبرپختونخوا میں جو ترقی ہمیں ٹی وی اشتہارات، بینروں، اور سوشل میڈیا پر دکھائی جاتی ہے، وہ صرف کاغذی ترقی ہے۔ اصل زمین پر، عوام کے حالات…
عمران نیازی کے صاحبزادوں کی حرام خوری، 🏀 کیپٹل ہل کلب جہاں قاسم اور سلیمان نے کھانا کھایا وہاں حلال کھانا موجود ہی نہیں ہوتا
باپ امریکیوں کو گالیاں نکالتا رہا، اور بیٹے اُسی امریکہ سے معافیاں مانگنے جا پہنچے یہی اصل تبدیلی ہے۔۔۔یہی ہے یوتھیوں کہ لیڈر کی حقیقت
ماضی میں ملٹری کورٹ کو عین قانونی قرار دینے والا آج کہہ رہا ھے کہ پاکستان میں عاصم لاء چل رہا ھے۔ ویسے یہ بات تو ھے کہ اپنے ماضی کے بیانات کے باعث سب سے زیادہ ذلیل ہونے والا واحد لیڈر عمران خان ہی ھے۔
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں بیجنگ میں اعلیٰ چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئیں۔ دونوں ممالک نے خطے میں استحکام، سی پیک، اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ پی ایل اے ہیڈکوارٹر آمد پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا…
هَٰذَا فَوْجٌ مُقْتَحِمٌ مَعَكُمْ ۖ لَا مَرْحَبًا بِهِمْ ۚ إِنَّهُمْ صَالُو النَّارِ یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں سُورَةُ صٓ - 59
حکومت کو عوام کو نچوڑنے کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں آتا پیسے اکٹھے کرنے کا؟ ستم تو یہ ہے کہ عوام بولتی بھی نہیں، چپ چاپ مرتی جارہی ہے
چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالی اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی، پاکستان میں الٹا بڑھ گئیں۔صارفین فی لیٹر 150 روپے اضافی قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ روزنامہ جنگ میں خالدمصطفی کی خبر
سبحان اللہ میں قربان جاوں اس بھائی کے صبر جمیل پر۔۔پورا خاندان کھو کرکے بھی شکوہ نہیں شکر ہے اس کی زبان پر۔ ایک مسلمان کو ہی اللہ یہ توفیق دیتا ہے کہ وہ ایسی صبر والی باتیں کر سکتا ہے۔۔ یا اللہ ہم سب کو ایسا ایمان عطا فرما اور اس بھائی کی ہر دعا قبول ہو۔