Muhammad Sajjad❤️🩹
@Sajjad2398
جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ، ان سے ہی درد ملا کرتے ہیں_🙂🍁
جو چیز ہمیں توہین کا جواب دینے سے روکتی ہے وہ اچھی پرورش ہے۔ 🩶
دھوکے اور کھوتے کا جب پتہ چلتا ہے تب تک بندہ کھا چکا ہوتا ہے اور بتانے کے قابل بھی نہیں رہتا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مظلوم کی بددعا سے بچو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری و مسلم) یہ حدیث مظلوم کی طاقت اور ظالم کی بےبسی کو ظاہر کرتی ہے۔ جو رب دلوں کے حال جانتا ہے، وہ فریاد کو رد نہیں کرتا۔ ظلم وقتی ہے، مگر اللہ کی پکڑ ہمیشہ کے لیے ہے۔
💞۞﷽۞💞♥ 💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 🌸 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🌸 لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 🌺ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ…
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر زندگی جہاں پانی بہتا ھے وہاں سبزہ اگتا ھے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں؛ وہاں رحمت الہی کا نزول ہوتا ھے. الله پاک سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رهیں. کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد؛ تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں. الله تعالی هم سب پر…
💚(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ💚 🍃ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🍃
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ❤️❤️ جمعہ مبارک 🤲🤲
Good Morning Let's today be soft sweet and full of reason to smile ❤️🌹
Good morning 🌷 An investment in knowledge pays the best interest🌷
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔🌹 یا اللہ اس جمعۃ المبارک کے صدقے سے ہم سب کی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔۔۔۔ امین یا رب العالمین ۔۔ زندگی کی ایک نئی صبح کا آغاز ۔۔۔انشاءاللہ Good morning...🌹