❣️ 𝐌𝐘 𝐏𝐈𝐍𝐃 𝐌𝐘 𝐋𝐎𝐕𝐄 🇵🇰
@R_Ar37
I Am 𝓡𝓪𝓳𝓪 𝓐𝓻𝓼𝓱𝓪𝓭 | Supporter @ImranKhanPTI https://www.insaf.pk/
یا الہیٰ ۔ مرشد کے سینے پہ ہاتھ کندھے پر سر ۔ او کون خوش نصیب روحیں ہیں یہ کاش یہ موقع ہمارے نصیبوں میں بھی آئے بس یار آگے میرے پاس الفاظ نہیں آنسو ہیں بس۔ ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچی کی عمردراز کریں اور نظرئے بد سے بچائیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
گولی کیوں چلائ ؟؟؟ 😡😡😡
کاپی، ریٹویٹ، ٹویٹ #گولی_کیوں_چلائی
اس نے پوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پوچھا اس نے چاہی بھی تو جانے کی اجازت چاہی #قومی_زبان
#قومی_زبان کچھ لوگ مریض کی عیادت کرنے جائیں تو حوصلہ یا تسلیاں دینےکی بجاۓ پرانے قصے کہانیاں سناکر تراہ نکالتے فلاں بھی اسی بیماری سے مرا تھا
Always be thankful, only thankful and humble are rewarded much ❤️ پھل ہمیشہ جھکی ہوئی شاخوں پر ہی زیادہ لگتا ہے 💖
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے۔۔۔ وہ ملک خوش قسمت ہے جس کی مائیں، بہنیں اور جوان آزادی کا جذبہ رکھتے ہیں، #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
کبھی تو شہرِ ستمگراں میں کوئی محبت شناس آۓ۔۔۔💔❤️🩹 #قومی_زبان Good night 😴💤
”ہم نے سوچـــا تھا بتائـــیں گے ســـب درد تم کو ...!!!“🍂🥀 ”پر تـــم نے اتنا بھی نہ پوچــھا کہ خــــــاموش کیوں ہو ...؟؟؟“🙈💕👀 شـــــب بخیــــــــررررر 👀💤🖤😴 ♥خـــوش رہیـــــں خوشیـــاں بانٹیـــں♥ #اردوـزبان #اردو_شاعری
Chhota sa ghar ho apna pyara sa jag ho Koyee kisee sey pal bhar naa alag ho Tum sey shuru tumhee pe kahani khatam kare ❤ #قومی_زبان #TDR_now
🌿 قرآن کریم: "وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ ٱلنَّارُ" (ہود: 113) ترجمہ: “اور ظالموں کی طرف ہرگز نہ جھکو ورنہ تمہیں آگ پکڑ لے گی!” 🌷 پیغام 🌷: ظالموں کی حمایت نہ کرو، انقلاب حق کے ساتھ ہے!
🕋❤️السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🕋♥️ اے رات کو دن میں بدلنے والے پروردگار اے بلندیوں کے بادشاہ اے پروردگار ہر کسی کی جائز حاجات پوری فرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 💓
*انسان کو انسان سمجھ کر برتاؤ کیجیے ...❤🩹🥲* *جو تمہارے گھر کا نوکر ہے، وہ اپنے گھر کا مالک بھی ہے* #PTI_followers
Sometimes I Am A Winner,, Sometimes I Am A Loser, But Always I Am A Fighter۔۔!! 🔥❤️🔥 #محبت_مافیا
شکارپور ورکر کنونشن میں کوارڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف امجد خان نیازی کا خطاب پانچ اگست کے حوالے سے وہاں کی عوام کو اعتماد میں لیا @HaleemAdil @masroorsiyal @AzharMashwaniPk @Agha_Sarwar804 @ahmad__bobak @aliya_hamza @PTIofficial @ImranKhanPTI @Aladeen_Pro ✌🇵🇰
توبہ استغفرُللہ مولانا طاہر اشرفی کی کرتوت سنیے یہ تمام دین فروش، اصل اسرائیلی ایجنٹ ہی تو اسلام کے اصل دشمن ہیں۔۔۔
آج کل سارےپٹواری، جیالے، لفافے اور ٹاؤٹ ایک ہی بات دوہراتے ہیں کہ "سارے سیاستدان ایک جیسے ہیں" ان کی خواہش ہےکسی طرح عمران خان اور نواز شریف کوایک ساتھ پیش کیا جا سکے ان کےلیے ایک ہی جواب ھے کہاں راجہ بھوج کہاں گنجو تیلی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا بلوکی تصویر آپکو ہنسانےکےلیےھے
لاکھ اختلاف سہی قادری صاحب سے مگر جیسے انھوں نے مرزا قادیانی کو بے نقاب کیا اور کسی عالم نے نہیں کیا ویڈیو دیکھیں اور ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرتے جائیں اللہ کریم ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو اس فتنے سے محفوظ رکھیں۔ آمین
Success isn’t just a destinationit’s a daily decision to stay focused, face the challenges, and keep showing up. #KEEP_GOING #MINDSET #SUCCESS
﷽ اسلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتناہم برداشت کرسکیں ہمیں اتنی ہی تکلیف دےجو ہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کےقابل نہیں ہم پر رحم فرما. آمین
زندگی میں میں نے کبھی بدعا نہیں دی لیکن آج کہتی ہوں جو جو عمران خان پر ظلم کر رہا ہے اللہ اسے نشان عبرت بنائے۔ نورین خان۔ سب لوگ آمین ضرور کہیں۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا