Sajjad Ahmed Awan
@Sajjad123786
ہمارے ہاں جہالت شعور پر راج کرتی ہے ۔
🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍂 🌻صبح بخیر🌄 🦋رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا🌺 ❝ بے حیائی جس چیز میں ہو، اُسے بدنما بنا دیتی ہے… اور حیا جس چیز میں ہو، اُسے خوبصورت کر دیتی ہے۔ ❞ 📖 [سنن ابن ماجہ، حدیث: 4185] 🌻صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌼
ربّ سے مانگ کر دیکھو تو سہی، ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
ان عظیم لوگوں کی صف میں شامل ہو جاؤ جو زندگی کی بنجر زمینوں کو مہربانیوں سے سرسبز کرتے ہیں۔"
دو درویش تبعیت افراد سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ان کی شفقت کے زیر سایہ رہا۔ ایک میرے والد اور دوسرا عمران خان۔ والد اللہ کو پیارے ہو گئے اور خان صاحب دو سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ کاش آج میں خان صاحب سے مل سکتا اور ان کے گلے لگ کر اپنا دکھ کم کر سکتا۔
جسٹس یحییٰ خان نے عمران خان کے نو مئی کے کیسز کسی آزاد اور حلف سے وفا کرنے والے جج کے بجائے اپنے سامنے لگا لیے ہیں جسٹس شہباز رضوی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جس طرح کا کھیل آن کیسز میں کھیلا ہے ،اگر یہ کیسز کسی آزاد جج کے سامنے لگ جائیں تو وہ ایسے پوسٹمارٹم کریں کہ ثابت ہو…
اب کبھی شام بُجھے گی نہ اندھیرا ہوگا اب کبھی رات ڈھلے گی نہ سویرا ہوگا آسماں آس لئے ہے کہ یہ جادو ٹوٹے چپ کی زنجیر کٹے، وقت کا دامن چھوٹے دے کوئی سنکھ دہائی، کوئی پایَل بولے کوئی بُت جاگے، کوئی سانولی گھونگٹ کھولے فیض احمد فیض
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
پاکستان تحریک انصاف کا تیراہ ویلی خیبر پختونخوا میں شہریوں کی شہادت کے واقعے پر مذمتی و تعزیتی بیان: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ ویلی میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے شہریوں کی شہادتوں پر شدید دکھ، افسوس اور غم و غصے کا اظہار کرتی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت…
اے دشتِ جنوں!! توڑ نہ دروازہءِ زنداں میں پوچھ تو لوں پاؤں کی زنجیر سے پہلے
پہن دی سری گل ای مکا دتی
کسی کو گُڑ، کسی کو امب تے ساڈے واسطے مہنگائی دا بمب
جی پورے 22,000 ووٹ پڑے وہ بھی کس طرح سب کو معلوم ہے
پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو مینڈیٹ دیا ہے۔عظمیٰ بخاری
ایسا نہیں ہے کہ رونق دنیا نہیں پسند چاہت کی بات ہے مجھے چاہت نہیں رہی۔۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 بیشک 💞 میرا پروردگار سننے والا جاننے والا اور مہربان ہے ❤️ صبح بخیر 💞
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ کسی بھی دُکھ یا زخم سے مُندملی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ زخم کبھی موجود ہی نہیں تھا. اس کا مطلب یہ ہے کہ اب دُکھ ہماری زندگی پر قابو نہیں رکھتا۔ خود اپنی زندگی کو کنٹرول کریں۔ صبح بخیر!!!🌻🌻
در حقیقت ایک غریب آدمی 3 بندوں کا بجلی کا بل ادا کرتا ہے۔ ایک اپنا، دوسرا جنکو مفت بجلی ملتی ہے اور تیسرا جو بجلی چوری کرتے ہیں
"ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جس نے درد کا تجربہ نہ کیا ہو!!!! مگر افسوس پھر بھی ہم دوسروں کا درد نہیں سمجھتے."
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔ سورۃ ابراھیم