سیرت🎭
@S_Z143
When I choose you I don't have eyes for anyone else🫶🏻♥️ ھو انتلقت الی قلبی من عینی 🤌🏻🫀 #NAKhan🫀 @imrankhanpti
اے رب کائنات🤲🏻 اے ارحم الراحمین 🥺 اے اللّٰہ کریم ہم سب کی دنیا بہتر فرما اور اپنے لا محدود خزانوں سے ہمیں رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابی عطا فرما🤲🏻🥺 یا اللّٰہ رحمٰن اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. آمین ثم آمین 🥺 #AllahuAkbar

ایک سانولی کے تبسم پر وار آیا ہوں میں اِن پارساؤں کی حیاء اور حوروں کا جمال حارث درویشؔ
مُضطر، کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی اُن کا تماشہ تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تُجھ سا تو نہیں ہوں ہر ظلم تیرا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں 🎶 🎶 #سرائے_سخن
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ، ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو ، اسے کہنا ملے ہم سے 😊 #انتظار
@Wondroussoul913 اللہ تعالیٰ "علم" عمل" عمر " میں برکت اور نیک نصیب کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین جنم دن کی خوشیاں مبارک ہوں 🥳
اس نے جب پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کے لئے پتلا بنایا تو اسی لمحے وہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیدا کرتا ہے #وہم #خوف
۔۔۔۔۔۔ کاش تم " سیالکوٹ " سے ہوتی🤭 میں تمہیں " اللّه مالک ریسٹورنٹ " سے ڈنر کرواتا ۔۔۔۔۔۔۔ 🌝 #داستان_دل
رونقیں ختم ہوئیں مرشـــــــــــد آج گوشت دا آخری شاپـــــــر مـــــک گیا 😩😩😩 @Rr_a_a_ @r_zainiii @Zia_na786 @AsimMal786
پانی کے اترنے میں ابھی وقت لگے گا حالات سنورنے میں ابھی وقت لگے گا شاید نہیں بدلے گا یہاں طرزٍ حکومت شایدکے سدھرنے میں ابھی وقت لگے گا اے ارض وطن! میں مایوس نہیں ہوں پر زخموں کے بھرنے میں تو وقت لگے گا
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا آپ وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں.🤍 #StopTorturingImranKhan
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں وہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں ہم نے دیکھا ہے فقط خواب کھلی آنکھوں سے خواب تھی وصل کی وہ رات سمجھتا ہی نہیں میں نے پہنچایا اسے جیت کے ہر خانے میں میری بازی تھی میری مات سمجھتا ہی نہیں
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں خواہش کرنے لگ جاتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہے"
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🖤
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کےہرے سمندر میں رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے پہلےتومیں چیخ کہ رویاپھر ہنسنےلگا بادل گرجابجلی چمکی تم یاد آئے دن بھر تومیں دنیاکی دھنوں میں کھویا رہا جب دیواروں سےدھوپ ڈھلی تم یاد آئے
۔۔۔۔۔۔۔جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔۔اگر ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔بے ذائقہ ہے وہ محبت جس میں ستم نہیں ۔۔۔۔۔۔ 🌝 #داستان_دل
.۔۔۔۔۔۔ماں کہ بغیر رہنا بہت مشکل ہے" پاشا " جیسے دل میں لا علاج زحم ہو گیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ""ماں کا رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے"" 🌝
دل سرائے نہیں، مقدس جگہ ہے......... کسی کے دل کے ساتھ زبردستی کرنا گناہ ہے...... 🙂 #داستان_دلِ
آپ کہ شہر میں بھی حسن ہو گا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ "سیالکوٹ" میں کہتے ہیں۔۔ " ہیر "۔۔رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤭🤭 #داستان_دل
۔۔جب انسان کو کسی سے محبت ہوتی ہےتو دماغ سے زیادہ دل کی بات سنی جاتی ہےاور انسان اپنی عقل کھو دیتا ہے۔۔۔ "محبت انسان کو سر سے پاؤں تک گھیر لیتی ہے جب اپ پاؤں کو چوٹ پہنچا کر قدم بڑھائیں گے تو سفر مشکل ہو گا منزل نہیں ملے گی" "اپنے مقدر کو ہمیشہ اللّه کہ حوالے کردینا چاہیے"