Rehana Tabassum
@RehanaTabasum1
Artist At Sindhi Media, Ktn Entertaiment. https://twitter.com/Search/from:@RehanaTabasum1
جس کی قربت کو داستاں ترسے.. ہم وہ کردارِ دلنشیں ہیں جاناں... #قومی_زبان

جبیں پہ بل نہ آیا گنوا کے سارا جہاں جو تو چھنا تو میں اپنی ہار مان گیا۔ #قومی_زبان

جانے کس گلی جھوڑ آئی ہوں جاگتی ہوئیں راتیں ہستے ہوئے دوست #قومی_زبان

سوچتا ہوں کہ ڈھلیں گے یہ اندھیرے کیسے لوگ رخصت ہوئے اور لوگ بھی کیسے کیسے 😔 #قومی_زبان

تم جو بچھڑے تو یہ بھی نا سوچا یار میں تو پاگل تھا مر بھی سکتا تھا ۔۔ 💔 #قومی_زبان

تو جو حیراں ہے میرے قید کے افسانوں پر تو نے دیکھا ہی نہیں آس کا پنجرہ شاید 🖤 #قومی_زبان

ایک یہ خوف!کوئی زخم نہ دیکھے دل کے ایک حسرت ! کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا ۔۔۔ #قومی_زبان

ہمارا کوئی نہیں تھا سو ہنس کے جینا پڑا کسی کی بانہوں میں ورنہ سمٹ کے رو پڑتے #قومی_زبان

ہم نے بڑے فریب میں ، کاٹی ہے زندگی مقصد تمام عمر کا ، فِکرِ معاش تھا _!#قومی_زبان

یاد آتا ہے روز و شب کوئی ہم سے روٹھا ہے بےسبب کوئی #قومی_زبان

وہ جو مرنے پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بضد ہے !!!! اُس نے جی کر بھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا ہو گا!!!!#قومی_زبان

کوئی چاند رکھ میری شام پر۔۔۔۔۔ میرا دل جلے تیرے نام پر۔۔۔۔۔ #قومی_زبان

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ❣️ #درود_وسلام اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ ...…,•’``’•,•’``’•, ’•,محمدﷺ️ ,•’..... 🌹 ’•, ,•➥ اُمتی 2
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں جیا جاتا ہے___!! ایک ناٹک ہے جو ہر روز کیا جاتا ہے___!! شب بخیر،،،🍃🍃
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ آپ باہر سے اتنے ہی خوبصورت ہیں جتنے آپ اندر سے ہیں۔ آپ کا اخلاق، آپکی گفتگو، آپکا کردار ہی آپ کی حقیقی خوبصورتی کا صحیح پیمانہ ہے۔ صبح بخیر!!!🌻🌻
صبح کی پہلی کرن، دل کو چھو جائے! آج کے دن کو اپنی مسکراہٹ سے رنگ دیں۔ کیا ہے آپ کا صبح کا وعدہ؟ #صبح_بخیر #زندگی_خوبصورت_ہے
میں کلثوم، امتحان میں فیل ہوگئی گھر والوں نے کہا: 'کوئی بات نہیں، اب شادی کا پاس سرٹیفکیٹ لے لو!' اب بس دعا کرو دولہا 'ری ٹیسٹ' نہ مانگے! 🤭🤣
زندگی چار دن کی ہے. وچوں دو منٹ کڈ کے پوسٹ تے وی آجایا کرو..
زندگی چار دن کی ہے🙊😂🤦🏻♀️ وچوں دو منٹ کڈ کے پوسٹ تے وی آجایا کرو😏👋🏻 Note ::: There is no cute girl in the picture. 😂🤣