UTHMAN khan
@Rashadxanhelalk
Prograsive، Nationalist political worker.
آج کے کرائے کے مظاہرین 😂 #ReleaseBYCLeaders #EndEnforcedDisappearances
طالبان کنٹرولڈ پراجیکٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ محسن داوڑ کی اس بات سے میں تو مکمل اتفاق کرتی ہوں ۔۔۔ اور کون کون اتفاق کرتا ہے ۔۔۔۔
اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے اپنا 15 جولائی کا حکم معطل کر دیا ہے جس میں وفاقی حکومت کو توہین مذہب کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 30 دن کے اندر کمیشن بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پڑھیں: voicepk.net/2025/07/ihc-su…

"اے بنی اسرائیل تمہیں رہتی دنیا تک پورے جہان میں فضیلت دےدی گئی" پیدائش 17:7 البقرۃ47
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی! اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں. @5IFTI5
بلوچ وومن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ کی گوادر سے گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے اور جس ریاست کی کل اوقات صرف خواتین کو گرفتار کرنا رہ جائے،اس ریاست کے کرتا دھرتا کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے عاصم منیر! بیشرم اور بیغیرت آدمی کہیں سے چلو بھر پانی ڈھونڈ کیوں نہیں لیتے؟
وزیرستان میں اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے معصوم بچوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔"
اسے کہتے ہیں ڈان لیکس 2 بات درست ہے کہ پولیس کسی طالبان کو پکڑے تو ISI اور MI والے اسے چھڑانے آجاتے ہیں اور ڈان لیکس میں بھی تقریباً یہی بات تھی کہ پولیس دھشتگرد پکڑتی تھی اور فوجی اُنکو رہا کروانے آجاتے تھے لیکن گنڈاپور اتنا دلیر کب سے ھوگیا کہ پریس کانفرنس میں نام لے رہا ہے؟
سن 1800 تک یورپ کو پرنتنگ پریس چلاتے دو سو برس سے زیادہ ہوچکے تھے، جس کے نتیجے میں وہاں شرح خواندگی 30 فیصد کے لگ بھگ ہو چکی تھی، جبکہ اسی سال پرنٹنگ پریس کے غیر اسلامی ہونے کے فتویٰ کو بھی دو سو برس سے زیادہ ہو چلے تھے اور عثمانی خلافت جو پورے عربستان اور ترکی وغیرہ پر قائم…
مرکزی حکومت قبائیلی علاقہ پر دو اہداف کے لیے لیے قبضہ کرنا چاہتی ہے ، ۱: ان ۷ ضلعوں کی قیمتی معدنیات کو ہاتھ میں لے کر بیچنا چاہتی ہے ۲: دہشت گردوں کے لیے الگ ٹھکانہ بنانا چاہتی ہے جیسے ۲۰۰۲ سے ۲۰۱۴ تک تھا جب عرب ممالک ، ازبک ، چیچن اور دنیا بھر کے دہشت گرد یہاں بساۓ گئے تھے
سچائ کو زیادہ دھیر تک نہیں روکا جاسکتا. ایک دن وہ بھاگ کر نکل آتا ھے. آج لوگ وھی بات کر رھے ہیں جو @ManzoorPashteen منظور پشتین سات سال پہلے کر کے ھیں.

I strongly condemn the arrest of Dr. @ShaleeBaloch The illegal arrest and detention of Baloch women peacefully struggling for their constitutional rights will further alienate Balochistan from the Centre. These actions can only sow the seeds of hatred and deepen the mistrust.
The Pashtuns on both sides of the #DurandLine faces suffocation after the brutal and inhumane blockade by the then pm @anwaar_kakar imposed restrictions on the peaceful moments of tribes on both sides of the DL causing millions to suffer a sheet violation of Int'l law and UNHRC
پریشان نہ ھوا کریں. خواب اور مزھبی ٹچ کیساتھ بنائے گئے ملک ایسے ھی ھوتے ھیں.
انضمام کے حامی متوجہ ہو۔۔۔ شمس مومند وزیر اعظم شہباز شریف کی غیر آئینی کمیٹی کے مینڈیٹ اور خدوخال میں مزید توسیع کی جارہی ہے یعنی اس میں قبائلی اضلاع سے منتخب نمائندوں کو نظر انداز کرکے چند ہم خیال مفاد پرست اور مراعت یافتہ نام نہاد عمائدین کو شامل کیا جارہا ہے۔ میری نظر +
پچھلے ورلڈکپ کا قیصہ ھے ،،، ورلڈکپ میں جانے سے پہلے صحافی سید مزمل نے پاکستانی کھلاڑیوں سے پوچھا گراونڈ میں اترتے وقت کیا سٹریٹیجی اپناتے ھو ؟ تو جواب ایا ھم باوضو ھوکے گراونڈ میں اترتے ھیں.😁😁 یہ چورن الباکستان میں آسانی سے بکھتا ھے.