Aftab Iqbal Fan
@AftabIqbalFan
Commentary account of @Aftab_Iqbal1
جاوید ہاشمی کے بہترین الفاظ صدیوں بعد ایسا ہواہے کہ نہ کوئی نشان ہے نہ کوئی پولنگ ایجنٹ ہے نہ کوئی ووٹ مانگنے والا ہے نہ ووٹر کو پتہ ہے کہ ہم کسے ووٹ دے رہے ہیں عوام نے کہا کہ ہم ایک آدمی کو ووٹ دیں گے جس کا نام ہے عمران خان !
ارشاد بھٹی کا مائنس عمران کا خواب دیکھنے والوں کے منہ پر زبردست طمانچہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل ہے؟ اینکر عمران خان کا ہی تو سیاسی مستقبل ہے، اور تو کسی کا سیاسی مستقبل نہیں ہے اس ملک میں۔۔۔
خالد نثار ڈوگر وہ شخص جس کو میں نے آج تھپڑ مارا ہے وہ مسلسل عمران خان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر رہا تھا۔۔۔
مصر میں فوجی آمر کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی، مصر پر کئی سالوں سے قابض فوجی جنرل نے تمام سیاستدانوں کو جیلوں میں قید کر رکھا ہے، آخری اطلاعات کے مطابق فوجی جنرل سرنڈر کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔۔
سب مطالبہ کریں کہ وادی تیراہ میں دھرنا دینے کی بجائے امن کے قافلوں کو یکجا کریں اور اسلام آباد کی جانب رخ کریں۔۔۔ کیونکہ آخری حل مزاحمت ہی ہے اور اُسکے لئے پوری قوم کو یکجا ہونا ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے اپنی اوقات دکھا دی نہ ٹوٹنے والے خان صاحب کے بہادر کھلاڑیوں ملک احمد بھچر اور احمد چھٹہ کو نااہل کردیا گیا۔۔

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی ائی کے ایم این اے خالد نثار ڈوگر نے ن لیگ کے ایم پی اے حسان ریاض کو تھپڑ جڑ دیا۔. یہی زبان سمجھتے ہیں یہ ن لیگ والے۔
عمر ایوب کا دو ٹوک بیان: عمر ایوب خان پشتو میں کہہ رہے ہیں، تیراہ واقعے کی انکوائری ہونی چاہیئے اور جو لگ قصوروار ہیں ان کا کورٹ مارشل ہونی چاہیئے۔۔
چھا گئے پنڈی والے راولپنڈی میں 5 اگست تحریک کے حوالے سے موبلائزیشن جاری ، یہ ایسی تحریک ہے کہ جس میں ہر کوئی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔۔۔
وادی تیراہ کے یہ افسوسناک مناظر بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔.
آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔۔۔ مُراد سعید
مظہر عباس کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کی چھترول۔۔۔ 9 مئی مقدمات کو سیاست زدہ کر دیا گیا، ٹرائل شروع نہیں ہوا، چارج لگا نہیں اور کہہ دیا گیا کہ معافی مانگ لیں تو سب ختم. معافی دینا ریاست کا کام نہیں یہ اختیار عدالتوں کا ہے۔۔
خیبر سے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کا دو ٹوک سوال : سیکٹر کمانڈر اور کمانڈر تیراہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو یہ اختیار کس نے دیا کہ آپ پرامن شہریوں پر گولیاں چلائیں یہ بندوق انڈین کو مارنے کیلئے دی ہے قوم کے بچوں کو شہید کرنے کیلئے نہیں دی..
ڈاکٹر آصف محمود کا انکشاف: قاسم اور سلیمان نے عمران خان کا مقدمہ جس انداز میں دنیا کے سامنے رکھا ہے اور اس کے بعد جیسا شاندار رسپانس ان کو ملا ہے میں نے ایسی مثال 72 سالوں میں نہیں دیکھی۔۔۔
بے شرمی اور بغیرتی کی انتہا بلوچ یکجہتی کونسل کی خواتین کے دھرنے میں کھانا تقسیم کرنے والی پی ٹی آئی کی راہنما آمنہ بدر کی گاڑی ڈرائیور سمیت لاپتہ ہو گئی۔۔ آپ بتا سکتے ہیں یہ کس نے حرکت کی ہو گی۔
نجم سیٹھی کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام آپ نے اتنا عرصہ عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹوٹا نہیں بلکہ مزید تگڑا ہو رہا ہے وہ پہلے بھی ہیرو تھا وہ اب بھی بہت بڑا ہیرو ہے لیکن آپ عوام میں بالکل زیرو ہو چکے ہیں۔
وہ وڈیو جس میں خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ہم پاکستان لانے کے بہت قریب تھے لیکن جب صدر ٹرمپ الیکشن ہارنے اس کے بعد تمام مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے۔۔۔ یہ وڈیو آج عافیہ صدیقی کی گرفتاری درست قرار دینے والوں کے منہ پہ ماریں۔
ماشاءاللہ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 5 اگست کی تحریک کےلئے پوری طرح ایکٹیو ہو گئے ہیں، راجہ صاحب قافلے کے ہمراہ میر پور خاص پہنچ گئے۔۔
بے شرم اسحاق ڈار نے امریکہ میں بیٹھ کر عافیہ صدیقی کی سزا کو درست قرار دے دیا اسحاق ڈار صرف اپنے مالکوں کو بچانے کے لئے بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری جائز قرار دے رہا ہے۔۔۔ بکاو میڈیا یہ نہیں بتائے گا۔پاکستانیو اس غدار کا یہ چہرہ ہر طرف پھیلائیں۔
ڈنڈا تھامے بار بار ڈکٹیٹر آئے اور کہا کہ اس ملک کو جمہوریت نہیں چاہیے ڈنڈا چاہیے اور وہ جب جب آئے ملک کو کمزور کر کے چلے گئے ، عوام کو جب بھی دھتکارا گیا ملک کمزور ہوا۔۔۔ آج تو سلمان اکرم راجہ صاحب فُل غصے میں ہیں