Kamran Wahid
@Khankamoo
اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔
#مجھےمیرےانتخاب_پرفخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے...✋

عدلیہ کے ترازو میں اتنی سکت ہی نہیں کہ وہ عمران خان کا بھار اٹھا سکے۔۔۔

دو دن سے زیادہ ہو گئے ہیں سستے شاہ کی عمران خان کے خلاف ٹویٹ نہیں آئی خیر ہو۔۔۔
بات جب دلیل سے نہ سنی جائے اور سامنے والا بدتمیزی پر اُتر تو جواب تھپڑ سے ہی دیا جاتا ہے جیسے آج پنجاب اسمبلی میں دیا گیا۔۔۔
پانچ اگست پورے ملک کی کال ہے کسی مخصوص مقام پر عوام کو نہیں بلایا گیا ،پورے ملک نے حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے، میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ نکلیے اپنی گلی، اپنے شہر ، اپنے محلے میں اور اپنی آواز بلند کیجئے یہ بطور انسان آپ کا بنیادی حق ہے۔ سلمان اکرم راجہ
تھوڑی بہت سمجھ رکھنے والا ن لیگی بھی مان گیا ہے کہ عمران خان کیا بہادری سے جیل کاٹ رہا، جیل سے بیٹھ کر تباہی پھیر رہا ہے۔۔۔
لیک ویڈیوز کے بعد رجب بٹ نے اپنے فینز کو بہت مایوس کیا ہے۔۔۔
فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والوں کو تمغے دینے یا اپنی عوام پر 26 نومبر اور 27 جولائی کرنے والے سب ایک ہیں ان کے لیے آخرت کچھ نہیں دنیا اور چند دن کا اقتدار ہی ان کے لیے سب کچھ ہے۔۔۔
کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا…
ڈالرز کے حصول کے لیے خیبر پختونخواہ میں ایک بڑی لڑائی ہوتی نظر آ رہی ہے کیا پشتون ایک بار اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائیں گے یا پھر، اللہ اس ملک پہ رحم کرے تو کرے باقی کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔۔۔
شاہد آفریدی پہلی بار ٹھیک کہ رہا ہے فائرنگ سچ میں شر پسند عناصر نے ہی کی ہے بلکل وہ شر پسند عناصر ہی ہیں۔۔۔
گولیاں ٹی ٹی پی نے چلائی لیکن جو ویڈیوز آئی ہیں انہیں دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ شاید ٹی ٹی پی نے بھی کوئی وردی بنا لی ہے جسے پہن کر وہ گولیاں چلاتے۔۔۔
عمران خان کے بیٹے جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں جب ان پر دن رات اقرار بکواس کرے تو جائز جب اس کی فیملی بیٹے پر بات ہو تو تکلیف، اتنی بکواس کرو جتنی برداشت کرنے کا بھی حوصلہ ہو۔۔۔
"عمران خان ہو یا نہ ہو، آپ نے اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پہ نکلنا ہے۔ انسانوں اور بھیڑ بکریوں میں یہی فرق ہے کہ بھیڑ بکریاں سب ظلم سہہ جاتی ہیں مگر انسان ظلم کا مقابلہ کرتا ہے۔" کپتان عمران خان
جب منہ کو خون لگ جائے تو ایسے ہی عوام پر سیدھی گولیاں چلائی جاتی ہیں جیسے 26 نومبر کو اسلام آباد میں جیسے آج وادی تیرہ میں، گولی کیوں چلائی۔۔۔
اسلام آباد سے 25 من گدھے کا گوشت اور کافی تعداد میں زندہ گدھے برآمد، لاہور کے بعد اسلام آبادی بھی کھوتے کھانے کی لسٹ میں شامل ہو گئے۔۔۔
سوچیں اگر عافیہ صدیقی والا بیان اسحاق ڈار کی جگہ عمران خان کی حکومت میں کسی نے دیا ہوتا تو میڈیا سوشل میڈیا پر اب تک کیا سے کیا ہو چکا ہوتا۔۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اقرار الحسن ایک مہا گانڈو انسان ہے لیکن اس کے خاندان کی تصویریں لگانا غلط بات ہے ایسا مت کریں پلیز ہمیشہ گانڈو کی گانڈ ماری جاتی ہے گھر والوں کی نہیں، سٹے سٹرونگ گانڈو۔۔۔
