Palwasha Abbas
@Palwasha_Abbas
Pukhtana |Charsadda |Politician |writer|HR Activist
Enough of compensation and condemnation ! the real issue is that the curse of terrorism ,its elimination must be prioritised to end this bloodshed ! #tirahvalley
تیراہ واقعہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے وزیر اعلی کا ایک کروڑ روپے کا اعلان، زخمیوں کو 25 لاکھ امداد دی جائیگی وزیراعلی نے قبائلی مشران اور عوامی نمائندوں پر مشتمل جرگہ پشاور طلب کرلیا تاکہ مقامی جذبات و تحفظات کو سنا جا سکے
مراد سعیدنے اگلے ڈیڑھ ماہ میں ممبران اسمبلی کو نااہل کرکے صوبائی حکومت الٹنے کے پلان کا دعوی کردیا
💔speechless !
وادی تیراہ کے یہ افسوسناک مناظر بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے 💔
راولپنڈی میں جرگے میں خاتون کے قتل کا فیصلہ کس نے دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
خوفناک صورتحال ہے اللہ رحم کرے
بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں 200 دہشتگرد داخل، حالاتِ کشیدہ تقریباً 200 دہشتگردوں نے حجروں اور مساجدوں کو اپنی پناہ گاہیں بنا لیے، آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں، نورڑ بازار میں رش اور اطراف میں گھروں کیوجہ سے مشکلات پیش آرہی ہے، دہشتگردوں کو گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،…
Today with mothers of APS martyrs at Bacha khan Markaz ,their agony will never end 💔 #قامي_امن_جرګه

دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں پاکستان غیر جانبدار رہے اور پرائی جنگوں کا حصہ بننے سے اجتناب کرے۔ اعلامیه #قامي_امن_جرګه
امید ہے جو اعلانیہ جاری ہو اور جو بھی مشترکہ فیصلہ جاری ہو اج جرگہ کا اس پر عمل بھی کیا جاے
تمام سياسي جماعتوں کا مشترکہ کمیٹی بہت جلد اسلام آباد راولپنڈی احتجاجی دھرنے کا اعلان کریگی۔ #قامي_امن_جرګه
سور بیرغ د شهیدانو او غازیانو دې #قامي_امن_جرګه #MyRedFlag
Today at Bacha khan Markaz Peshawar at Qomi Aman jirga #قامی_امن_جرګه




Clicks of Bacha khan Markaz Peshawar Qomi Aman jirga ! #قامی_امن_جرګه Courtesy by 👉 @Palwasha_Abbas
پشاور میں پہلی خاتون بی آر ٹی ڈرائیور نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی — خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم 👏 #BRT #Peshawar #WomenEmpowerment #KPUpdates
ان کی ترجیحات میں پہلے امن کب تھا ایجنڈے پر ،اج بلاخر وزیر اعلے صاحب بھی بول ہی پڑے !#قامي_امن_جرګه

The current scenario of Pashtun belt needs a serious focus ,and for reviving normalacy and peace in belt all stake holders must atleast unit of one agenda ! Peace #قامي_امن_جرګه
All the stake holders from Pashtunkwa must unite for peace ! #قامي_امن_جرګه