Pak - Palestine Forum
@Pak_PalForum
A nonpolitical, civilian led advocacy movement for Palestine in Pakistan
Do you know What Pak-Palestine Forum is? 🔻 Know us! Read Thread! 🧵 #PakPalestineForum


اسرائیل کی پسپائی اور مزاحمت کا مذاکرات پر دوٹوک موقف: غزہ کا تازہ منظر نامہ اول: ایک ساتھ 25 فوجیوں کی قربانی دینے کے بعد اسرائیلی فوج نے دیر البلح سے فوج واپس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی دو برگیڈ فوج غزہ سے نکالی جا چکی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس بات کا امکان…
🚨القسام اپڈیٹ: جبالیا میں ایک جانباز نے چار اسرائیلی فوجیوں پر خنجر سے حملہ کر کے ان کو قتل کر دیا اوران کا اسلحہ مال غنیمت بنایا ہے۔ ان میں ایک کمیشنڈ افسر بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ جبالیا میں تعینات برگیڈ شہری جنگ کا ماہر سمجھا جاتا ہے اور اس کے سپاہی شہری جنگ کے لیے تربیت…
🚨بھوک ہڑتال (بھوک سے سسکتے مظلومینِ غزہ کیلئے) 📍فیصل مسجد - اسلام آباد 🗓️ہفتہ - 2 اگست ⏰شام 4 بجے شرکت کا ارادہ ابھی سے کریں۔ اہلِ غزہ کیلئے ایک ہو کر امت کا ضمیر جگائیں۔ #غزه_تموت_جوعاً #غزة_تقتل_جوعاً

حکومتِ پاکستان کی طرف سے غزہ پر اسرائیلی درنگی کے خلاف نہ تو کوئی ٹھوس اقدامات سامنے آئے اور نہ ہی بیانات۔ ہم پاکستانی عوام یہ سوال کرتے ہیں کہ تمام تر جنگی اور سفارتی برتریوں کے باوجود ہم غزہ کے عوام کو بھوک سے تڑپنے کیلئے کیوں چھوڑے ہوئے ہیں؟ نہ تو یہ پاکستانیت ہے نہ ایمانی…
Statement and Call from the Palestinian Scholars Association: (where they call upon Pakistan, its People and the scholars) "To the honorable scholars of Pakistan, especially Shaykh Taqi al-Din al-Usmani: O people of steadfast belief and prostrating foreheads, O nation of martyrs…
Statement and Call from the Palestinian Scholars Association In Response to the Painful Speech of the Mujahid Abu Ubaida – May Allah Protect Him and His Fellow Fighters Allah Almighty says: “But if they seek your help in religion, then you must help them.” (Al-Anfal: 72) All…
Dr. Marwan Al-Hams, director of Abu Yusuf Al-Najjar Hospital, was abducted today by an Israeli special forces unit which stormed a cafeteria near the Red Cross Hospital in the area between Rafah and Khan Younis, south of the Gaza Strip. His abduction brings up the painful memory…
ابو عبیدہ کے وہ الفاظ جو امتِ مسلمہ کے ہر فرد کو پڑھنے چاہیے۔ "اور ہم سوزِ جگر اور کربِ دل کے ساتھ، تاریخ کو گواہ بناتے ہوئے امت کے ہر فرد کے سامنے اعلان کرتے ہیں: اے امتِ مسلمہ اور عرب دنیا کے پیشواؤ! اور اے علم و دانش کے تاجدارو، سیاسی قافلوں کے نگہبانو، اور منبر و محراب کے…

اسرائیل کی ایلات بندرگاہ حوثیوں کے حملوں کی باعث بند کر دی گئی ہے Yemen Yemen make us proud Turn another ship around !! middleeasteye.net/news/israel-ei…
الجزیرہ: اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی اپنے ہاتھ اور پاؤں خود توڑ رہے ہیں تاکہ انہیں غزہ میں جنگ کے لیے نہ جانا پڑے! یا رب العالمین قابض فوج کو اپنے ہی ہاتھوں نیست و نابود کر دے۔ آمین۔

🚨 آج انسدادِ دہشتگردی عدالت نے فلسطین کیلئے آواز اٹھانے کے باعث سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، پاک فلسطین فورم، ایم ایس او، اے ٹی آئی اور دیگر 29 مظاہرین پر لگائی گئی 13 دفعات کو بے بنیاد قرار دے کر خارج کر دیا۔ ایڈوکیٹ حبرہ صدیقی، ایڈوکیٹ جنید شاہ اور ایڈوکیٹ صہیب علی پر مشتمل…



غزہ میں اسرائیل کی طرف سے مسلط شدہ بدترین بھوک اور اس سے مرنے والے بچے،بے،مظلوم لوگ پوری انسانی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کم ازکم۔خوراک اور ادویات کی فراہمی تو ممکن بنائیں۔ شہباز شریف،خواجہ آصف اور ان کے سرپرستوں کو خبردار کرتے ہیں ابراہم اکارڈ، دو…
🚨 غزہ میں لوگ ہر گھنٹے بھوک اور فاقہ کشی کی اذیت ناک موت سے قتل کیے جا رہے ہیں اب غزہ میں ہر فرد بھوکا ہے!! سب سے خطرناک ہتھیار بھوک بن چکی ہے۔ خوراک بند، امداد بند، تندور اور بیکریاں تباہ اور کھیت و درخت اجاڑ دیے گئے۔ یہ بھوک ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلط کی جا رہی ہے۔