Naseem Akram
@NaseemAkram05
Socio-political commentator| Bibliophile | Melophile | Humanist | Gemini |
کردش موومنٹ کی طرح
Israel is trying to hijack the Baloch struggle | Opinions | Al Jazeera A new Israeli-linked initiative exposes how liberation movements are being co-opted for colonial aims. aljazeera.com/opinions/2025/…
امریکا میں قید عافیہ صدیقی کے معاملے پر پُرجوش احباب ان سینکڑوں غریب پاکستانی شہریوں کے لئے آواز کیوں نہیں اٹھاتے جو سعودی عرب میں قید ہیں۔ جنہیں رہا کرنے کا وعدہ ایم بی ایس نے کیا تھا اور پورا نہیں ہوا۔ youtube.com/watch?v=K7XEYy…
محبت ختم بھی ہو جائے تو قائم کیے رشتوں کو نبھانا پڑتا ہے، مشکل اور کمزور لمحوں کے ساتھی ہاتھ چھوڑنے سے نہیں چھوٹتے، ازدواجی رشتے، پیچ دار بیلوں کی طرح الجھ کر علیحدگی کے راستوں پر پہرہ دیتے ہیں۔
پنجاب میں جو ڈپٹی کمشنر حضرات دوکانوں پر چھاپے مار کر مہنگی چینی فروخت کرنے والے دوکانداروں کو گرفتار کر رھے تھے ۔ کیا وہ شوگر مل انتظامیہ اور اکبری منڈی کے آڑھتیوں کے خلاف بھی کوئی اقدام کریں گے ۔
All 3 are lab-confirmed cases of diphtheria a vaccine-preventable disease virtually eradicated in most parts of the world, but now resurging in Pakistan due to dangerously low immunization coverage and widespread neglect in provincial vaccination programs. thenews.com.pk/print/1331190-…
یہ راوی کا لکھا سکرپٹ ہے جس نے خیبرپختونخوا کے امن اور خوشحالی کا راستہ بند کر رکھا ہے، راوی چین لکھے یا چِین لکھے۔۔۔ اس کے سوا سبھی کا سکھ چین غارت ہو چکا ہے۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ! خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے یعنی علی امین گنڈا پور کا سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے جبکہ دوسری جانب راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
شاید اسی لیے انسان دولتیاں مارتے اور ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے ہیں۔۔
🚨لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ 25 من گدھے کا گوشت برآمد
چھوٹا چیتن😂😂🤣 عبداللہ طارق سہیل صاحب جیسے کہنہ مشق کالم نگار کی جے ہو 🙏
چھوٹا چیتن عبداللہ طارق سھیل کے کالم سے کے پی کے میں سینٹ الیکشن مکمل ہو گئے۔ خاص بات یہ ہوئی کہ تین سال سے مفرور چھوٹا چیتن بھی منتخب ہو گیا۔ حالانکہ اِدھر اْدھر کے ذرائع خبریں دے رہے تھے کہ موٹا چیتن چھوٹے چیتن کے خلاف ہے، وہ اسے منتخب نہیں ہونے دے گا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔…
باہمی رضا مندی کے بنا کوئی بھی تعلق جبر کے زمرے میں آئے گا۔
نکاح کا مطلب جنسی تسلط اور دست درازی نہیں ہوتا۔
کوئی کیفیت ابدی نہیں ہوتی، مختلف عوامل کی وجہ سے جذبات و احساسات کی بھی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سولرائزیشن منصوبہ مبینہ بدعنوانی کے باعث منسوخ wenews.pk/news/337414/
Yet another child has been k1lled in a Madrassa in Swat and that's why I ask: Why do Mullahs enjoy ABSOLUTE IMPUNITY in this country?
مدارس میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں پر یونیورسٹیوں کی مثال دینے والے نادانوں۔۔۔۔ یونیورسٹیوں میں بالغ لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں اور کسی یونیورسٹی میں کھلے عام جنسی زور زبردستی نہیں ہوتی۔
یونیورسٹیوں میں پھیلتی بے حیائی اور مغربی تہذیب کی اندھی تقلید پر خاموشی، اور مدارس پر تنقید؟ یہ دہرا معیار کیوں؟