پــرنــدے
@Parinday_
🌟💫✨💫🌟 سارے زمانے سے نرالے ہم ہیں
. وہ تو یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں مَیں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بچے اور بچیاں اس لیے محفوظ نہیں ہیں ۔۔کیونکہ یہاں سزائیں نہیں ہیں۔۔ایسا شاید کبھی ہوگا بھی نہیں کیونکہ بڑے بڑے رگڑے جائیں گے شاید پھر ایسا کرنے کے جرم میں یہ ایک یمنی ہے غالباً جسے بچی سے زیادتی پر سر عام سزا دی گئ تھی

بیٹیوں سے زیادہ بیٹوں کی تربیت کا وقت ہے ورنہ کچھ عرصہ بعد وہ دور بھی آجانا ہے کہ جب ایسے ذہنی مریضوں نے بچیاں تو بچیاں ، جانوروں کو بھی نہیں بخشنا
آج میں نے بہت ساری سستی سیلیبرٹیز اور فالو بیک نہ کرنے والے نیلے پرندوں کو ٹھکانے لگایا ۔۔۔باقیوں کا نمبر کل آۓ گا ان شاءاللہ 😺

آج ٹائم لائن پر نظر آتی کچھ پوسٹوں کو ڈس لائیک دینے کا شدید موڈ ہے ۔۔۔مسکو پتا نہیں کب دے گا یہ ڈس لائیک بٹن 😪
اتنی ساری وڈیوز فیک ،اولڈ یا ایڈیٹڈ/ اے آئ نہیں ہو سکتیں۔۔۔ایک آدھ ہوتی تو شاید دل مان بھی لیتا کہ فیک ہے۔اور اہل یوتھ بغض فوج میں لگے ہوئے مگرصرف بعض خان اور اہل یوتھ کو غلط ثابت کرنے کو اس سانحہ کو بھی جھٹلایا جا رہا ہے کچھ لوگوں کی طرف سے میری ٹائم لائن پر افسوس کی بات ہے
پرندے باجی کا زونگ نیٹ بنا بیلنس کے ہی چل رہا ہے ۔۔۔ٹوئیٹر فری ہے کیا زونگ پر ؟؟ 😐
پچیس من گوشت بہت ہوتا ہے ویسے ۔۔کھالیں تو چلو پڑوسی دیش چینو پینو لیتا ہوگا۔۔لیکن اتنا گوشت کہاں بھیجا گیا ؟وہ بھی کھوتے کا 😵💫
ڈیلیٹ کر دیا ایک ریپلاۓ خاتون تک بات پہنچانی تھی اپنی بس ۔۔ پہنچ گیا ہوگا ان تک نوٹیفیکیشن اب ڈیلیٹ ۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہوا تھمی تھی ضرور لیکن وہ شام جیسے سسک رہی تھی کہ زرد پتوں کو آندھیوں نے عجیب قصہ سنا دیا تھا کہ جس کو سن کر تمام پتے سسک رہے تھے، بلک رہے تھے