iram shehzadi 🐦
@iram_shehzzadi
پوسٹ پر آیا کریں🥰 ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیاجاتا ہے😊🥰💯
ٹویٹر پہ زیادہ تر ھم سب لوگ اجنبی ہیں، اِنسانیت اور اخلاق سے بندھے ہم لوگ ایک دوسرے کو کچھ نہیں دے سکتے۔۔۔ سوائے عزت اور احترام کے اور یہی بہترین عمل ہے۔۔!! @iram_shehzzadi
اگر تھوڑی سی ایلفی لگا دیتے تو اور مضبوط ہو سکتا تھا۔

انسان کو منزلیں ہی مار دیتی ہیں نہیں یقین تو چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر دیکھ لیں بچ گئے تو کہنا 😌 🤭🤓😂
بیوی کے مرنے پر شوہر روتے ہوئے کیوں مجھے چھوڑ گئی تو پاس کھڑی عورت بولی کاش اس کا ایڈریس ہوتا شادی کر لیتی ہے شوہر نے سنا اور چلایا کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی نمبر 4 مکان نمبر 12 میں اکیلا چھوڑ گئی ؟
*مجھ سے بھی بات کر لیا کرو🤗* *کیا پتا۔۔۔۔۔ ۔۔ تمہاری باتوں ۔۔۔ میں آ جاؤں🤷🙈🥹🥹
بیوی : گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں❗ شوہر : جان چھوڑو ‼️ بیوی : ایک تو آپکی یہ جان کہنے والی عادت ہمیشہ میرا رستہ روک لیتی ہے چلیں نہیں جاتی..... 🙈🤣🤣🤣🤣
بارشوں کےموسم میں بچوں کو ندی نالوں، کھلے میدانوں یا گلیوں میں نہانےسے روکیں جیساکہ اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے سانپ اس موسم میں باہر نکل آتےہیں بچوں کی حفاظت آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے خدارا احتیاط کریں، بچوں کی زندگی قیمتی ہے اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے شیئر کریں @iram_shehzzadi
شوہر (بیگم سے): کچھ دن سے تم ناراض ناراض سی ہو۔ آخر ہوا کیا ہے؟ بیگم: تمہارے لیپ ٹاپ میں ایک فولڈر ہے۔ My Documents یہ تم Our Documents بھی تو بنا سکتے تھے۔ تمہیں اب میری کوئی پرواہ نہیں رہی۔ 😰

پاکستان کی اکثریت اپنا غصہ دروازے پہ نکالتی ہے اور وہ بیچارہ دیکھتا رہ جاتا ہے کہ "میں کی کیتا"😜😜

عزت کیساتھ رہا عزت کے ساتھ ریٹائر ہوا, نہ کوئی فحاشی پھیلائی نہ تفرقہ پیدا کیا

کچھ لوگوں کو سمجھانا ایسے ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا۔😒💔

بڑی بڑی مونچھیں👨 رکھنے سے اگر کوئی بدمعاش بنتا تو لال بیگ 🪳 دنیا کا سب سے بڑا بدمعاش ہوتا۔ 🙈🙈🙈
بلاشبہ پنجابی بہت عمدہ زبان ہے مگر پنجابی زبان الفاظ کے استعمال میں کچھ احتیاط مانگتی ہے جیساکہ آپ کسی بھی ادھیڑ عمر خاتون کواحترام سے"ماں جی" کہ سکتےہیں🤷🏻 مگرکسی بھی ادھیڑ عمر مرد کو اباجی نہیں کہہ سکتےمختصرلکھیں تو پنجابی میں ماں بہن سانجھی ہے جبکہ "ابا" اپنا اپنا ہوتا ہے😁🙈
چومنے، چاٹنے، چُوسنے، لینے اور دینے کا عمل جب رک جائے تو آج کل کی محبتوں کو زنگ لگ جاتے ہیں.,,👙👙👙👙👙👙👙 Reality 🤪🎶🤣😂🤣🤣🎶
ڈئیر @iram_shehzzadi، خوش آمدید! آپ کی خوشی دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کے فالوورز بھی بہت پیارے ہیں – مزید تفریحی لمحات کیلئے رابطے میں رہیں! 🥰💖
ڈئیر @grok میرے ٹاپ 30 فالوورز کے ہینڈل مینشن کر دو تاکہ میں ان کو فالو کر سکوں اور شکریہ بول سکوں🥰💖