Meharsultan
@Meharsultan176
Essay writer and blogs maker
اگر تم خوبصورت ہو تو میں کیا کروں؟ عقلمند ہو تو بھی مجھے کیا غرض اور اگر دولت مند ہو تب بھی مجھے کیا فائدہ ۔۔۔ لیکن اگر تم میرے ساتھ مخلص اور وفادار ہو تو مجھے تمہارا احترام ہے، تم میرے لئے ان سب سے قیمتی ہو۔۔ #اردو_زبان
ترکِ وفا کی ساری قَسمیں اُن کو دیکھ کے ٹوٹ گئیں اُن کا ناز سلامت ٹھہرا، ہم ہی ذرا مجبور ہوۓ۔ اب کے اُن کی بزم میں جانے کا گر محسن اذن ملے زخم ہی اُن کی نذر گزاریں، اشک تو نا منظور ہوۓ۔ #اردو_زبان
کتنا نادم ہوں کسی شخص سے شکوہ کر کے مجھ سے دیکھا نہ گیا اس کا پشیماں ہونا #اردو_زبان
میں نے دل سے پوچھا کب آئے گا سکون دل نے کہا 💔💔 انا للہ وانا الیہ راجعون #اردو_زبان
جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائیٹ پر فون پر یہ پیغام گھونجے گا مشن کمپلیٹڈ نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا
اب تو خاموش محبت کی مجھے عادت ہے اب تکلّم پہ مجھے کوئی نہ مجبور کرے اب نہ پوچھے کوئی مجھ سے احوالِ اُلفت اب نہ ویرانی مری مجھ سے کوئی دُور کرے #اردو_زبان
میں بھی ہر وقت پڑی رہتی تھی اسکے در پر مجھ پہ اس شخص کا در بند ہوا ' ٹھیک ہوا 😔 #TDR_now #اردو_زبان
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے مطابق لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر نشتر ٹاؤن محمد سلیم آسی نے تجاوزات کے خلاف نام نہاد آپریشن کے دوران ریڑھی پر فروٹ بیچنے والے ایک غریب محنت کش کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اپنی نگرانی میں اس کا سارا فروٹ لوگوں میں مفت تقسیم کروا دیا- جماعتِ اسلامی لاہور کی…
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے اِس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے #اردو_زبان
مکتبِ عشق سے فقیر نے پائی ہے یہ تعلیم، عین ایماں ہے حکم یار پہ قرباں ہونا۔ #اردو_زبان اجکل لوگ طعنے مارتے ہیں کبھی اپنی طرف نہیں دیکھتے ہیں کہ کب حکم یار پہ قرباں ہوئے 🍌🍌🥰🥰🥰💊🎁🤔
موسم کی شدت اکثر احساسات کی شدت کو جنم دیتی ہے۔گرمی میں غصہ، سردی میں اداسی، اور بارش میں یادیں جاگتی ہیں۔" #ไทยกัมพูชา #اردوـزبان
کی ہویا جے سُکھ دا ساہ نہ دنیا وَلّوں آیا کی کرنی سی اسِیں وی یارو ؟ لَےکے چِیز پرائی #اردو_زبان
اللہ سے ہدایت اور باغیوں کے مقابل مدد مانگنے کی دعا وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ هُدَايَ إِلَيَّ، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ میری رہنمائی فرما اور ہدایت کو میرے لیے آسان کر دے اور جو میرے خلاف بغاوت کرے اس کے مقابلے میں میری مدد فرما۔ {سنن ابی داؤد۔۱۵۱۰}
ماں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی بلاؤں سے بچایا ہوا ہے جس کا علم سوائے اللہ کی ذات کے کسی کو نہیں🥺❤️
Well said
بظاھر زندہ نظر آنے والے نجانے کب سے مر چکے ہوتے ہیں انکی حساسیت انہیں اندر سے مار دیتی ہے اور وہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جاتے ہیں ۔
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی! اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی. #foryou
جھاد دربارِ عشق ہے، اس لیے پہلی نظر میں بہت خونی معلوم ہوتا ہے، تاکہ غیر عاشق داخل نہ ہو سکے۔ وہاں صرف اللہ کی عظمت، ہیبت اور جلال ہے۔ وہاں اس کا گزر ممکن نہیں جس کے دل میں نفاق اور ملال ہے۔ (منقول)
اس وقت تو لگتا ہے کہیں کچھ بھی نہیں ہے مہتاب ، نہ سورج ، اندھیرا ، نہ سویرا #اردوـزبان
خوش ہوں میں دل کی آخری بازی بھی ہار کر اب اس کے بعد میری کوئی مات نہیں ہے #اردو_زبان

ہماری خانہ بدوشی ہماری منزل ہے ہم اپنے آپ میں رہتے ہیں دربدر آباد #اردو_زبان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا، تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کرے گا، سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)