Maria Ata
@MariaaAta
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏
5 اگست کی کال فائنل کال نہیں بلکہ 5 اگست تک ہم اپنی احتجاج تحریک عروج پر لے جائیں گے، عمران خان بغیر معافی مانگے جیل سے بھی باہر آئیں گے، اور وزیر اعظم پاکستان بنے گے، عالیہ حمزہ۔۔۔۔۔ 🔥
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے سب سے پہلے آواز عمران خان صاحب نے اٹھائی۔۔۔۔۔
عالیہ حمزہ کا بہترین فیصلہ،، راجہ شہباز احمد کو نارتھ پنجاب موبیلائزیشن کا ہیڈمقرر ہونے پر مبارکباد۔ راجہ شہباز احمد ایک بہترین مذمتی کارکن ہیں اللّٰہ پاک اِس ذمداری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے۔
‼️وادی تیراہ حتجاجی امن کا پرچم اٹھائے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 مقامی مظاہرین شہید اور 16 زخمی۔۔۔۔
مرنا بھی ہوا مہنگا بینر لگ گئے ہربنس پورہ لاہور میں کرائے داروں کے لیے بیس ہزار روپے کا قبرستان کارڈ بنانا لازمی قرار تاکہ بوقت ضرورت یعنی بننے کے بعد پریشانی نہ ہو ۔۔۔۔

پی ٹی آئی جڈو شہر ضلع میر پور خاص کنونشن سے خطاب. 5 اگست ایک اہم دن ہے، ہم سب کو انشاء اللہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے، پاکستان کے لیے اور عمران خان کے لیے نکلنا ہوگا
جب ساقا سائیکلوں کے پنکچر لگاتا تھا تب عمران خان دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر چکا تھا اور شہزادوں جیسے زندگی گزار رہا تھا۔۔۔۔۔

یہ حکومت جتنی مرضی ترامیم لے آئے جس طرح ایک ٹرک کے پیچھے سائیکل والا اس کی زنجیر پکڑ کے چلنا شروع ہو جاتا ہے اس حکومت کی حالت اس سائیکل والے جیسی ہے حبیب اکرام🔥🔥🔥
ننگے بادشاہ کے نام پیغام محبت اور عزت صرف دل سے ہو سکتی ہے۔ ڈنڈے کے زور پر نہ تو محبت کرایٔ جا سکتی ہے اور نہ عزت۔۔۔۔۔۔۔
آمنہ بدر جو بلوچ خواتین کو کھانا دینے گئیں تھیں ، وہاں سے انکی کار اور ڈرائیور غائب ہوگئے اور ڈرائیور کا نمبر بھی بند جارہا ہے، پولیس اسٹیشن کے سامنے یہ سب ہوا ہے ، یہ ہمارے محافظ ہیں جنکے سامنے ڈرائیور اور کار غائب ہوگئی۔۔!!